أَفَحُكْمَ ٱلْجَـٰهِلِيَّةِ يَبْغُونَ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ ٱللَّـهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ ﴿٥٠﴾

50 کیا وہ تلاش کرتے ہیں فیصلہ لاعلمی کا؟اور کون ہے بہتر فیصلہ کرنے میں خدا سے یقین رکھنے والے لوگوں کے لیے،

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَـٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٥١﴾

51 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، نہیں لو یہودی اور عیسائیوں میں سے سرپرست، وہ ایک دوسرے کے سرپرست ہیں، اور جو کوئی تم میں سے ان کو سرپرست لے، تو وہ ان میں سے ہے، خدا رہنمائی نہیں کرتا غلط کرنے والے لوگوں کی،

فَتَرَى ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ يُسَـٰرِعُونَ فِيهِمْ يَقُولُونَ نَخْشَىٰٓ أَن تُصِيبَنَا دَآئِرَةٌ فَعَسَى ٱللَّـهُ أَن يَأْتِىَ بِٱلْفَتْحِ أَوْ أَمْرٍ مِّنْ عِندِهِۦ فَيُصْبِحُوا۟ عَلَىٰ مَآ أَسَرُّوا۟ فِىٓ أَنفُسِهِمْ نَـٰدِمِينَ ﴿٥٢﴾

52 تو تم دیکھتے ہو بہت سو کو جن کے دلوں میں بیماری ہے مقابلہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ، کہتے ہوئے: ہم ڈرتے ہے کہ ہم پر کوئی گردشِ زمانہ نہ آگرے۔ تو ہو سکتا ہے کہ خدا لے آئے فتح، یا اپنی طرف سے حکم، تو وہ ہو جائیں گے اس پر جو انہوں نے اپنے اندر چھپایا تھا، شرمندہ،

وَيَقُولُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَهَـٰٓؤُلَآءِ ٱلَّذِينَ أَقْسَمُوا۟ بِٱللَّـهِ جَهْدَ أَيْمَـٰنِهِمْ إِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ حَبِطَتْ أَعْمَـٰلُهُمْ فَأَصْبَحُوا۟ خَـٰسِرِينَ ﴿٥٣﴾

53 اور کہیں گے وہ جنہوں نے یقین کیا: کیا یہ وہی ہیں جنہوں نے قسمیں کھائی تھی خدا کی شدت سے کہ وہ تمہارے ساتھ تھے؟ ان کے کیے بیکار ہو گئے، اور وہ ہوگۓ ہارنے والوں میں سے،

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِۦ فَسَوْفَ يَأْتِى ٱللَّـهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُۥٓ أَذِلَّةٍ عَلَى ٱلْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى ٱلْكَـٰفِرِينَ يُجَـٰهِدُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّـهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَآئِمٍ ذَٰلِكَ فَضْلُ ٱللَّـهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَآءُ وَٱللَّـهُ وَٰسِعٌ عَلِيمٌ ﴿٥٤﴾

54 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، تم میں سے جو کوئی لوٹ جائے اپنے دین سے، تو خدا لے آ ئے گا لوگ کو جن سے وہ محبت کرے گا، اور وہ محبت کریں گے اس سے ، یقین رکھنے والوں کے ساتھ نرم، اور انکار کرنے والوں کے ساتھ سخت، خدا کی راہ میں جدوجہد کرنے والے، اور ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈرنے والے، وہ خدا کا فضل ہے، وہ دیتا ہے جس کو وہ چاہے اور خدا گھیرے ہوئے ہے، جانتا ہے،

إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ ٱللَّـهُ وَرَسُولُهُۥ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَهُمْ رَٰكِعُونَ ﴿٥٥﴾

55 تمہارا سرپرست صرف خدا ہے، اور اس کا رسول، اور وہ جنہوں نے یقین کیا، وہ جو قائم کرتے ہیں دعا کو، اور دیتے ہیں پیسہ، اور وہ سر نیچا کرتے ہیں،

وَمَن يَتَوَلَّ ٱللَّـهَ وَرَسُولَهُۥ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ فَإِنَّ حِزْبَ ٱللَّـهِ هُمُ ٱلْغَـٰلِبُونَ ﴿٥٦﴾

56 اور جو کوئی لے سرپرست خدا کو، اور اس کے رسول کو، اور وہ جنہوں نے یقین کیا کو، تو خدا کی جماعت، وہ فتح پانے والے ہیں،

