|
بَرَآءَةٌ مِّنَ ٱللَّـهِ وَرَسُولِهِۦٓ إِلَى ٱلَّذِينَ عَـٰهَدتُّم مِّنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ﴿١﴾ |
1 لا تعلقی کا اعلان، خدا اور اس کے رسول کی طرف سے، ان سے جن کے ساتھ تم نے عہد کیا شریک کرنے والوں میں سے، |
||
|
فَسِيحُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِى ٱللَّـهِ وَأَنَّ ٱللَّـهَ مُخْزِى ٱلْكَـٰفِرِينَ ﴿٢﴾ |
2 توپھرو زمین میں چار مہینوں تک، اور جان لو کہ تم بے بس نہیں کر سکتے خدا کو، اور یہ کہ خدا انکار کرنے والوں کو ذلیل کرے گا، |
||
|
وَأَذَٰنٌ مِّنَ ٱللَّـهِ وَرَسُولِهِۦٓ إِلَى ٱلنَّاسِ يَوْمَ ٱلْحَجِّ ٱلْأَكْبَرِ أَنَّ ٱللَّـهَ بَرِىٓءٌ مِّنَ ٱلْمُشْرِكِينَ وَرَسُولُهُۥ فَإِن تُبْتُمْ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِى ٱللَّـهِ وَبَشِّرِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿٣﴾ |
3 اور ایک اعلان، خدا اور اس کے رسول کی طرف سے، آ دمیوں کے لیے، بڑی زیارت کے دن پر، خدا اور اس کے رسول کا کوئی تعلق نہیں شریک کرنے والوں سے، تو اگر تم توبہ کر لو تو وہ بہتر ہے تمہارے لیے، اور اگر تم مڑ جاؤ، تو جان لو کہ تم بے بس نہیں کر سکتے خدا کو، اور خوشخبری دے دو ان کو جنہوں نے انکار کیا ایک تکلیف والی سزا کی، |
||
|
إِلَّا ٱلَّذِينَ عَـٰهَدتُّم مِّنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ثُمَّ لَمْ يَنقُصُوكُمْ شَيْـًٔا وَلَمْ يُظَـٰهِرُوا۟ عَلَيْكُمْ أَحَدًا فَأَتِمُّوٓا۟ إِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ إِلَىٰ مُدَّتِهِمْ إِنَّ ٱللَّـهَ يُحِبُّ ٱلْمُتَّقِينَ ﴿٤﴾ |
4 سوائے ان شریک کرنے والوں کے جن سے تم نے عہد کیا، پھر انہوں نے تمھارے ساتھ کمی نہیں کی کسی چیز میں، اور نہ مدد کی تمہارے خلاف کسی کی، تو پورا کرو ان کے ساتھ ان کا عہد ان کی مدت تک، خدا محبت کرتا ہے ڈرنے والوں سے، |
||
|
فَإِذَا ٱنسَلَخَ ٱلْأَشْهُرُ ٱلْحُرُمُ فَٱقْتُلُوا۟ ٱلْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدتُّمُوهُمْ وَخُذُوهُمْ وَٱحْصُرُوهُمْ وَٱقْعُدُوا۟ لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ فَإِن تَابُوا۟ وَأَقَامُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتَوُا۟ ٱلزَّكَوٰةَ فَخَلُّوا۟ سَبِيلَهُمْ إِنَّ ٱللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٥﴾ |
5 تو جب مقدس مہینے گزر جائیں، تو قتل کرو شریک کرنے والوں کا جہاں بھی تم ان کو پاؤ، اور پکڑو انہیں اور گھیرو انہیں ، ان کے لیے ہر چوکی پر بیٹھو، تو اگر وہ توبہ کریں، اور دعا قائم کریں، اور پاکیزگی دیں، تو جانے دو انہیں ان کی راہ پر، خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے، |
||
|
وَإِنْ أَحَدٌ مِّنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ٱسْتَجَارَكَ فَأَجِرْهُ حَتَّىٰ يَسْمَعَ كَلَـٰمَ ٱللَّـهِ ثُمَّ أَبْلِغْهُ مَأْمَنَهُۥ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْلَمُونَ ﴿٦﴾ |
6 اور اگر شریک کرنے والوں میں سے کوئی تم سے پناہ مانگے، تو اسے پناہ دو یہاں تک وہ خدا کا کہا سن لے، پھر اسے اس کی حفاظت کی جگہ تک پہنچا دو، وہ اس لیے کہ وہ ایک لوگ ہیں جو جانتے نہیں، |
||
|
