|
وَمِمَّنْ حَوْلَكُم مِّنَ ٱلْأَعْرَابِ مُنَـٰفِقُونَ وَمِنْ أَهْلِ ٱلْمَدِينَةِ مَرَدُوا۟ عَلَى ٱلنِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ سَنُعَذِّبُهُم مَّرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَىٰ عَذَابٍ عَظِيمٍ ﴿١٠١﴾ |
101 اور ان میں سے جو تمہارے ارد گرد ہیں عربیوں میں سے دوغلے ہیں، اور ان میں سے جو شہروں میں رہتے ہیں، وہ دلیر ہوگئے ہیں دوغلے پن میں، تم ان کو نہیں جانتے، ہم ان کو جانتے ہیں، ہم انہیں دگنی سزا دیں گے، پھر وہ لوٹایں جائیں گے سب سے بڑی سزا پر، |
||
|
وَءَاخَرُونَ ٱعْتَرَفُوا۟ بِذُنُوبِهِمْ خَلَطُوا۟ عَمَلًا صَـٰلِحًا وَءَاخَرَ سَيِّئًا عَسَى ٱللَّـهُ أَن يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنَّ ٱللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿١٠٢﴾ |
102 اور دوسرے ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کر دیا ہے، انہوں نے ملا دیا ہے اچھے کاموں کو دوسری برائیوں سے، ہو سکتا ہے خدا ان کی طرف مڑجائے، خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے، |
||
|
خُذْ مِنْ أَمْوَٰلِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلَوٰتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ وَٱللَّـهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴿١٠٣﴾ |
103 لو ان سے ان کے پیسوں میں سے خیرات، ان کو صاف کرنے کے لیے اس سے،اور دعا کرو ان کے لیے، تمہاری دعائیں ان کے لیے سکون کا ذریعہ ہے، اور خدا سننے والا، جاننے والا ہے، |
||
|
أَلَمْ يَعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّـهَ هُوَ يَقْبَلُ ٱلتَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِۦ وَيَأْخُذُ ٱلصَّدَقَـٰتِ وَأَنَّ ٱللَّـهَ هُوَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٠٤﴾ |
104 کیا وہ نہیں جانتے کہ خدا، وہ قبول کرتا ہے توبہ اپنے بندوں سے،اور لیتا ہے خیرات؟ اور خدا، وہ ہے مڑنے والا، رحم کرنے والا، |
||
|
وَقُلِ ٱعْمَلُوا۟ فَسَيَرَى ٱللَّـهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُۥ وَٱلْمُؤْمِنُونَ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَـٰلِمِ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَـٰدَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿١٠٥﴾ |
105 اور کہو: کام کرو۔ تو خدا، اور اس کا رسول، اور یقین رکھنے والے تمہارا کام دیکھیں گے، اور تم لوٹائے جاؤ گے اس کے پاس جو جانتا ہے ان دیکھے کو، اور دیکھے کو، تو وہ تمہیں بتائے گا جو تم کر رہے ہو، |
||
|
وَءَاخَرُونَ مُرْجَوْنَ لِأَمْرِ ٱللَّـهِ إِمَّا يُعَذِّبُهُمْ وَإِمَّا يَتُوبُ عَلَيْهِمْ وَٱللَّـهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴿١٠٦﴾ |
106 اور دوسرے ہیں جو امید کر رہے ہیں خدا کے حکم کا، کہ وہ انہیں سزا دے یا وہ ان کی طرف مڑے، اور خدا جاننے والا، حکمت والا ہے، |
||
|
وَٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُوا۟ مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًۢا بَيْنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَإِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ ٱللَّـهَ وَرَسُولَهُۥ مِن قَبْلُ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَآ إِلَّا ٱلْحُسْنَىٰ وَٱللَّـهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَـٰذِبُونَ ﴿١٠٧﴾ |
107 وہ وہ جنہوں نے مسجد لی نقصان ہنچانے اور انکار کرنے کے لیے، اور علیحدگی کرنے کے لیے یقین رکھنے والوں کے بیچ میں،اور ایک چوکی ان کے لیے جنہوں نے جنگ کی خدا اور اس کے رسول سے پہلے،اور وہ قسم کھائیں گے: ہم نے تو صرف اچھا چاہا تھا۔ اور خدا گواہ ہے کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں، |
||
|
لَا تَقُمْ فِيهِ أَبَدًا لَّمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى ٱلتَّقْوَىٰ مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَن تَقُومَ فِيهِ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَن يَتَطَهَّرُوا۟ وَٱللَّـهُ يُحِبُّ ٱلْمُطَّهِّرِينَ ﴿١٠٨﴾ |
108 کبھی نہیں کھڑی ہونا اس میں، وہ مسجد جو کھڑی کی گئی ہو پہلے دن سے ڈر پر، وہ زیادہ حقدار ہے کہ تم اس میں کھڑے ہو، اس میں ہیں مرد جو محبت کرتے ہیں اپنے آپ کو صاف کرنے سے، اور خدا محبت کرتا اپنے آپ کو صاف کرنے والوں سے، |
||
|
أَفَمَنْ أَسَّسَ بُنْيَـٰنَهُۥ عَلَىٰ تَقْوَىٰ مِنَ ٱللَّـهِ وَرِضْوَٰنٍ خَيْرٌ أَم مَّنْ أَسَّسَ بُنْيَـٰنَهُۥ عَلَىٰ شَفَا جُرُفٍ هَارٍ فَٱنْهَارَ بِهِۦ فِى نَارِ جَهَنَّمَ وَٱللَّـهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿١٠٩﴾ |
109 کیا وہ بہتر ہے جس نے کھڑی کی ہو اپنی عمارت خدا کے ڈر میں، اور اس کی رضا پر، یا وہ جس نے کھڑی کی ہو اپنی عمارت ایک گرتی ہوئی کھائی پر، تو وہ گر جائے اس کے ساتھ جہنم کی آگ میں؟ اور خدا غلط کرنے والے لوگوں کی رہنمائی نہیں کرتا، |
||
|
لَا يَزَالُ بُنْيَـٰنُهُمُ ٱلَّذِى بَنَوْا۟ رِيبَةً فِى قُلُوبِهِمْ إِلَّآ أَن تَقَطَّعَ قُلُوبُهُمْ وَٱللَّـهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴿١١٠﴾ |
110 ان کی وہ عمارتیں جو انہوں نے کھڑی کی ہیں ،ان کے دلوں میں شک کا سبب بنی رہے گی، یہاں تک کہ ان کے دل کاٹ دیے جائیں گے، اور خدا جاننے والا، حکمت والا ہے، |
||
|
إِنَّ ٱللَّـهَ ٱشْتَرَىٰ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَٰلَهُم بِأَنَّ لَهُمُ ٱلْجَنَّةَ يُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِى ٱلتَّوْرَىٰةِ وَٱلْإِنجِيلِ وَٱلْقُرْءَانِ وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِۦ مِنَ ٱللَّـهِ فَٱسْتَبْشِرُوا۟ بِبَيْعِكُمُ ٱلَّذِى بَايَعْتُم بِهِۦ وَذَٰلِكَ هُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ ﴿١١١﴾ |
111 خدا نے سودا کر لیا ہے یقین رکھنے والوں سے ان کی جانوں اور ان کے پیسوں کا، اس کے بدلے ان کے لیے جنت ہے، وہ لڑتے ہیں خدا کی راہ میں، تو قتل کرتے ہیں اور قتل کیے جاتے ہیں، یہ اس کے ذمہ سچا وعدہ ہے تورات میں، اور انجیل میں، اور قرآن میں، اور کون ہے جو بہتر اپنا وعدہ پورا کرے خدا سے؟ تو خوش ہوجاؤ اپنی اس تجارت پر جس کا تم نے سودا کیا ہے اس سے، اور وہ ہے سب سے بڑی جیت، |