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُوا۟ دِينَكُمْ هُزُوًا وَلَعِبًا مِّنَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ مِن قَبْلِكُمْ وَٱلْكُفَّارَ أَوْلِيَآءَ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ﴿٥٧﴾

57 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، نہیں لو سرپرست ان کو جو لیتے ہیں تمہارا دین مذاق میں یا کھیل میں، ان میں سے جن کو کتاب دی گئی تم سے پہلے، اور انکار کرنے والے، اور خدا سے ڈرو اگر تم یقین رکھنے والے ہو،

وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى ٱلصَّلَوٰةِ ٱتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ ﴿٥٨﴾

58 اور جب تم آواز دیتے ہو دعا کرنےکے لیے، وہ لیتے ہیں اسے مذاق اور کھیل میں، وہ اس لیے کہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں،

قُلْ يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ هَلْ تَنقِمُونَ مِنَّآ إِلَّآ أَنْ ءَامَنَّا بِٱللَّـهِ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلُ وَأَنَّ أَكْثَرَكُمْ فَـٰسِقُونَ ﴿٥٩﴾

59 کہو: اے کتاب والوں، کیا تم ہم سے بدلہ لیتے ہو صرف اس لیے کہ ہم یقین کرتے ہیں خدا پر، اور اس پر جو ہم پر اتارا گیا، اور اس پر جو اتارا گیا پہلے؟ اور تم میں سے زیادہ تر نافرمان ہے،

قُلْ هَلْ أُنَبِّئُكُم بِشَرٍّۢ مِّن ذَٰلِكَ مَثُوبَةً عِندَ ٱللَّـهِ مَن لَّعَنَهُ ٱللَّـهُ وَغَضِبَ عَلَيْهِ وَجَعَلَ مِنْهُمُ ٱلْقِرَدَةَ وَٱلْخَنَازِيرَ وَعَبَدَ ٱلطَّـٰغُوتَ أُو۟لَـٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَأَضَلُّ عَن سَوَآءِ ٱلسَّبِيلِ ﴿٦٠﴾

60 کہو: کیا میں تمہیں بتاؤں اس سے بدتر بدلہ خدا کی طرف سے؟ وہ جس پر خدا نے لعنت کی، اور اس پر غصہ ہوا، اور اس نے ان میں سے بندر اور سور بنا دیے، اور فرعونیت کی خدمت کرنے والے، وہ ہیں جو بدتر جگہ پر ہیں، اور زیادہ گمراہ ہموار راہ سے،

وَإِذَا جَآءُوكُمْ قَالُوٓا۟ ءَامَنَّا وَقَد دَّخَلُوا۟ بِٱلْكُفْرِ وَهُمْ قَدْ خَرَجُوا۟ بِهِۦ وَٱللَّـهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا۟ يَكْتُمُونَ ﴿٦١﴾

61 اور جب وہ تمہارے پاس آ تے ہیں وہ کہتے ہیں: ہم نے یقین کیا۔ اور وہ انکار کے ساتھ داخل ہوئے، اور نکل گئےاسی کے ساتھ، اور خدا جانتا ہے جو وہ چھپا رہے ہیں،

وَتَرَىٰ كَثِيرًا مِّنْهُمْ يُسَـٰرِعُونَ فِى ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَٰنِ وَأَكْلِهِمُ ٱلسُّحْتَ لَبِئْسَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ﴿٦٢﴾

62 اور تم دیکھتے ہو ان میں سے بہت سو کو مقابلہ کرتے ہوئے گناہ، اور دشمنی میں، اور ان کا خوب کھانا حرام کا، برا ہے جو وہ کر رہے ہیں،

لَوْلَا يَنْهَىٰهُمُ ٱلرَّبَّـٰنِيُّونَ وَٱلْأَحْبَارُ عَن قَوْلِهِمُ ٱلْإِثْمَ وَأَكْلِهِمُ ٱلسُّحْتَ لَبِئْسَ مَا كَانُوا۟ يَصْنَعُونَ ﴿٦٣﴾

63 کیوں نہیں ان کو منع کرتے ان کے خدا والے، اور علماء، ان کے گناہ بولنے پر، اور ان کے حرام کا کھانے پر؟ برے ہے جو وہ کام کر رہے ہیں،