كَيْفَ يَكُونُ لِلْمُشْرِكِينَ عَهْدٌ عِندَ ٱللَّـهِ وَعِندَ رَسُولِهِۦٓ إِلَّا ٱلَّذِينَ عَـٰهَدتُّمْ عِندَ ٱلْمَسْجِدِ ٱلْحَرَامِ فَمَا ٱسْتَقَـٰمُوا۟ لَكُمْ فَٱسْتَقِيمُوا۟ لَهُمْ إِنَّ ٱللَّـهَ يُحِبُّ ٱلْمُتَّقِينَ ﴿٧﴾ |
7 کیسے ہو سکتا ہے شریک کرنے والوں سے خدا اور اس کے رسول کا عہد سوائے ان کے جن سے تم نے عہد کیا مقدس مسجد میں؟ تو جب تک وہ قائم رہیں تمہارے ساتھ، تو تم قائم رہو ان کے ساتھ، خدا محبت کرتا ہے ڈرنے والوں سے، |
||
|
كَيْفَ وَإِن يَظْهَرُوا۟ عَلَيْكُمْ لَا يَرْقُبُوا۟ فِيكُمْ إِلًّا وَلَا ذِمَّةً يُرْضُونَكُم بِأَفْوَٰهِهِمْ وَتَأْبَىٰ قُلُوبُهُمْ وَأَكْثَرُهُمْ فَـٰسِقُونَ ﴿٨﴾ |
8 کیسے؟اور اگر وہ تم پر حاوی ہو جائیں، تو وہ تمہارے بارے میں لحاظ نہیں کریں گے رشتے یا معاہدے کا، وہ اپنے منہ سے تمہیں راضی کرتے ہیں، اور ان کے دل نہیں مانتے، اور ان میں سے زیادہ تر نافرمان ہیں، |
||
|
ٱشْتَرَوْا۟ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّـهِ ثَمَنًا قَلِيلًا فَصَدُّوا۟ عَن سَبِيلِهِۦٓ إِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ﴿٩﴾ |
9 انہوں نے سودا کر دیا خدا کی نشانیوں کا تھوڑی قیمت پر، تو وہ موڑتے ہیں اس کی راہ سے، برا ہے جو وہ کر رہے ہیں، |
||
|
لَا يَرْقُبُونَ فِى مُؤْمِنٍ إِلًّا وَلَا ذِمَّةً وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُعْتَدُونَ ﴿١٠﴾ |
10 وہ لحاظ نہیں کرتے کسی یقین رکھنے والوں کے بارے میں رشتے یا معاہدے کا، اور وہ ہیں جو حد سے بڑھنے والے ہیں، |
||
|
فَإِن تَابُوا۟ وَأَقَامُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتَوُا۟ ٱلزَّكَوٰةَ فَإِخْوَٰنُكُمْ فِى ٱلدِّينِ وَنُفَصِّلُ ٱلْـَٔايَـٰتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ﴿١١﴾ |
11 تو اگر وہ توبہ کریں، اور دعا قائم کریں، اور پاکیزگی دیں، تو وہ تمہارے بھائی ہیں دین میں، اور ہم کھول کر دکھاتے ہیں نشانیاں ان لوگوں کے لیے جو جانتے ہیں، |
||
|
وَإِن نَّكَثُوٓا۟ أَيْمَـٰنَهُم مِّنۢ بَعْدِ عَهْدِهِمْ وَطَعَنُوا۟ فِى دِينِكُمْ فَقَـٰتِلُوٓا۟ أَئِمَّةَ ٱلْكُفْرِ إِنَّهُمْ لَآ أَيْمَـٰنَ لَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَنتَهُونَ ﴿١٢﴾ |
12 اور اگر وہ توڑیں اپنے وعدوں کو اپنے عہد کے بعد، اور حملہ کریں تمہارے دین پر ، تولڑو انکار کے قائدوں سے،ان کے کوئی وعدے نہیں ہیں، تاکہ وہ شاید رک جائیں، |
||
|
أَلَا تُقَـٰتِلُونَ قَوْمًا نَّكَثُوٓا۟ أَيْمَـٰنَهُمْ وَهَمُّوا۟ بِإِخْرَاجِ ٱلرَّسُولِ وَهُم بَدَءُوكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ أَتَخْشَوْنَهُمْ فَٱللَّـهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَوْهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٣﴾ |
13 کیا تم نہیں لڑو گے ایسے لوگ سے جنہوں نے توڑے اپنے وعدے، اور نکالنا چاہا رسول کو؟ اور انہوں نے شروع کیا پہلی بار ؟ کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ تو خدا زیادہ حق رکھتا ہے کہ تم اس سے ڈرو، اگر تم یقین رکھنے والے ہو، |
||
|
قَـٰتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ ٱللَّـهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ ﴿١٤﴾ |
14 لڑو ان سے، خدا انہیں سزا دے گا تمہارے ہاتھوں سے، اور ذلیل کرے گا انہیں، اور مدد کرے گا تمہاری ان کے خلاف، اور ٹھیک کرے گا سینوں کو یقین رکھنے لوگوں کے، |