||
|
ٱلتَّـٰٓئِبُونَ ٱلْعَـٰبِدُونَ ٱلْحَـٰمِدُونَ ٱلسَّـٰٓئِحُونَ ٱلرَّٰكِعُونَ ٱلسَّـٰجِدُونَ ٱلْـَٔامِرُونَ بِٱلْمَعْرُوفِ وَٱلنَّاهُونَ عَنِ ٱلْمُنكَرِ وَٱلْحَـٰفِظُونَ لِحُدُودِ ٱللَّـهِ وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿١١٢﴾ |
112 توبہ کرنے والے ،اور خدمت کرنے والے، اور تعریف کرنے والے، اور پھرنے والے، اور سر نیچا کرنے والے، اور جھکنے والے، حکم دینے والے مناسب چیز کا، اور روکتے ہیں انجان چیز سے، اور حفاظت کرنے والے خدا کی حدوں کے، اور خوشخبری دے دو یقین رکھنے والوں کو، |
||
|
مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَن يَسْتَغْفِرُوا۟ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوٓا۟ أُو۟لِى قُرْبَىٰ مِنۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ ﴿١١٣﴾ |
113 نہیں ہے نبی اور جنہوں نے یقین کیاکے لیے کہ وہ معافی مانگیں شریک کرنے والوں کے لیے چاہے وہ ان کے قریبی رشتہ دار ہو، اس کے بعد جب کھل گیا ہے ان پر کہ وہ جہنم والے ہیں، |
||
|
وَمَا كَانَ ٱسْتِغْفَارُ إِبْرَٰهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَآ إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُۥٓ أَنَّهُۥ عَدُوٌّ لِّلَّـهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ إِنَّ إِبْرَٰهِيمَ لَأَوَّٰهٌ حَلِيمٌ ﴿١١٤﴾ |
114 اور ابراہیم نے اپنے باپ کے لیے معافی نہیں مانگی سوائے اس وعدے کے کہ جو اس نے اس سے کیا تھا، تو جب اس پر کھل گیا کہ وہ خدا کا دشمن ہے، تو اس نے اپنا تعلق ختم کردیا اس سے، ابراہیم نرم دل، اور نرم تھا، |
||
|
وَمَا كَانَ ٱللَّـهُ لِيُضِلَّ قَوْمًۢا بَعْدَ إِذْ هَدَىٰهُمْ حَتَّىٰ يُبَيِّنَ لَهُم مَّا يَتَّقُونَ إِنَّ ٱللَّـهَ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌ ﴿١١٥﴾ |
115 اور خدا کے لیے نہیں ہے کہ وہ گمراہ کرے ایک قوم کو بعد اس کے کہ وہ ان کو رہنمائی دے دے، یہاں تک کہ وہ کھول نہ دے اس کو جس سے انہیں ڈرنا چاہیۓ، خدا ہر چیز کو جانتا ہے، |
||
|
إِنَّ ٱللَّـهَ لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ يُحْىِۦ وَيُمِيتُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّـهِ مِن وَلِىٍّۢ وَلَا نَصِيرٍ ﴿١١٦﴾ |
116 خدا ہے جس کی ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی، وہ زندہ کرتا ہے، اور وہ مارتا ہے، اور نہیں ہے تمہارے لیے خدا کے علاوہ کوئی سرپرست یا مددگار میں سے، |
||
|
لَّقَد تَّابَ ٱللَّـهُ عَلَى ٱلنَّبِىِّ وَٱلْمُهَـٰجِرِينَ وَٱلْأَنصَارِ ٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُ فِى سَاعَةِ ٱلْعُسْرَةِ مِنۢ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِّنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ إِنَّهُۥ بِهِمْ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ﴿١١٧﴾ |
117 خدا مڑا نبی، اور ہجرت کرنے والوں، اور مدد کرنے والوں کی طرف، وہ جو اس کے پیچھے چلیں مشکل گھڑی میں، اس کے بعد جب ان میں سے ایک فرقے کے دل قریب تھے ہٹنے کے، پھر وہ ان کی طرف مڑا، وہ ان پر نرم، رحم کرنے والا ہے، |