وَقَالَتِ ٱلْيَهُودُ يَدُ ٱللَّـهِ مَغْلُولَةٌ غُلَّتْ أَيْدِيهِمْ وَلُعِنُوا۟ بِمَا قَالُوا۟ بَلْ يَدَاهُ مَبْسُوطَتَانِ يُنفِقُ كَيْفَ يَشَآءُ وَلَيَزِيدَنَّ كَثِيرًا مِّنْهُم مَّآ أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ طُغْيَـٰنًا وَكُفْرًا وَأَلْقَيْنَا بَيْنَهُمُ ٱلْعَدَٰوَةَ وَٱلْبَغْضَآءَ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ كُلَّمَآ أَوْقَدُوا۟ نَارًا لِّلْحَرْبِ أَطْفَأَهَا ٱللَّـهُ وَيَسْعَوْنَ فِى ٱلْأَرْضِ فَسَادًا وَٱللَّـهُ لَا يُحِبُّ ٱلْمُفْسِدِينَ ﴿٦٤﴾

64 اور یہودی نے کہا: خدا کا ہاتھ بندھا ہوا ہے۔ بندھے ہوئے ہیں ان کے ہاتھ، اور ان پر لعنت ہے اس کی وجہ سے جو انہوں نے کہا، بلکہ اس کے دونوں ہاتھ پھیلے ہوئے ہیں، وہ جیسے چاہے خرچ کرتا ہے، اور جوتم پر اتارا گیا ہے تمہارے رب کی طرف سے، وہ بڑھاتا ہے ان میں سے زیادہ تر کو سرکشی اور انکار میں، اور ہم نے ان کے بیچ میں دشمنی اور نفرت ڈال دی ہے قیامت کے دن تک، جب بھی وہ جنگ کے لیے آ گ لگاتے ہیں، خدا اسے بجھا دیتا ہے، اور وہ کوشش کرتے ہیں زمین میں برائی کرنے کی، اور خدا محبت نہیں کرتا برائی کرنے والوں سے،

وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ ءَامَنُوا۟ وَٱتَّقَوْا۟ لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَيِّـَٔاتِهِمْ وَلَأَدْخَلْنَـٰهُمْ جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٦٥﴾

65 اور اگر کتاب والے یقین کرتے، اور ڈرتے، تو ہم مٹا دیتے ہیں ان میں سے ان کی برائیوں کو، اور انہیں داخل کرتے نعمتوں کے باغوں میں،

وَلَوْ أَنَّهُمْ أَقَامُوا۟ ٱلتَّوْرَىٰةَ وَٱلْإِنجِيلَ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْهِم مِّن رَّبِّهِمْ لَأَكَلُوا۟ مِن فَوْقِهِمْ وَمِن تَحْتِ أَرْجُلِهِم مِّنْهُمْ أُمَّةٌ مُّقْتَصِدَةٌ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ سَآءَ مَا يَعْمَلُونَ ﴿٦٦﴾

66 اور اگر وہ قائم کرتے تورات، اور انجیل کو، اور جو ان پر اتارا گیا ان کے رب کی طرف سے، تو وہ کھاتے اپنے اوپر سے اور اپنے پاؤں کے نیچے سے، ان میں سے ایک قوم ہے جو انصاف کرتی ہے، اور ان میں سے بہت سے، برا ہے جو وہ کر رہے ہیں،

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلرَّسُولُ بَلِّغْ مَآ أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُۥ وَٱللَّـهُ يَعْصِمُكَ مِنَ ٱلنَّاسِ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلْكَـٰفِرِينَ ﴿٦٧﴾

67 اے رسول، تم پہنچا دو جو تم اتارا گیا تمہارے رب کی طرف سے، اور اگر تم نے یہ نہیں کیا، تو تم نے اس کا پیغام نہیں پہنچایا، اور خدا تمہیں بچائے گا آدمیوں سے، خدا نہیں رہنمائی کرتا انکار کرنے والے لوگوں کی،

قُلْ يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لَسْتُمْ عَلَىٰ شَىْءٍ حَتَّىٰ تُقِيمُوا۟ ٱلتَّوْرَىٰةَ وَٱلْإِنجِيلَ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَيَزِيدَنَّ كَثِيرًا مِّنْهُم مَّآ أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ طُغْيَـٰنًا وَكُفْرًا فَلَا تَأْسَ عَلَى ٱلْقَوْمِ ٱلْكَـٰفِرِينَ ﴿٦٨﴾