||
|
وَيُذْهِبْ غَيْظَ قُلُوبِهِمْ وَيَتُوبُ ٱللَّـهُ عَلَىٰ مَن يَشَآءُ وَٱللَّـهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴿١٥﴾ |
15 اور نکال دے گا غصہ ان کے دلوں میں سے، اور خدا مڑتا ہے جس کی طرف وہ چاہے، اور خدا جاننے والا، حکمت والا ہے، |
||
|
أَمْ حَسِبْتُمْ أَن تُتْرَكُوا۟ وَلَمَّا يَعْلَمِ ٱللَّـهُ ٱلَّذِينَ جَـٰهَدُوا۟ مِنكُمْ وَلَمْ يَتَّخِذُوا۟ مِن دُونِ ٱللَّـهِ وَلَا رَسُولِهِۦ وَلَا ٱلْمُؤْمِنِينَ وَلِيجَةً وَٱللَّـهُ خَبِيرٌۢ بِمَا تَعْمَلُونَ ﴿١٦﴾ |
16 کیا تم سمجھ رہے تھے کہ تمہیں چھوڑ دیا جائے گا، اور خدا نہیں جانے انہیں جن نے جدوجہد کی تم میں سے، اور انہیں جن نے نہیں لیے خدا کے علاوہ، اور اس کے رسول کے، اور ایمان رکھنے والوں کے قریبی دوست ؟ اور خدا کو پتہ ہے جو تم کر رہے ہو، |
||
|
مَا كَانَ لِلْمُشْرِكِينَ أَن يَعْمُرُوا۟ مَسَـٰجِدَ ٱللَّـهِ شَـٰهِدِينَ عَلَىٰٓ أَنفُسِهِم بِٱلْكُفْرِ أُو۟لَـٰٓئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَـٰلُهُمْ وَفِى ٱلنَّارِ هُمْ خَـٰلِدُونَ ﴿١٧﴾ |
17 شریک کرنے والوں کے لیے نہیں ہے کہ وہ رہیں خدا کی مسجدوں میں اپنے جانوں کے خلاف گواہی دیتے ہوئے انکار کی، وہ ہیں جن کے کیے بیکار ہو گئے، اور وہ آگ میں ہمیشہ رہیں گے، |
||
|
إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَـٰجِدَ ٱللَّـهِ مَنْ ءَامَنَ بِٱللَّـهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَأَقَامَ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتَى ٱلزَّكَوٰةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلَّا ٱللَّـهَ فَعَسَىٰٓ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَن يَكُونُوا۟ مِنَ ٱلْمُهْتَدِينَ ﴿١٨﴾ |
18 صرف وہ ہی رہ سکتا ہے خدا کی مسجدوں میں جو خدا پر یقین کرے، اور آخری دن پر، اور دعا قائم کرے، اور پاکیزگی دے، اور نہیں ڈرے سوائے خدا سے، تو ہو سکتا ہے کہ وہ ہیں راہ پانے والوں میں سے، |
||
|
أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ ٱلْحَآجِّ وَعِمَارَةَ ٱلْمَسْجِدِ ٱلْحَرَامِ كَمَنْ ءَامَنَ بِٱللَّـهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَجَـٰهَدَ فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ لَا يَسْتَوُۥنَ عِندَ ٱللَّـهِ وَٱللَّـهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿١٩﴾ |
19 کیا تم نے زیارت کرنے والوں کو پانی پلانا اور مقدس مسجد میں رہنا اس جیسے کی طرح بنایاہے جس نے یقین کیا خدا اور آخری دن پر، اور جدوجہد کی خدا کی راہ میں؟ وہ برابر نہیں ہیں خدا کے سامنے، اور خدا نہیں رہنمائی کرتا غلط کرنے والے لوگوں کی، |
||
|
ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَهَاجَرُوا۟ وَجَـٰهَدُوا۟ فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ بِأَمْوَٰلِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ أَعْظَمُ دَرَجَةً عِندَ ٱللَّـهِ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْفَآئِزُونَ ﴿٢٠﴾ |
20 وہ جنہوں نے یقین کیا، اور ہجرت کی، اور جدوجہد کی خدا کی راہ میں اپنے پیسے سے اور اپنی جانوں سے، وہ رتبے میں بہت بڑے ہیں خدا کے سامنے، اور وہ ہیں جو جیت گۓ، |
||
|
يُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُم بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ وَرِضْوَٰنٍ وَجَنَّـٰتٍ لَّهُمْ فِيهَا نَعِيمٌ مُّقِيمٌ ﴿٢١﴾ |
21 خوشخبری دیتا ہے انہیں ان کا رب رحمت کی اس کی طرف سے، اور رضا کی،اور ان کے لیے باغات ہیں جن میں ہے پائیدار خوشی، |
||
|
خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا إِنَّ ٱللَّـهَ عِندَهُۥٓ أَجْرٌ عَظِيمٌ ﴿٢٢﴾ |
22 وہ ان میں ہمیشہ کے لیے رہیں گے، خدا کے پاس بہت بڑی کمائی ہے، |
||
|
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوٓا۟ ءَابَآءَكُمْ وَإِخْوَٰنَكُمْ أَوْلِيَآءَ إِنِ ٱسْتَحَبُّوا۟ ٱلْكُفْرَ عَلَى ٱلْإِيمَـٰنِ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ﴿٢٣﴾ |
23 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، نہیں لو اپنے باپوں کو، اور اپنے بھائیوں کو سرپرست، اگر وہ زیادہ محبت کرتے ہیں انکار کرنے کو یقین کرنے سے، اور جو کوئی ان کی طرف مڑا تم میں سے، تو وہ ہیں جنہوں نے غلط کیا، |
||
|
قُلْ إِن كَانَ ءَابَآؤُكُمْ وَأَبْنَآؤُكُمْ وَإِخْوَٰنُكُمْ وَأَزْوَٰجُكُمْ وَعَشِيرَتُكُمْ وَأَمْوَٰلٌ ٱقْتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَـٰرَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَمَسَـٰكِنُ تَرْضَوْنَهَآ أَحَبَّ إِلَيْكُم مِّنَ ٱللَّـهِ وَرَسُولِهِۦ وَجِهَادٍ فِى سَبِيلِهِۦ فَتَرَبَّصُوا۟ حَتَّىٰ يَأْتِىَ ٱللَّـهُ بِأَمْرِهِۦ وَٱللَّـهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلْفَـٰسِقِينَ ﴿٢٤﴾ |
24 کہو: اگر تمہارے باپ، اور تمہارے بیٹے، اور تمہارے بھائی، اور تمہاری بیویاں، اور اور تمہارا قبیلہ، اور تمہارے پیسے جو تم نے جمع کیے ہیں،اور تجارت جو تم ڈرتے ہو کہ سست پڑ جائے، اور رہنے کی جگھیں جن سے تم راضی ہو، وہ زیادہ پیاری ہیں تمہیں خدا سے، اور رسول سے،اور اس کی راہ میں جدوجہد کرنے سے، تو انتظار کرو یہاں تک کہ خدا اپنا حکم لے آئیں۔ اور خدا رہنمائی نہیں کرتا نافرمان لوگوں کی، |
||
|
لَقَدْ نَصَرَكُمُ ٱللَّـهُ فِى مَوَاطِنَ كَثِيرَةٍ وَيَوْمَ حُنَيْنٍ إِذْ أَعْجَبَتْكُمْ كَثْرَتُكُمْ فَلَمْ تُغْنِ عَنكُمْ شَيْـًٔا وَضَاقَتْ عَلَيْكُمُ ٱلْأَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ ثُمَّ وَلَّيْتُم مُّدْبِرِينَ ﴿٢٥﴾ |
25 خدا نے مدد کی ہے تمہاری بہت سی جگہوں میں،اور تڑپ کے دن میں، جب تم بہت متاثر ہوۓ وے تھے اپنی اکثریت سے، تو وہ وہ تمہارے کوئی کام نہیں آئی، اور زمین تمہارے لیے تنگ ہو گئی اپنی چوڑھائی کے باوجود ، پھر تم مڑ گئے اپنی پیٹھ پر، |
||
|
ثُمَّ أَنزَلَ ٱللَّـهُ سَكِينَتَهُۥ عَلَىٰ رَسُولِهِۦ وَعَلَى ٱلْمُؤْمِنِينَ وَأَنزَلَ جُنُودًا لَّمْ تَرَوْهَا وَعَذَّبَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَذَٰلِكَ جَزَآءُ ٱلْكَـٰفِرِينَ ﴿٢٦﴾ |
26 پھر خدا نے اتارا اپنا سکون رسول پر، اور یقین رکھنے والوں پر، اور اتاری فوجیں جو تم نے نہیں دیکھی، اور سزا دی ان کو جنہوں نے انکار کیا، اور وہ ہے بدلہ انکار کرنے والوں کا، |
||
|
ثُمَّ يَتُوبُ ٱللَّـهُ مِنۢ بَعْدِ ذَٰلِكَ عَلَىٰ مَن يَشَآءُ وَٱللَّـهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٢٧﴾ |
27 پھر خدا مڑتا ہے اس کے بعد جس کی طرف وہ چاہے، اور خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے، |
||
