|
وَمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَىَّ مِنَ ٱلتَّوْرَىٰةِ وَلِأُحِلَّ لَكُم بَعْضَ ٱلَّذِى حُرِّمَ عَلَيْكُمْ وَجِئْتُكُم بِـَٔايَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿٥٠﴾ |
50 اور تصدیق کرتے ہوۓ اس کی جو میرے سامنے ہے تورات میں سے، اور جائز کرتے ہوۓ کچھ وہ چیزیں جو تمہارے لیے ناجائز تھی، اور میں تمہارے رب کی طرف سے نشانی لے کرآ یا ہوں، تو خدا سے ڈرو، اور میری بات مانو، |
||
|
إِنَّ ٱللَّـهَ رَبِّى وَرَبُّكُمْ فَٱعْبُدُوهُ هَـٰذَا صِرَٰطٌ مُّسْتَقِيمٌ ﴿٥١﴾ |
51 خدا میرا رب ہے، اور تمہارا رب، تو اس کی خدمت کرو، یہ سیدھی راہ ہے، |
||
|
فَلَمَّآ أَحَسَّ عِيسَىٰ مِنْهُمُ ٱلْكُفْرَ قَالَ مَنْ أَنصَارِىٓ إِلَى ٱللَّـهِ قَالَ ٱلْحَوَارِيُّونَ نَحْنُ أَنصَارُ ٱللَّـهِ ءَامَنَّا بِٱللَّـهِ وَٱشْهَدْ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ ﴿٥٢﴾ |
52 پھر جب عیسی نے ان میں انکار محسوس کیا، اس نے کہا: کون ہے میری مدد کرنے والے خدا کے لیے؟ کہا حواریوں نے: ہم خدا کے مدد کرنے والے ہیں، ہم نے خدا پر یقین کیا، اور گواہ رہو کہ ہم فرمانبردار ہیں، |
||
|
رَبَّنَآ ءَامَنَّا بِمَآ أَنزَلْتَ وَٱتَّبَعْنَا ٱلرَّسُولَ فَٱكْتُبْنَا مَعَ ٱلشَّـٰهِدِينَ ﴿٥٣﴾ |
53 ہمارے رب، ہم نے کیا اس پر جو آ پ نے اتارا، اور ہم رسول کے پیچھے چلیں، تو لکھ دیں ہمیں گواؤں کے ساتھ، |
||
|
وَمَكَرُوا۟ وَمَكَرَ ٱللَّـهُ وَٱللَّـهُ خَيْرُ ٱلْمَـٰكِرِينَ ﴿٥٤﴾ |
54 اور انہوں نے چال چلی، اور خدا نے چال چلی، اور خدا چال چلنے میں بہترین ہے، |
||
|
إِذْ قَالَ ٱللَّـهُ يَـٰعِيسَىٰٓ إِنِّى مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَىَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَجَاعِلُ ٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوكَ فَوْقَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ ثُمَّ إِلَىَّ مَرْجِعُكُمْ فَأَحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ ﴿٥٥﴾ |
55 جب خدا نے کہا: اے عیسی، میں تمہیں پورا لوں گا ، اور اٹھاؤں گا اپنی طرف، اور تمہیں صاف کروں گا ان سے جنہوں نے انکار کیا، اور تمہارے پیچھے چلنے والوں کو برتری دوں گا ان پر جنہوں نے کفر کیا قیامت کے دن تک، پھر تمہاری میری طرف واپسی ہوگی، تو میں تمہارے بیچ میں فیصلہ کروں گا اس کے بارے میں جس پر تم جھگڑا کرتے تھے، |
||
|
فَأَمَّا ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فَأُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْـَٔاخِرَةِ وَمَا لَهُم مِّن نَّـٰصِرِينَ ﴿٥٦﴾ |
56 تو وہ جنہوں نے انکار کیا، تو میں انہیں سزا دوں گا شدید سزا سے اس دنیا میں اور آخرت،اور نہیں ہے ان کا مددگار میں سے، |
||
|
وَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ وَٱللَّـهُ لَا يُحِبُّ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٥٧﴾ |