68 کہو: اے کتاب والوں ، تم کسی چیز پر نہیں کھڑے ہو جب تک کہ تم قائم نہیں کرتے تورات، اور انجیل کو، اور جو اتارا گیا تم پر تمہارے رب کی طرف سے، اور جو تم پر اتارا گیا ہے وہ بڑھاتا ہے ان میں سے زیادہ تر کو سرکشی اور انکار میں،تو تم افسوس نہیں کرو انکار کرنے والے لوگوں پر،

إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَٱلَّذِينَ هَادُوا۟ وَٱلصَّـٰبِـُٔونَ وَٱلنَّصَـٰرَىٰ مَنْ ءَامَنَ بِٱللَّـهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَعَمِلَ صَـٰلِحًا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿٦٩﴾

69 وہ جنہوں نے یقین کیا، اور وہ جو یہودی ہیں، اور صابی، اور عیسائی، جس کسی نے خدا پر یقین کیا، اور آخری دن پر، اور اچھے کام کیے، تو ان پر خوف نہیں ہوگا، اور وہ غمگین نہیں ہوں گے،

لَقَدْ أَخَذْنَا مِيثَـٰقَ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ وَأَرْسَلْنَآ إِلَيْهِمْ رُسُلًا كُلَّمَا جَآءَهُمْ رَسُولٌۢ بِمَا لَا تَهْوَىٰٓ أَنفُسُهُمْ فَرِيقًا كَذَّبُوا۟ وَفَرِيقًا يَقْتُلُونَ ﴿٧٠﴾

70 ہم نے معاہدہ کیا اسرائیل کے بیٹوں سے، اور ہم نے ان کی طرف رسول بھیجے، جب بھی کوئی رسول ان کے پاس آیا اس کے ساتھ جو ان کی جانیں پسند نہیں کرتی تھیں، ایک فرقے کو جھوٹا کہا، اور ایک فرقے کو قتل کر دیا،

وَحَسِبُوٓا۟ أَلَّا تَكُونَ فِتْنَةٌ فَعَمُوا۟ وَصَمُّوا۟ ثُمَّ تَابَ ٱللَّـهُ عَلَيْهِمْ ثُمَّ عَمُوا۟ وَصَمُّوا۟ كَثِيرٌ مِّنْهُمْ وَٱللَّـهُ بَصِيرٌۢ بِمَا يَعْمَلُونَ ﴿٧١﴾

71 اور وہ سمجھے کہ یہ آزمائش نہیں تھی، تو وہ اندھے اور بہرے ہوگئے، پھر خدا ان کی طرف مڑا، پھر ان میں سے بہت سے اندھے اور بہرے ہوگئے، اور خدا دیکھ رہا ہے وہ کیا کر رہے ہیں،

لَقَدْ كَفَرَ ٱلَّذِينَ قَالُوٓا۟ إِنَّ ٱللَّـهَ هُوَ ٱلْمَسِيحُ ٱبْنُ مَرْيَمَ وَقَالَ ٱلْمَسِيحُ يَـٰبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّـهَ رَبِّى وَرَبَّكُمْ إِنَّهُۥ مَن يُشْرِكْ بِٱللَّـهِ فَقَدْ حَرَّمَ ٱللَّـهُ عَلَيْهِ ٱلْجَنَّةَ وَمَأْوَىٰهُ ٱلنَّارُ وَمَا لِلظَّـٰلِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ ﴿٧٢﴾

72 انہوں نے انکار کیا جنہوں نے کہا: خدا مسیح ہے، مریم کا بیٹا۔ اور مسیح نے کہا تھا: اے اسرائیل کے بیٹوں، خدمت کرو خدا کی، میرے رب اور تمہارے رب۔ جو کوئی خدا کے ساتھ شریک کرے، تو اس کے لیے خدا نے جنت حرام کر دی ہے، اور اس کا ٹھکانہ آ گ ہے،اور نہیں ہے غلط کرنے والوں کے لیے کوئی مدد گار میں سے،

لَّقَدْ كَفَرَ ٱلَّذِينَ قَالُوٓا۟ إِنَّ ٱللَّـهَ ثَالِثُ ثَلَـٰثَةٍ وَمَا مِنْ إِلَـٰهٍ إِلَّآ إِلَـٰهٌ وَٰحِدٌ وَإِن لَّمْ يَنتَهُوا۟ عَمَّا يَقُولُونَ لَيَمَسَّنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿٧٣﴾