|
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِنَّمَا ٱلْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا۟ ٱلْمَسْجِدَ ٱلْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هَـٰذَا وَإِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً فَسَوْفَ يُغْنِيكُمُ ٱللَّـهُ مِن فَضْلِهِۦٓ إِن شَآءَ إِنَّ ٱللَّـهَ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴿٢٨﴾ |
28 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، شریک کرنے والے صرف گندے ہیں، تو انہیں قریب نہیں آنے دو مقدس مسجد کے ان کے اس سال کے بعد، اور اگر تم ڈرتے ہو غربت سے تو خدا تمہیں مالدار کر دے گا اپنے فضل سے، اگر وہ چاہے، خدا جاننے والا، حکمت والا ہے، |
||
|
قَـٰتِلُوا۟ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱللَّـهِ وَلَا بِٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَلَا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ ٱللَّـهُ وَرَسُولُهُۥ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ ٱلْحَقِّ مِنَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ حَتَّىٰ يُعْطُوا۟ ٱلْجِزْيَةَ عَن يَدٍ وَهُمْ صَـٰغِرُونَ ﴿٢٩﴾ |
29 لڑو ان سے جو نہیں یقین کرتے خدا پر اور آخری دن پر، اور نہیں حرام مانتے جو خدا اور اس کے رسول نے حرام کیا، اور نہیں اختیار کرتے سچا دین، ان میں سے جنہیں کتاب دی گئی، یہاں تک کہ وہ ادا کریں اپنے ہاتھ سے ، ذلیل ہو کر، |
||
|
وَقَالَتِ ٱلْيَهُودُ عُزَيْرٌ ٱبْنُ ٱللَّـهِ وَقَالَتِ ٱلنَّصَـٰرَى ٱلْمَسِيحُ ٱبْنُ ٱللَّـهِ ذَٰلِكَ قَوْلُهُم بِأَفْوَٰهِهِمْ يُضَـٰهِـُٔونَ قَوْلَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن قَبْلُ قَـٰتَلَهُمُ ٱللَّـهُ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ ﴿٣٠﴾ |
30 اور یہودیوں نے کہا: عزیر خدا کا بیٹا ہے۔ اور عیسائیوں نے کہا:مسیح خدا کا بیٹا ہے۔ یہ ان کا اپنے منہوں سے کہنا ہے، وہ نقل کرتے ہیں ان کا کہا جنہوں نے انکار کیا پہلے، برباد کرے خدا انہیں، وہ کیسے بہکائے ہوئے ہیں، |
||
|
ٱتَّخَذُوٓا۟ أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَـٰنَهُمْ أَرْبَابًا مِّن دُونِ ٱللَّـهِ وَٱلْمَسِيحَ ٱبْنَ مَرْيَمَ وَمَآ أُمِرُوٓا۟ إِلَّا لِيَعْبُدُوٓا۟ إِلَـٰهًا وَٰحِدًا لَّآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ سُبْحَـٰنَهُۥ عَمَّا يُشْرِكُونَ ﴿٣١﴾ |
31 انہوں نے لے لیا اپنے علماءاور راہبوں کو ارباب خدا کے علاوہ، اور مسیح، مریم کے بیٹے کو، اور ان کو حکم نہیں دیا گیا تھا سوائے اس کے کہ وہ خدمت کریں ایک خدا کی،کوئی معبود نہیں سوائے اس کے، پاک ہے وہ اس سے جو وہ شریک کرتے ہیں، |
||
|
يُرِيدُونَ أَن يُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّـهِ بِأَفْوَٰهِهِمْ وَيَأْبَى ٱللَّـهُ إِلَّآ أَن يُتِمَّ نُورَهُۥ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْكَـٰفِرُونَ ﴿٣٢﴾ |
32 وہ چاہتے ہیں کہ وہ بجھا دیں خدا کی روشنی کو اپنے منہوں سے، اور خدا اس کے سوا انکار کرتا ہے کہ وہ اپنی روشنی کو پورا کرے، اگرچہ انکار کرنے والے نہ چاہیں، |
||
|
هُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ رَسُولَهُۥ بِٱلْهُدَىٰ وَدِينِ ٱلْحَقِّ لِيُظْهِرَهُۥ عَلَى ٱلدِّينِ كُلِّهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْمُشْرِكُونَ ﴿٣٣﴾ |