57 اور وہ جنہوں نے یقین کیا اور اچھے کام کیے،تو وہ انہیں ان کی پوری کمائی دے گا، اور خدا نہیں محبت کرتا غلط کرنے والوں سے، |
||
|
ذَٰلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ ٱلْـَٔايَـٰتِ وَٱلذِّكْرِ ٱلْحَكِيمِ ﴿٥٨﴾ |
58 وہ ہے، ہم پڑھ کر سناتے ہیں اسے تم کو نشانیوں میں سے، اور دانشمن یاد دہانی، |
||
|
إِنَّ مَثَلَ عِيسَىٰ عِندَ ٱللَّـهِ كَمَثَلِ ءَادَمَ خَلَقَهُۥ مِن تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ﴿٥٩﴾ |
59 عیسی کی مثال خدا کے سامنے آ دم کی مثال کی جیسی ہے، اس نے اسے مٹی سے بنایا، پھر کہا اس کو: ہوجاؤ، تو وہ ہو جاتا ہے، |
||
|
ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَلَا تَكُن مِّنَ ٱلْمُمْتَرِينَ ﴿٦٠﴾ |
60 سچ تمہارے رب کی طرف سے ہے، تو نہیں ہو شک کرنے والوں میں سے، |
||
|
فَمَنْ حَآجَّكَ فِيهِ مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ ٱلْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا۟ نَدْعُ أَبْنَآءَنَا وَأَبْنَآءَكُمْ وَنِسَآءَنَا وَنِسَآءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَتَ ٱللَّـهِ عَلَى ٱلْكَـٰذِبِينَ ﴿٦١﴾ |
61 تو جو کوئی بحث کرے تم سے اس کے بارے میں ، اس کے بعد کہ جو تمہارے پاس آ گیا ہے علم میں سے، تو کہو: آؤ، ہم بلا لیتے ہیں اپنے بیٹوں اور تمہارے بیٹوں کو، اور اپنی عورتیں اور تمہاری عورتیں، اور اپنے آپ اور تمہارے آپ، پھر ہم گڑگڑاتے ہیں، پھر خدا کی لعنت بھیجتے ہیں جھوٹوں پر، |
||
|
إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ ٱلْقَصَصُ ٱلْحَقُّ وَمَا مِنْ إِلَـٰهٍ إِلَّا ٱللَّـهُ وَإِنَّ ٱللَّـهَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ ﴿٦٢﴾ |
62 یہ سچا قصہ ہے، اور کوئی معبود میں سے نہیں سوائے خدا کے، اور خدا ہی سب پر غالب، دانشمند ہے، |
||
|
فَإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّ ٱللَّـهَ عَلِيمٌۢ بِٱلْمُفْسِدِينَ ﴿٦٣﴾ |
63 تو اگر وہ مڑ جائیں، تو خدا جانتا ہے برائی کرنے والوں کو، |
||
|
قُلْ يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ تَعَالَوْا۟ إِلَىٰ كَلِمَةٍ سَوَآءٍۭ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلَّا نَعْبُدَ إِلَّا ٱللَّـهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِۦ شَيْـًٔا وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِّن دُونِ ٱللَّـهِ فَإِن تَوَلَّوْا۟ فَقُولُوا۟ ٱشْهَدُوا۟ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ ﴿٦٤﴾ |
64 کہو: اے کتاب والوں ، آ ؤ ایک برابر لفظ پر ہمارے اور تمہارے درمیان کہ ہم خدمت نہیں کرتے سوائے خدا کی، اور ہم کسی کو شریک نہیں بناتے اس کے ساتھ، اور ہم میں سے کچھ نہیں لیتے اوروں کو ارباب خدا کے علاوہ، پھر اگر وہ مڑ جائیں، تو کہو: گواہ رہو کہ ہم فرمانبردار ہیں۔ |
||
|
يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لِمَ تُحَآجُّونَ فِىٓ إِبْرَٰهِيمَ وَمَآ أُنزِلَتِ ٱلتَّوْرَىٰةُ وَٱلْإِنجِيلُ إِلَّا مِنۢ بَعْدِهِۦٓ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٦٥﴾ |
65 اے کتاب والوں ، تم کیوں بحث کرتے ہو ابراہیم کے بارے میں؟ اور تورات اور انجیل نہیں اتاری گئی مگر اس کے بعد، کیا تم سمجھتے نہیں؟ |
||
|
هَـٰٓأَنتُمْ هَـٰٓؤُلَآءِ حَـٰجَجْتُمْ فِيمَا لَكُم بِهِۦ عِلْمٌ فَلِمَ تُحَآجُّونَ فِيمَا لَيْسَ لَكُم بِهِۦ عِلْمٌ وَٱللَّـهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ﴿٦٦﴾ |
66 یہ تم ہی ہو جو بحث کرتے ہو اس کے بارے میں جس کا تمہیں علم ہے، تو تم کیوں بحث کرتے ہو اس کے بارے میں جس کا تمہیں علم نہیں؟ اور خدا جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے، |
||
|
مَا كَانَ إِبْرَٰهِيمُ يَهُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا وَلَـٰكِن كَانَ حَنِيفًا مُّسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ﴿٦٧﴾ |
67 ابراہیم یہودی نہیں تھا، اور نہ عیسائی، لیکن وہ ایک خدا پرست فرمانبردار تھا، اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہیں تھا، |
||
|
إِنَّ أَوْلَى ٱلنَّاسِ بِإِبْرَٰهِيمَ لَلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُ وَهَـٰذَا ٱلنَّبِىُّ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَٱللَّـهُ وَلِىُّ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿٦٨﴾ |
68 ابراہیم کے سب سے قریب وہ آدمی ہیں جو اس کے پیچھے چلیں ، اور یہ نبی، اور وہ جنہوں نے یقین کیا،اور خدا ہے سرپرست یقین رکھنے والوں کا، |
||
|
وَدَّت طَّآئِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ لَوْ يُضِلُّونَكُمْ وَمَا يُضِلُّونَ إِلَّآ أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ ﴿٦٩﴾ |
69 کتاب والوں میں سے ایک گروہ چاہتا ہے کہ وہ تمہیں گمراہ کر دے، اور وہ گمراہ نہیں کرتے مگر اپنے آپ کو، اور انہیں سمجھ نہیں آتی۔ |
||
|
يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّـهِ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ ﴿٧٠﴾ |
70 اے کتاب والوں، کیوں تم خدا کی نشانیوں کا انکار کرتے ہو، اور تم ان پر گواہ ہو؟ |
||
|
يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لِمَ تَلْبِسُونَ ٱلْحَقَّ بِٱلْبَـٰطِلِ وَتَكْتُمُونَ ٱلْحَقَّ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٧١﴾ |
71 اے کتاب والوں، کیوں تم سچ کو الجھاتے ہو فضول چیزوں سے، اور تم سچ کو چھپاتے ہو، اور تم جانتے ہو۔ |
||
|
وَقَالَت طَّآئِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ ءَامِنُوا۟ بِٱلَّذِىٓ أُنزِلَ عَلَى ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَجْهَ ٱلنَّهَارِ وَٱكْفُرُوٓا۟ ءَاخِرَهُۥ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ﴿٧٢﴾ |