||
|
وَعَلَى ٱلثَّلَـٰثَةِ ٱلَّذِينَ خُلِّفُوا۟ حَتَّىٰٓ إِذَا ضَاقَتْ عَلَيْهِمُ ٱلْأَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ وَضَاقَتْ عَلَيْهِمْ أَنفُسُهُمْ وَظَنُّوٓا۟ أَن لَّا مَلْجَأَ مِنَ ٱللَّـهِ إِلَّآ إِلَيْهِ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ لِيَتُوبُوٓا۟ إِنَّ ٱللَّـهَ هُوَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١١٨﴾ |
118 اور ان تینوں ںپر جو پیچھے رہ گئے تھے، یہاں تک کہ تنگ ہو گئی ان پر زمین اپنی کشادگی کے باوجود، اور تنگ ہوگئیں ان کے جانیں ان پر، اور وہ سمجھ گئے کہ ان کے لیے کوئی پناہ گاہ نہیں سوائے خدا کے، پھر وہ مڑا ان کی طرف،تاکہ وہ توبہ کریں، اور خدا مڑنے والا، رحم کرنے والا ہے، |
||
|
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَكُونُوا۟ مَعَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ﴿١١٩﴾ |
119 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، ڈرو خدا سے، اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ، |
||
|
مَا كَانَ لِأَهْلِ ٱلْمَدِينَةِ وَمَنْ حَوْلَهُم مِّنَ ٱلْأَعْرَابِ أَن يَتَخَلَّفُوا۟ عَن رَّسُولِ ٱللَّـهِ وَلَا يَرْغَبُوا۟ بِأَنفُسِهِمْ عَن نَّفْسِهِۦ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ لَا يُصِيبُهُمْ ظَمَأٌ وَلَا نَصَبٌ وَلَا مَخْمَصَةٌ فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ وَلَا يَطَـُٔونَ مَوْطِئًا يَغِيظُ ٱلْكُفَّارَ وَلَا يَنَالُونَ مِنْ عَدُوٍّۢ نَّيْلًا إِلَّا كُتِبَ لَهُم بِهِۦ عَمَلٌ صَـٰلِحٌ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ ٱلْمُحْسِنِينَ ﴿١٢٠﴾ |
120 نہیں ہے شہر میں رہنے والوں ، اور ان کے ارد گرد عربیوں میں سے کے لیے کہ وہ پیچھے رہ جائے خدا کے رسول کے، اور ترجیح دیں اپنی جانوں کو اس کی جان پر، وہ اس لیے کہ خدا کی راہ میں انہیں نہ کوئی پیاس لگتی ہے، اور نہ مشقت، اور نہ بھوک، اور نہ وہ کوئی ایسا قدم اٹھاتے ہیں جو انکار کرنے والوں کو غصہ دلاتا ہے، اور نہ وہ کسی دشمن سے کوئی کامیابی حاصل کرتے ہیں، مگر یہ کہ وہ ان کے لیے ایک نیک کام کے طور پر لکھ دیا جاتا ہے، خدا اچھا کرنے والوں کی کمائی ضائع نہیں ہونے دیتا، |
||
|
وَلَا يُنفِقُونَ نَفَقَةً صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً وَلَا يَقْطَعُونَ وَادِيًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ لِيَجْزِيَهُمُ ٱللَّـهُ أَحْسَنَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ﴿١٢١﴾ |
121 اور نہ وہ کوئی خرچ کرتے ہیں، چھوٹا یا بڑا، اور نہ وہ کوئی وادی پار کرتے ہیں مگر یہ کہ وہ لکھ دیا جاتا ہے ان کے لیے، کہ خدا ان کو اس کا بہترین بدلہ دے جو وہ کر رہے تھے، |
||
|
وَمَا كَانَ ٱلْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا۟ كَآفَّةً فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌ لِّيَتَفَقَّهُوا۟ فِى ٱلدِّينِ وَلِيُنذِرُوا۟ قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوٓا۟ إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ ﴿١٢٢﴾ |