33 وہ ہے جس نے بھیجا اپنا رسول رہنمائی کے ساتھ، اور سچا دین، تاکہ وہ قائم کردے اسے ہر دین پر، اگرچہ شریک کرنے والے نہ چاہیں، |
||
|
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِنَّ كَثِيرًا مِّنَ ٱلْأَحْبَارِ وَٱلرُّهْبَانِ لَيَأْكُلُونَ أَمْوَٰلَ ٱلنَّاسِ بِٱلْبَـٰطِلِ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّـهِ وَٱلَّذِينَ يَكْنِزُونَ ٱلذَّهَبَ وَٱلْفِضَّةَ وَلَا يُنفِقُونَهَا فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿٣٤﴾ |
34 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، بہت سے علماء اور راہبوں میں سے آدمیوں کے پیسہ کھاتے ہیں جھوٹ سے، اور موڑتے ہیں خدا کی راہ سے، اور وہ جو جمع کر رہے ہیں سونا اور چاندی، اور خرچ نہیں کر رہے خدا کی راہ میں، تو خوشخبری دے دو انہیں ایک تکلیف والی سزا کی، |
||
|
يَوْمَ يُحْمَىٰ عَلَيْهَا فِى نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكْوَىٰ بِهَا جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَظُهُورُهُمْ هَـٰذَا مَا كَنَزْتُمْ لِأَنفُسِكُمْ فَذُوقُوا۟ مَا كُنتُمْ تَكْنِزُونَ ﴿٣٥﴾ |
35 اس دن جب اسے جھوکا جائے گا جہنم کی آگ میں، اور اس سے ان کے ماتھے اور ان کے پہلو اور ان کی پیٹھوں پر داغ لگائے جائیں گے: یہ ہے وہ جو تم نے جمع کیا اپنی جانوں کے لیے، تو چکھو جو تم جمع کر رہے تھے، |
||
|
إِنَّ عِدَّةَ ٱلشُّهُورِ عِندَ ٱللَّـهِ ٱثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِى كِتَـٰبِ ٱللَّـهِ يَوْمَ خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ مِنْهَآ أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ذَٰلِكَ ٱلدِّينُ ٱلْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا۟ فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ وَقَـٰتِلُوا۟ ٱلْمُشْرِكِينَ كَآفَّةً كَمَا يُقَـٰتِلُونَكُمْ كَآفَّةً وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّـهَ مَعَ ٱلْمُتَّقِينَ ﴿٣٦﴾ |
36 مہینوں کی گنتی خدا کے سامنے بارہ مہینے ہیں، خدا کی کتاب میں، اس دن جب اس نے بنایا آسمانوں اور زمین کو، ان میں سے چار مقدس ہے، وہ ہے قائم رہنے والا دین، تو غلط نہیں کرو ان میں اپنی جانوں کے ساتھ، اور لڑو شریک کرنے والوں سے سارے کے سارے، جیسے وہ لڑتے ہیں تم سے سارے کے سارے، اور جان لو کہ خدا ہے ڈرنے والوں کے ساتھ، |
||
|
إِنَّمَا ٱلنَّسِىٓءُ زِيَادَةٌ فِى ٱلْكُفْرِ يُضَلُّ بِهِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ يُحِلُّونَهُۥ عَامًا وَيُحَرِّمُونَهُۥ عَامًا لِّيُوَاطِـُٔوا۟ عِدَّةَ مَا حَرَّمَ ٱللَّـهُ فَيُحِلُّوا۟ مَا حَرَّمَ ٱللَّـهُ زُيِّنَ لَهُمْ سُوٓءُ أَعْمَـٰلِهِمْ وَٱللَّـهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلْكَـٰفِرِينَ ﴿٣٧﴾ |
37 ملتوی کرنا صرف بڑھنا ہے انکار میں، جس سے گمراہ کیے جاتے ہیں وہ جنہوں نے انکار کیا، وہ اسے حلال کرتے ہیں ایک سال، اور اسے حرام کرتے ہیں ایک سال تاکہ گنتی پوری ہو جائے اس سے جو خدا نے مقدس کیا ہے، تو وہ حلال کر دیتے ہیں جو خدا نے حرام کیا، خوبصورت دکھا دیے گۓ ہیں ان کے برے کام، اور خدا رہنمائی نہیں کرتا انکار کرنے والے لوگوں کی، |
||
|