73 انہوں نے انکار کیا جنہوں نے کہا: خدا تیسرا ہے تین میں سے۔ اور نہیں کوئی معبود سوائے ایک معبود کے، اور اگر وہ نہیں باز آ ئے اپنے کہنے سے، تو ان میں سے انکار کرنے والوں کو چھو لے گی تکلیف والی سزا،

أَفَلَا يَتُوبُونَ إِلَى ٱللَّـهِ وَيَسْتَغْفِرُونَهُۥ وَٱللَّـهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٧٤﴾

74 کیا وہ توبہ نہیں کریں گے خدا سے، اور اس سے معافی نہیں مانگیں گے؟ اور خدا معاف کرنے، والا رحم کرنے والا ہے،

مَّا ٱلْمَسِيحُ ٱبْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ ٱلرُّسُلُ وَأُمُّهُۥ صِدِّيقَةٌ كَانَا يَأْكُلَانِ ٱلطَّعَامَ ٱنظُرْ كَيْفَ نُبَيِّنُ لَهُمُ ٱلْـَٔايَـٰتِ ثُمَّ ٱنظُرْ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ ﴿٧٥﴾

75 نہیں تھا مسیح، مریم کا بیٹا، سوائے ایک رسول کے، گزر چکے تھے اس سے پہلے رسول، اور اس کی ماں سچّی تھی، وہ دونوں کھانا کھاتے تھے، دیکھو ہم کیسے کھول کر بتاتے ہیں ان کو نشانیاں، پھر دیکھو وہ کیسے بہکا دیے جاتے ہیں،

قُلْ أَتَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّـهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا وَٱللَّـهُ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ﴿٧٦﴾

76 کہو: کیا تم خدمت کرتے ہو خدا کے علاوہ اس کی جو تمہارے لیے نقصان اور فائدہ کی طاقت نہیں رکھتا؟ اور خدا ہی ہے سننے والا، جاننے والا،

قُلْ يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لَا تَغْلُوا۟ فِى دِينِكُمْ غَيْرَ ٱلْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُوٓا۟ أَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوا۟ مِن قَبْلُ وَأَضَلُّوا۟ كَثِيرًا وَضَلُّوا۟ عَن سَوَآءِ ٱلسَّبِيلِ ﴿٧٧﴾

77 کہو: اے کتاب والوں، اپنے دین میں حد سے نہیں بڑھو، سچ کےعلاوہ، اور نہیں پیچھے چلو خواہشات کے ان لوگوں کی جو گمراہ ہو گئے تم سے پہلے، اور گمراہ کیا بہت سوں کو، اور وہ گمراہ ہو گئے ہموار راہ سے،

لُعِنَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنۢ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ عَلَىٰ لِسَانِ دَاوُۥدَ وَعِيسَى ٱبْنِ مَرْيَمَ ذَٰلِكَ بِمَا عَصَوا۟ وَّكَانُوا۟ يَعْتَدُونَ ﴿٧٨﴾

78 وہ جنہوں نے انکار کیا اسرائیل کے بیٹوں میں سے، ان پر داؤد اور عیسی، مریم کے بیٹے، کی زبان سے لعنت کی گئی، وہ اس لیے کہ انہوں نے مخالفت کی اور حد سے بڑھتے تھے،

كَانُوا۟ لَا يَتَنَاهَوْنَ عَن مُّنكَرٍ فَعَلُوهُ لَبِئْسَ مَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ ﴿٧٩﴾

79 وہ نہیں منع کرتے تھے ایک دوسرے کو انجان سے، وہ اسے کردیتے ، برا تھا جو وہ کرتے ہیں،

تَرَىٰ كَثِيرًا مِّنْهُمْ يَتَوَلَّوْنَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ أَنفُسُهُمْ أَن سَخِطَ ٱللَّـهُ عَلَيْهِمْ وَفِى ٱلْعَذَابِ هُمْ خَـٰلِدُونَ ﴿٨٠﴾

80 تم دیکھتے ہو ان میں سے بہت سو کو اپنا سرپرست بناتے ہوۓ ان کو جنہوں نے انکار کیا، اور برا ہے جو ان کی جانوں نے ان کے لیے آگے بھیجا ہے، کہ خدا ان سے غصّہ ہے، اور وہ ہمیشہ سزا میں رہیں گے،