72 اور کتاب والوں میں سے ایک گروہ کہتا ہے: یقین کرو اس پر جو اتارا گیا ہے ان پر جنہوں نے یقین کیا دن کے شروع میں، اور انکار کردو اس کے آ خر میں، تاکہ وہ شاید واپس آ جائیں، |
||
|
وَلَا تُؤْمِنُوٓا۟ إِلَّا لِمَن تَبِعَ دِينَكُمْ قُلْ إِنَّ ٱلْهُدَىٰ هُدَى ٱللَّـهِ أَن يُؤْتَىٰٓ أَحَدٌ مِّثْلَ مَآ أُوتِيتُمْ أَوْ يُحَآجُّوكُمْ عِندَ رَبِّكُمْ قُلْ إِنَّ ٱلْفَضْلَ بِيَدِ ٱللَّـهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَآءُ وَٱللَّـهُ وَٰسِعٌ عَلِيمٌ ﴿٧٣﴾ |
73 اور نہیں یقین کرو سوائے اس کا جو تمہارے دین کے پیچھے چلے، کہو: رہنمائی خدا کا راہ دکھانا ہے کہ کسی کو بھی دیا جائے اس جیسا جو تمہیں دیا گیاہے۔ یا وہ جھگڑیں تم سے تمہارے رب کے سامنے، کہو: فضل خداکے ہاتھ میں ہے، وہ اسے جسے چاہیں دیتے ہیں۔ اورخدا خدا گھیرے ہوئے ہے جاننے میں، |
||
|
يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِۦ مَن يَشَآءُ وَٱللَّـهُ ذُو ٱلْفَضْلِ ٱلْعَظِيمِ ﴿٧٤﴾ |
74 وہ اپنی رحمت کے لیے چنتا ہے جس کو وہ چاہے، اور خدا زبردست فضل والا ہے۔ |
||
|
وَمِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ مَنْ إِن تَأْمَنْهُ بِقِنطَارٍ يُؤَدِّهِۦٓ إِلَيْكَ وَمِنْهُم مَّنْ إِن تَأْمَنْهُ بِدِينَارٍ لَّا يُؤَدِّهِۦٓ إِلَيْكَ إِلَّا مَا دُمْتَ عَلَيْهِ قَآئِمًا ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا۟ لَيْسَ عَلَيْنَا فِى ٱلْأُمِّيِّـۧنَ سَبِيلٌ وَيَقُولُونَ عَلَى ٱللَّـهِ ٱلْكَذِبَ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ﴿٧٥﴾ |
75 اور کتاب والوں میں سے وہ ہے کہ اگر تم اسے ڈھیروں امانت دو، تو وہ تمہیں وہ واپس کر دے گا،اور ان میں سے وہ ہے کہ اگر تم اسے ایک دینار امانت دو تو وہ تمہیں وہ واپس نہیں کرے گا جب تک کہ تم اس پر کھڑے نہیں ہو جاؤ، وہ اس لیے کیونکہ وہ کہتے ہیں: ہم پر عام لوگوں کے بارے میں کوئی راستہ نہیں۔ اور وہ خدا کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں، اور وہ جانتے ہیں، |
||
|
بَلَىٰ مَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِۦ وَٱتَّقَىٰ فَإِنَّ ٱللَّـهَ يُحِبُّ ٱلْمُتَّقِينَ ﴿٧٦﴾ |
76 بلکہ جو کوئی اپنا وعدہ پورا کرے، اور ڈرے، تو خدا محبت کرتا ہے ڈرنے والوں سے، |
||
|
إِنَّ ٱلَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ ٱللَّـهِ وَأَيْمَـٰنِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا أُو۟لَـٰٓئِكَ لَا خَلَـٰقَ لَهُمْ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ ٱللَّـهُ وَلَا يَنظُرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿٧٧﴾ |
77 وہ جو سودا کرتے ہیں خدا سے عہد کا، اور اپنے وعدوں کا معمولی قیمت کے بدلے ، وہ ہیں جن کا کچھ حصّہ نہیں آ خرت میں، اور خدا ان سے بات نہیں کرے گا، اور ان کی طرف نہیں دیکھے گا قیامت کے دن، اور انہیں پاک نہیں کرے گا، اور ان کے لیے تکلیف والی سزا ہے۔ |