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ ٱنفِرُوا۟ فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ ٱثَّاقَلْتُمْ إِلَى ٱلْأَرْضِ أَرَضِيتُم بِٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا مِنَ ٱلْـَٔاخِرَةِ فَمَا مَتَـٰعُ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ ﴿٣٨﴾ |
38 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، کیا ہوگیاہے تمہیں جب تم سے کہا جاتا ہے: نکلو خدا کی راہ میں۔ تو تم بھاری پڑ جاتے ہو زمین پر؟ کیا تم دنیا کی زندگی پر راضی ہو گئے ہو آخرت پر؟ تو دنیا کی زندگی کا فائدہ آخرت کے مقابلے میں صرف تھوڑا ہے، |
||
|
إِلَّا تَنفِرُوا۟ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلَا تَضُرُّوهُ شَيْـًٔا وَٱللَّـهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ ﴿٣٩﴾ |
39 سوائے یہ کہ تم نکلو، وہ تمہیں تکلیف والی سزا دے گا، اور بدل دے گا تمہیں دوسرے لوگوں سے، اور تم اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے ،اور خدا ہر چیز پر طاقتور ہے، |
||
|
إِلَّا تَنصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ ٱللَّـهُ إِذْ أَخْرَجَهُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ثَانِىَ ٱثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِى ٱلْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَـٰحِبِهِۦ لَا تَحْزَنْ إِنَّ ٱللَّـهَ مَعَنَا فَأَنزَلَ ٱللَّـهُ سَكِينَتَهُۥ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُۥ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ٱلسُّفْلَىٰ وَكَلِمَةُ ٱللَّـهِ هِىَ ٱلْعُلْيَا وَٱللَّـهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ﴿٤٠﴾ |
40 سوائے یہ کہ تم اس کی مدد کرو، تو خدا نے اس کی مدد کی تھی، جب نکال دیا تھا اسے انہوں نے جنہوں نے انکار کیا، جب وہ دونوں غار میں تھے، جب وہ اپنے ساتھی سے کہہ رہا تھا: غم نہیں کرو، خدا ہمارے ساتھ ہیں۔ تو خدا نے اتارا اس پر اپنا سکون، اور طاقت دی اسے فوجوں سے جو تم نے نہیں دیکھیں، اور بنا دیا کہا ان کا جنہوں نے انکار کیا سب سے نیچا، اور خدا کا کہا، وہ ہے سب سے اونچا، اور خدا سب پر غالب، حکمت والا ہے، |
||
|
ٱنفِرُوا۟ خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَـٰهِدُوا۟ بِأَمْوَٰلِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٤١﴾ |
41 نکلو، ہلکے اور بھاری، اور جدوجہد کرو اپنے پیسے سے اور اپنی جانوں سے خدا کی راہ میں، وہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے، |
||
|
لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِيبًا وَسَفَرًا قَاصِدًا لَّٱتَّبَعُوكَ وَلَـٰكِنۢ بَعُدَتْ عَلَيْهِمُ ٱلشُّقَّةُ وَسَيَحْلِفُونَ بِٱللَّـهِ لَوِ ٱسْتَطَعْنَا لَخَرَجْنَا مَعَكُمْ يُهْلِكُونَ أَنفُسَهُمْ وَٱللَّـهُ يَعْلَمُ إِنَّهُمْ لَكَـٰذِبُونَ ﴿٤٢﴾ |
42 اگر وقتی چیزیں قریب ہوتی، اور سفر آ سان، تو وہ تمہارے پیچھے چل پڑتے، لیکن ان کے لیے فاصلہ بہت دور تھا، اور وہ خدا کی قسم کھائیں گے: اگر ہم سے ہو سکتا تو ہم نکلتے تمہارے ساتھ۔ وہ اپنی جانوں کو تباہ کر رہے ہیں، اور خدا جانتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں، |
||
|