وَلَوْ كَانُوا۟ يُؤْمِنُونَ بِٱللَّـهِ وَٱلنَّبِىِّ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْهِ مَا ٱتَّخَذُوهُمْ أَوْلِيَآءَ وَلَـٰكِنَّ كَثِيرًا مِّنْهُمْ فَـٰسِقُونَ ﴿٨١﴾

81 اور اگر وہ یقین کرتے خدا پر، اور نبی پر، اور اس پر جو اتارا گیا، تو وہ نہیں لیتے ان کو سرپرست، لیکن ان میں سے زیادہ تر نافرمان ہیں،

لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ ٱلنَّاسِ عَدَٰوَةً لِّلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ وَلَتَجِدَنَّ أَقْرَبَهُم مَّوَدَّةً لِّلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱلَّذِينَ قَالُوٓا۟ إِنَّا نَصَـٰرَىٰ ذَٰلِكَ بِأَنَّ مِنْهُمْ قِسِّيسِينَ وَرُهْبَانًا وَأَنَّهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ﴿٨٢﴾

82 تم پاؤ گے آدمیوں میں دشمنی میں سب سے زیادہ سخت ان سے جنہوں نے یقین کیا، یہودیوں کو اور وہ جنہوں نے شریک کیا کو، اور تم پاؤ گے قریب محبّت میں ان سے جنہوں نے یقین کیا،ان کو جو کہتے ہیں:ہم عیسائی ہیں۔ وہ اس لیے کہ ان میں علماء اور ڈرنے والے ہیں، اور ہ وہ تکبر نہیں کرتے،

وَإِذَا سَمِعُوا۟ مَآ أُنزِلَ إِلَى ٱلرَّسُولِ تَرَىٰٓ أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ ٱلدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا۟ مِنَ ٱلْحَقِّ يَقُولُونَ رَبَّنَآ ءَامَنَّا فَٱكْتُبْنَا مَعَ ٱلشَّـٰهِدِينَ ﴿٨٣﴾

83 اور جب وہ سنتے ہیں جو اتار گیا رسول پر، تم دیکھتے ہو ان کی آنکھیں آنسوؤں سے بہتے ہوۓ کہ انہوں نے سچ میں سے پہچان لیا، وہ کہتے ہیں: ہمارے رب، ہم نے یقین کیا، تو ہمیں لکھ دیں گواہوں کے ساتھ،

وَمَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِٱللَّـهِ وَمَا جَآءَنَا مِنَ ٱلْحَقِّ وَنَطْمَعُ أَن يُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ ٱلْقَوْمِ ٱلصَّـٰلِحِينَ ﴿٨٤﴾

84 اور ہمیں کیا ہے کہ ہم یقین نہیں کریں خدا پر اور جو آگیا ہے ہمارے پاس سچ میں سے، اور امید کریں کہ ہمارے رب ہمیں داخل کردیں اچھا کرنے والوں کے ساتھ؟

فَأَثَـٰبَهُمُ ٱللَّـهُ بِمَا قَالُوا۟ جَنَّـٰتٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ خَـٰلِدِينَ فِيهَا وَذَٰلِكَ جَزَآءُ ٱلْمُحْسِنِينَ ﴿٨٥﴾

85 تو خدا نے انہیں ان کے کہنے کے بدلے باغات دیے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے، اور وہ ہے بدلہ اچھا کرنے والوں کا،

وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَآ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ ﴿٨٦﴾

86 اور وہ جنہوں نے انکار کیا، اور ہماری نشانیوں کو جھوٹ کہا، وہ ہیں جہنم والے،

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تُحَرِّمُوا۟ طَيِّبَـٰتِ مَآ أَحَلَّ ٱللَّـهُ لَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوٓا۟ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يُحِبُّ ٱلْمُعْتَدِينَ ﴿٨٧﴾

87 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، نہیں حرام کرو اچھی چیزیں جو خدا نے حلال کی ہیں تمہارے لیے، اور حد سے نہیں بڑھو، خدا محبّت نہیں کرتا حد سے بڑھنے والوں سے،

وَكُلُوا۟ مِمَّا رَزَقَكُمُ ٱللَّـهُ حَلَـٰلًا طَيِّبًا وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ ٱلَّذِىٓ أَنتُم بِهِۦ مُؤْمِنُونَ ﴿٨٨﴾

88 اور کھاؤ اس میں سے جو خدا نے تمہیں دیا ہے، حلال اور اچھا، اور خدا سے ڈرو، اس سے جس پر تم یقین رکھتے ہو،