||
|
وَإِنَّ مِنْهُمْ لَفَرِيقًا يَلْوُۥنَ أَلْسِنَتَهُم بِٱلْكِتَـٰبِ لِتَحْسَبُوهُ مِنَ ٱلْكِتَـٰبِ وَمَا هُوَ مِنَ ٱلْكِتَـٰبِ وَيَقُولُونَ هُوَ مِنْ عِندِ ٱللَّـهِ وَمَا هُوَ مِنْ عِندِ ٱللَّـهِ وَيَقُولُونَ عَلَى ٱللَّـهِ ٱلْكَذِبَ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ﴿٧٨﴾ |
78 اور ان میں ایک فرقہ اپنی زبانوں کو مروڑتا ہے کتاب کے بارے میں کہ تم سمجھو کہ وہ کتاب میں سے ہے، اور وہ کتاب میں سے نہیں ہے، اور وہ کہتے ہیں: یہ خدا کی طرف سے ہے۔ اور وہ خدا کی طرف سے نہیں ہے، اور وہ خدا کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں، اور وہ جانتے ہیں، |
||
|
مَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُؤْتِيَهُ ٱللَّـهُ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحُكْمَ وَٱلنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُولَ لِلنَّاسِ كُونُوا۟ عِبَادًا لِّى مِن دُونِ ٱللَّـهِ وَلَـٰكِن كُونُوا۟ رَبَّـٰنِيِّـۧنَ بِمَا كُنتُمْ تُعَلِّمُونَ ٱلْكِتَـٰبَ وَبِمَا كُنتُمْ تَدْرُسُونَ ﴿٧٩﴾ |
79 ایک انسان کے لیے نہیں ہے کہ خدا اس کو کتاب دے، اور حکم دینے کا حق،اور نبوت ، پھر وہ آدمیوں سے کہے: میرے بندے بنو خدا کے علاوہ۔ لیکن: بنو خدا والے اس وجہ سے کہ تم کتاب سکھاتے ہو، اور اس وجہ سے کہ تم پڑھائی کرتے ہو۔ |
||
|
وَلَا يَأْمُرَكُمْ أَن تَتَّخِذُوا۟ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ وَٱلنَّبِيِّـۧنَ أَرْبَابًا أَيَأْمُرُكُم بِٱلْكُفْرِ بَعْدَ إِذْ أَنتُم مُّسْلِمُونَ ﴿٨٠﴾ |
80 اور نہ ہی وہ تمہیں حکم دے گا کہ تم فرشتوں اور نبیوں کو ارباب لو، کیا وہ تمہیں حکم دے گا انکار کرنے کا بعد اس کے کہ تم فرمانبردارہو گئے ہو؟ |
||
|
وَإِذْ أَخَذَ ٱللَّـهُ مِيثَـٰقَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ لَمَآ ءَاتَيْتُكُم مِّن كِتَـٰبٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَآءَكُمْ رَسُولٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِۦ وَلَتَنصُرُنَّهُۥ قَالَ ءَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَىٰ ذَٰلِكُمْ إِصْرِى قَالُوٓا۟ أَقْرَرْنَا قَالَ فَٱشْهَدُوا۟ وَأَنَا۠ مَعَكُم مِّنَ ٱلشَّـٰهِدِينَ ﴿٨١﴾ |
81 اور جب خدا نے نبیوں سے سمجھوتا کیا، جو میں نے تمہیں دیا ہے کتاب میں سے اور دانشمندی، پھر تمہارے پاس رسول آ ئے گا تصدیق کرتے ہوئے جو تمہارے پاس ہے، تو تم اس کا یقین کرو گے،اور اس کی مدد کرو گے۔ اس نے کہا: کیا تم تسلیم کرتے ہو، اور لیتے ہو تم میرا وہ بوجھ اپنے اوپر ؟ انہوں نے کہا: ہم تسلیم کرتے ہیں۔ اس نے کہا: تو گواہ رہو، اور میں تمہارے ساتھ ہوں گواہوں میں سے، |
||
|
فَمَن تَوَلَّىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْفَـٰسِقُونَ ﴿٨٢﴾ |