عَفَا ٱللَّـهُ عَنكَ لِمَ أَذِنتَ لَهُمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكَ ٱلَّذِينَ صَدَقُوا۟ وَتَعْلَمَ ٱلْكَـٰذِبِينَ ﴿٤٣﴾ |
43 خدا نے تم سے درگزر کیا، کیوں تم نے ان کو اجازت دی، یہاں تک کہ کھل نہیں جاتے تمہارے لیے وہ جو سچے ہیں، اور تم جان لیتے جھوٹوں کو؟ |
||
|
لَا يَسْتَـْٔذِنُكَ ٱلَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِٱللَّـهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ أَن يُجَـٰهِدُوا۟ بِأَمْوَٰلِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ وَٱللَّـهُ عَلِيمٌۢ بِٱلْمُتَّقِينَ ﴿٤٤﴾ |
44 نہیں اجازت مانگتے تم سے وہ جو یقین کرتے ہیں خدا پر اور آخری دن پر کہ وہ جدوجہد کریں اپنے پیسے سے اور اپنی جانوں سے، اور خدا جانتا ہے ڈرنے والوں کو، |
||
|
إِنَّمَا يَسْتَـْٔذِنُكَ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱللَّـهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَٱرْتَابَتْ قُلُوبُهُمْ فَهُمْ فِى رَيْبِهِمْ يَتَرَدَّدُونَ ﴿٤٥﴾ |
45 صرف وہ اجازت مانگتے ہیں تم سے وہ جو یقین نہیں کرتے خدا پر اور آخری دن پر، اور جن کے دل شک میں ہیں، تو وہ اپنے شک میں ہچکچاتے رہتے ہیں، |
||
|
وَلَوْ أَرَادُوا۟ ٱلْخُرُوجَ لَأَعَدُّوا۟ لَهُۥ عُدَّةً وَلَـٰكِن كَرِهَ ٱللَّـهُ ٱنۢبِعَاثَهُمْ فَثَبَّطَهُمْ وَقِيلَ ٱقْعُدُوا۟ مَعَ ٱلْقَـٰعِدِينَ ﴿٤٦﴾ |
46 اور اگر ان کا ارادہ ہوتا نکلنے کا، تو وہ اس کے لیے کوئی تیاری کرتے، لیکن خدا نہیں چاہتا تھا کہ انہیں اٹھایا جائے، تو اس نے انہیں سست کردیا،اور کہا گیا: بیٹھے رہو بیٹھنے والوں کے ساتھ۔ |
||
|
لَوْ خَرَجُوا۟ فِيكُم مَّا زَادُوكُمْ إِلَّا خَبَالًا وَلَأَوْضَعُوا۟ خِلَـٰلَكُمْ يَبْغُونَكُمُ ٱلْفِتْنَةَ وَفِيكُمْ سَمَّـٰعُونَ لَهُمْ وَٱللَّـهُ عَلِيمٌۢ بِٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٤٧﴾ |
47 اگر وہ تمہارے درمیان نکلتے تو وہ تمہیں بگاڑ کے سوائے کسی چیز میں نہیں بڑھاتے،اور تمہارے بیچ میں دوڑتے پھرتے، تمہارے لیے آزمائش کی تلاش میں، اور تم میں وہ ہیں جو سنتے ہیں ان کو، اور خدا جانتا ہے غلط کرنے والوں کو، |
||
|
لَقَدِ ٱبْتَغَوُا۟ ٱلْفِتْنَةَ مِن قَبْلُ وَقَلَّبُوا۟ لَكَ ٱلْأُمُورَ حَتَّىٰ جَآءَ ٱلْحَقُّ وَظَهَرَ أَمْرُ ٱللَّـهِ وَهُمْ كَـٰرِهُونَ ﴿٤٨﴾ |
48 انہوں نے پہلے بھی آزمائش تلاش کی تھی، اور پلٹ دیے تھے تمہارے لیے معاملات ، یہاں تک کہ سچ آگیا، اور کھل گیا خدا کا حکم، اور وہ نہیں چاہتے تھے، |
||
|
وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ ٱئْذَن لِّى وَلَا تَفْتِنِّىٓ أَلَا فِى ٱلْفِتْنَةِ سَقَطُوا۟ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةٌۢ بِٱلْكَـٰفِرِينَ ﴿٤٩﴾ |
49 اور ان میں سے وہ ہے جو کہتا ہے: مجھے اجازت دے دو، اور مجھے ازمائش میں نہیں ڈالو۔ کیا وہ آزمائش میں گر نہیں چکیں؟ اور جہنم گھیری ہوئی ہے انکار کرنے والوں کو، |
||
|
إِن تُصِبْكَ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَإِن تُصِبْكَ مُصِيبَةٌ يَقُولُوا۟ قَدْ أَخَذْنَآ أَمْرَنَا مِن قَبْلُ وَيَتَوَلَّوا۟ وَّهُمْ فَرِحُونَ ﴿٥٠﴾ |
50 اگر تم پر آ گرے اچھا تو وہ ان کو برا لگتا ہے، اور اگر آ گرے تم پر آفت، وہ کہتے ہیں: ہم نے تو اپنا معاملہ پہلے ہی سنبھال لیا تھا۔ اور وہ مڑ جاتے ہیں،اور خوش ہوتے ہیں، |
||