لَا يُؤَاخِذُكُمُ ٱللَّـهُ بِٱللَّغْوِ فِىٓ أَيْمَـٰنِكُمْ وَلَـٰكِن يُؤَاخِذُكُم بِمَا عَقَّدتُّمُ ٱلْأَيْمَـٰنَ فَكَفَّـٰرَتُهُۥٓ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَـٰكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَن لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلَـٰثَةِ أَيَّامٍ ذَٰلِكَ كَفَّـٰرَةُ أَيْمَـٰنِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَٱحْفَظُوٓا۟ أَيْمَـٰنَكُمْ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ ٱللَّـهُ لَكُمْ ءَايَـٰتِهِۦ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴿٨٩﴾

89 خدا تمہیں نہیں پکڑتا تمہارے بے دھیانی کے وعدوں پر ، لیکن وہ تمہیں پکڑتا ہے اس پرجو پر تم نے باندھا ہے وعدے سے، تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ دس غریبوں کو کھانا کھلایا جائے، جس کے درمیانے درجے سے تم اپنے اہلِ خانہ کو کھلاتے ہو، یا ان کو کپڑا پہنایا جائے، یا ایک غلام آزاد کیا جائے، تو جو کوئی نہ پائے، تو وہ تین دن روزے رکھے، یہ ہے تمہارے وعدوں کا کفارہ جب تم نے وعدیں کیے ہو، اور اپنے وعدوں کی حفاظت کرو، اسی طرح خدا تمہیں اپنی نشانیاں کھول کر بیان کرتا ہے، تاکہ تم شاید شکر کرو،

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِنَّمَا ٱلْخَمْرُ وَٱلْمَيْسِرُ وَٱلْأَنصَابُ وَٱلْأَزْلَـٰمُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ ٱلشَّيْطَـٰنِ فَٱجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ﴿٩٠﴾

90 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، شراب، اور جوا، اور بت، اور فال کے تیر ہولناکی ہیں ،شیطان کے کام میں سے، تو اس سے بچو تاکہ تم شاید کامیاب ہو،

إِنَّمَا يُرِيدُ ٱلشَّيْطَـٰنُ أَن يُوقِعَ بَيْنَكُمُ ٱلْعَدَٰوَةَ وَٱلْبَغْضَآءَ فِى ٱلْخَمْرِ وَٱلْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَن ذِكْرِ ٱللَّـهِ وَعَنِ ٱلصَّلَوٰةِ فَهَلْ أَنتُم مُّنتَهُونَ ﴿٩١﴾

91 شیطان تو صرف یہ چاہتا ہے کہ وہ دشمنی اور نفرت تمہارے بیچ میں ڈالے شراب اور جوئے سے، اور تمہیں موڑے خدا کے یاد سے اور دعا کرنے سے، تو کیا تم رک جاؤ گے؟

وَأَطِيعُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَٱحْذَرُوا۟ فَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا ٱلْبَلَـٰغُ ٱلْمُبِينُ ﴿٩٢﴾

92 اور بات مانو خدا کی، اور بات مانو رسول کی، اور احتیاط کرو، تو اگر تم مڑ جاؤ تو جان لو کہ ہمارے رسول پر ہے صرف کھلا پہنچانا ہے،

لَيْسَ عَلَى ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوٓا۟ إِذَا مَا ٱتَّقَوا۟ وَّءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ ثُمَّ ٱتَّقَوا۟ وَّءَامَنُوا۟ ثُمَّ ٱتَّقَوا۟ وَّأَحْسَنُوا۟ وَٱللَّـهُ يُحِبُّ ٱلْمُحْسِنِينَ ﴿٩٣﴾

93 کوئی گناہ نہیں ان پر جنہوں نے یقین کیا، اور اچھے کام کریں اس میں جو انہوں نے کھایا، جب وہ ڈریں، اور یقین کریں،اور اچھے کام کریں، پھر ڈریں اور یقین کریں ، پھر ڈریں، اور اچھے کام کریں، اور خدا محبت کرتا ہے اچھا کرنے والوں سے،

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَيَبْلُوَنَّكُمُ ٱللَّـهُ بِشَىْءٍ مِّنَ ٱلصَّيْدِ تَنَالُهُۥٓ أَيْدِيكُمْ وَرِمَاحُكُمْ لِيَعْلَمَ ٱللَّـهُ مَن يَخَافُهُۥ بِٱلْغَيْبِ فَمَنِ ٱعْتَدَىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَلَهُۥ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿٩٤﴾