82 تو جو کوئی اس کے بعد مڑ جائے، تو وہ ہیں نافرمانوں میں سے۔ |
||
|
أَفَغَيْرَ دِينِ ٱللَّـهِ يَبْغُونَ وَلَهُۥٓ أَسْلَمَ مَن فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَإِلَيْهِ يُرْجَعُونَ ﴿٨٣﴾ |
83 کیا وہ خدا کے دین کے علاوہ کچھ اور تلاش کرتے ہیں ؟ اور اس کا فرمانبردا ہے جو کوئی آ سمانوں میں ہے، اور زمین، چاہتے اور نہیں چاہتے ہوئے، اور اس کی طرف وہ واپس جائیں گے۔ |
||
|
قُلْ ءَامَنَّا بِٱللَّـهِ وَمَآ أُنزِلَ عَلَيْنَا وَمَآ أُنزِلَ عَلَىٰٓ إِبْرَٰهِيمَ وَإِسْمَـٰعِيلَ وَإِسْحَـٰقَ وَيَعْقُوبَ وَٱلْأَسْبَاطِ وَمَآ أُوتِىَ مُوسَىٰ وَعِيسَىٰ وَٱلنَّبِيُّونَ مِن رَّبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُۥ مُسْلِمُونَ ﴿٨٤﴾ |
84 کہو: ہم نے یقین کیا خدا پر، اور جو ہم پر اتارا گیا، اور جو اتارا گیا ابراہیم پر، اور اسماعیل، اور اسحاق، اور یعقوب، اور قبیلے، اور وہ جو دیا گیا موسی، اور عیسی کو، اور نبیوں کو ان کے رب کی طرف سے، ہم ان میں سے کسی کے بیچ میں فرق نہیں کرتے، اور ہم ان کے فرمانبردار ہیں۔ |
||
|
وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ ٱلْإِسْلَـٰمِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ مِنَ ٱلْخَـٰسِرِينَ ﴿٨٥﴾ |
85 اور جو کوئی فرمانبردار ی کے علاوہ دین کو تلاش کرے ، تو ا وہ اس سے نہیں قبول کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں ہارنے والوں میں سے ہوگا۔ |
||
|
كَيْفَ يَهْدِى ٱللَّـهُ قَوْمًا كَفَرُوا۟ بَعْدَ إِيمَـٰنِهِمْ وَشَهِدُوٓا۟ أَنَّ ٱلرَّسُولَ حَقٌّ وَجَآءَهُمُ ٱلْبَيِّنَـٰتُ وَٱللَّـهُ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٨٦﴾ |
86 کیسے راہ دکھاۓ خدا ان لوگوں کو جنہوں نے انکار کیا بعد ان کے یقین کرنے کے ، اور گواہ بننے کے کہ رسول سچا ہے، اور ان کے پاس کھلی نشانیاں آ گئیں تھی ؟اور خدا راہ نہیں دکھاتا غلط کرنے والے لوگوں کو، |
||
|
أُو۟لَـٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ ٱللَّـهِ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةِ وَٱلنَّاسِ أَجْمَعِينَ ﴿٨٧﴾ |
87 وہ ہیں جن کا صلہ ہے یہ کہ ان کے اوپر لعنت ہے خدا کی، اور فرشتوں، اور سارے آدمیوں، |
||
|
خَـٰلِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ ٱلْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ ﴿٨٨﴾ |
88 وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے، ہلکی نہیں کی جائے گی ان کے لیے سزا، اور انہیں مہلت نہیں دی جائے گی، |
||
|
إِلَّا ٱلَّذِينَ تَابُوا۟ مِنۢ بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا۟ فَإِنَّ ٱللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٨٩﴾ |
89 سوائے ان کے جو توبہ کریں اس کے بعد، اور ٹھیک کریں، تو خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ |
||
|