122 اور نہیں ہے یقین رکھنے والوں کے لیے کہ وہ نکلیں سب کے سب، اور کیوں نہیں ان کے ہر فرقے میں سے ایک گروہ نکلتا، تاکہ وہ سمجھیں دین کو، اور تاکہ وہ ڈرائیں اپنے لوگوں کو جب وہ واپس آ ئیں ان کے پاس، تاکہ وہ احتیاط کریں، |
||
|
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ قَـٰتِلُوا۟ ٱلَّذِينَ يَلُونَكُم مِّنَ ٱلْكُفَّارِ وَلْيَجِدُوا۟ فِيكُمْ غِلْظَةً وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّـهَ مَعَ ٱلْمُتَّقِينَ ﴿١٢٣﴾ |
123 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، لڑو ان سے جو قریب ہیں تمہارے انکار کرنے والوں میں سے، اور وہ پائیں تم میں سختی، اور جان لو کہ خدا ہے ان کے ساتھ جو ڈرتے ہیں، |
||
|
وَإِذَا مَآ أُنزِلَتْ سُورَةٌ فَمِنْهُم مَّن يَقُولُ أَيُّكُمْ زَادَتْهُ هَـٰذِهِۦٓ إِيمَـٰنًا فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ فَزَادَتْهُمْ إِيمَـٰنًا وَهُمْ يَسْتَبْشِرُونَ ﴿١٢٤﴾ |
124 اور جب اتاری جاتی ہے ایک سورت، تو ان میں سے وہ ہے جو کہتا ہے: اس سے تم میں سے کس کا یقین بڑھا؟ تو وہ جنہوں نے یقین کیا، تو اس نے ان کا یقین بڑھایا، اور وہ خوش ہوۓ، |
||
|
وَأَمَّا ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا إِلَىٰ رِجْسِهِمْ وَمَاتُوا۟ وَهُمْ كَـٰفِرُونَ ﴿١٢٥﴾ |
125 اور وہ جن کے دلوں میں بیماری ہے، تو اس نے ان کی ہولناکی پر اور ہولناکی بڑھا دی ، اور وہ مر گۓ انکار کرتے ہوئے، |
||
|
أَوَلَا يَرَوْنَ أَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ فِى كُلِّ عَامٍ مَّرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لَا يَتُوبُونَ وَلَا هُمْ يَذَّكَّرُونَ ﴿١٢٦﴾ |
126 کیا وہ دیکھتے نہیں کہ انہیں آزمائش میں ڈالا جاتا ہے ہر سال ایک بار یا دو بار؟ پھر وہ توبہ نہیں کرتے، اور نہ وہ یاد رکھتے ہیں، |
||
|
وَإِذَا مَآ أُنزِلَتْ سُورَةٌ نَّظَرَ بَعْضُهُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ هَلْ يَرَىٰكُم مِّنْ أَحَدٍ ثُمَّ ٱنصَرَفُوا۟ صَرَفَ ٱللَّـهُ قُلُوبَهُم بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ ﴿١٢٧﴾ |
127 اور جب اتاری جاتی ہے ایک سورت، تو وہ دیکھتے ہیں ایک دوسرے کو: کیا تمہیں کوئی دیکھ رہا ہے؟ پھر وہ پھر جاتے ہیں، خدا نے ان کے دلوں کو پھیر دیا ہے اس لیے کہ وہ ایک لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں، |
||
|
لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم بِٱلْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ﴿١٢٨﴾ |
128 اب تمہارے پاس رسول آگیا ہے تم میں سے، بڑی ہے اس پر تمہاری مشکل، پریشان تمہارے لیے، یقین رکھنے والوں کے ساتھ نرم اور رحم کرنے والا، |
||
|
فَإِن تَوَلَّوْا۟ فَقُلْ حَسْبِىَ ٱللَّـهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ ٱلْعَرْشِ ٱلْعَظِيمِ ﴿١٢٩﴾ |
129 تو اگر وہ مڑ جائیں، تو کہو: خدا میرے لیے کافی ہے،کوئی معبود نہیں سوائے اس کے، میں اس پر بھروسہ کرتا ہوں میں۔ اور وہ ہے رب سب سے بڑے تختے کا۔ |
||