94 اے وہ جنہوں نے یقین کیا، خدا تمہارا امتحان لے گا کچھ شکار سے جو تمہارے ہاتھوں اور نیزوں کی پہنچ میں آئے، تاکہ خدا جان لے کہ کون اس سے ڈرتا ہے اندیکھے میں، تو جو کوئی اس کے بعد حد سے بڑھے، تو اس کے لیے تکلیف والی سزا ہے،

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَقْتُلُوا۟ ٱلصَّيْدَ وَأَنتُمْ حُرُمٌ وَمَن قَتَلَهُۥ مِنكُم مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآءٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ ٱلنَّعَمِ يَحْكُمُ بِهِۦ ذَوَا عَدْلٍ مِّنكُمْ هَدْيًۢا بَـٰلِغَ ٱلْكَعْبَةِ أَوْ كَفَّـٰرَةٌ طَعَامُ مَسَـٰكِينَ أَوْ عَدْلُ ذَٰلِكَ صِيَامًا لِّيَذُوقَ وَبَالَ أَمْرِهِۦ عَفَا ٱللَّـهُ عَمَّا سَلَفَ وَمَنْ عَادَ فَيَنتَقِمُ ٱللَّـهُ مِنْهُ وَٱللَّـهُ عَزِيزٌ ذُو ٱنتِقَامٍ ﴿٩٥﴾

95 اے وہ جنہوں نے یقین کیا،مت مارو شکار کو جب تم پابندی میں ہو، اور جو کوئی تم میں سے اسے مارے جان بوجھ کے، تو اس کا بدلہ اس جیسا مویشی ہے جو اس نے مارا،جس کا فیصلہ تم میں سے دو انصاف والے کریں، نذرانہ جو کعبہ تک پہنچایا جائے، یا کفارہ: غریبوں کا کھانا، یا اس کے برابر روزے رکھنا تاکہ وہ چکھے اس کے برے کام کا انجام۔ خدا نے معاف کر دیا ہے جوگزر گیا، اور جو کوئی واپس لوٹے، تو خدا اس سے انتقام لے گا، اور خدا سب پر غالب، انتقام لینے والا ہے،

أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ ٱلْبَحْرِ وَطَعَامُهُۥ مَتَـٰعًا لَّكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ ٱلْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ ٱلَّذِىٓ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ﴿٩٦﴾

96 حلال ہے تمہارے لیے سمندر کا شکار اور اس کا کھانا، تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے ایک فائدے کے طور پر، اور حرام ہے تم پر خشکی کا شکار جب تم پابندی میں ہو، اور ڈرو خدا سے جس کی طرف تمہیں جمع کیا جائے گا،

جَعَلَ ٱللَّـهُ ٱلْكَعْبَةَ ٱلْبَيْتَ ٱلْحَرَامَ قِيَـٰمًا لِّلنَّاسِ وَٱلشَّهْرَ ٱلْحَرَامَ وَٱلْهَدْىَ وَٱلْقَلَـٰٓئِدَ ذَٰلِكَ لِتَعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّـهَ يَعْلَمُ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ وَأَنَّ ٱللَّـهَ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌ ﴿٩٧﴾

97 خدا نے بنایا ہے کعبہ، حرمت والا گھر ،آ دمیوں کے لیے قیام والی جگہ، اور حرمت والا مہینہ، اور نذرانہ، اور گلے کے ہار ، تاکہ تم جان لو کہ خدا جانتا ہے جو آ سمانوں میں ہے اور جو زمین میں، اور خدا ہر چیز جانتا ہے،

ٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّـهَ شَدِيدُ ٱلْعِقَابِ وَأَنَّ ٱللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٩٨﴾

98 جان لو کہ خدا انتقام میں سخت ہے، اور خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے،

مَّا عَلَى ٱلرَّسُولِ إِلَّا ٱلْبَلَـٰغُ وَٱللَّـهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا تَكْتُمُونَ ﴿٩٩﴾

99 نہیں ہے رسول پر سوائے پہنچا دینے کے، اور خدا جانتا ہے جو تم دکھاتے ہو، اور جو تم چھپاتے ہو،

صفحہ 2 از 3 | کل 120 آیت / آیات