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بَعْدَ إِيمَـٰنِهِمْ ثُمَّ ٱزْدَادُوا۟ كُفْرًا لَّن تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلضَّآلُّونَ ﴿٩٠﴾ |
90 وہ جنہوں نے انکار کیا اپنے یقین کرنے کے بعد، پھر انکار کرنے میں بڑھ گئے، ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی، اور وہ ہے جو گمراہ ہوگئے ہیں، |
||
|
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَمَاتُوا۟ وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِم مِّلْءُ ٱلْأَرْضِ ذَهَبًا وَلَوِ ٱفْتَدَىٰ بِهِۦٓ أُو۟لَـٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ وَمَا لَهُم مِّن نَّـٰصِرِينَ ﴿٩١﴾ |
91 وہ جنہوں نے انکار کیا اور مر گئے اور وہ انکار کرنے والے تھے، تو ان میں سے کسی سے بھی قبول نہیں کیا جائے گا زمین بھر کا سونا اگر وہ اس سے فدیہ دینا چاہے، وہ ہیں جن کے لیے تکلیف والی سزا ہے اور ان کے لیے مددگار میں سے کوئی نہیں۔ |
||
|
لَن تَنَالُوا۟ ٱلْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا۟ مِمَّا تُحِبُّونَ وَمَا تُنفِقُوا۟ مِن شَىْءٍ فَإِنَّ ٱللَّـهَ بِهِۦ عَلِيمٌ ﴿٩٢﴾ |
92 تم نیکی نہیں پا سکتے جب تک تم خرچ نہیں کرتے اس میں سے جس سے تم محبت کرتے ہو، اور جو کچھ تم خرچ کرو کسی چیز میں سے، تو خدا اس کو جانتا ہے۔ |
||
|
كُلُّ ٱلطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَٰٓءِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِۦ مِن قَبْلِ أَن تُنَزَّلَ ٱلتَّوْرَىٰةُ قُلْ فَأْتُوا۟ بِٱلتَّوْرَىٰةِ فَٱتْلُوهَآ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ ﴿٩٣﴾ |
93 سارا کھانا جائز تھا اسرائیل کے بیٹوں کے لیے سوائے اس کے جو اسرائیل نے اپنے ہی اوپر ناجائز کیا اس سے پہلے جب تورات اتاری گئی، کہو: تو تورات لے کر اؤ، اور اس کو پڑھ کر سناؤ، اگر تم سچ بولتے ہو، |
||
|
فَمَنِ ٱفْتَرَىٰ عَلَى ٱللَّـهِ ٱلْكَذِبَ مِنۢ بَعْدِ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ﴿٩٤﴾ |
94 تو جو کوئی خدا کے بارے میں جھوٹ گھڑے اس کے بعد، تو وہ ہیں غلط کرنے والے، |
||
|
قُلْ صَدَقَ ٱللَّـهُ فَٱتَّبِعُوا۟ مِلَّةَ إِبْرَٰهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ﴿٩٥﴾ |
95 کہو: خدا نے سچ بولا، تو چلو ابراہیم کی ملت پر، ایک خدا پرست، اور وہ نہیں تھا شرک کرنے والوں میں سے، |
||
|
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِى بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَـٰلَمِينَ ﴿٩٦﴾ |
96 پہلا گھر جو آ دمیوں کے لیے رکھا گیا وہ بکہ میں، برکت والا، اور رہنمائی جہانوں کے لیے، |
||
|
فِيهِ ءَايَـٰتٌۢ بَيِّنَـٰتٌ مَّقَامُ إِبْرَٰهِيمَ وَمَن دَخَلَهُۥ كَانَ ءَامِنًا وَلِلَّـهِ عَلَى ٱلنَّاسِ حِجُّ ٱلْبَيْتِ مَنِ ٱسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ ٱللَّـهَ غَنِىٌّ عَنِ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٩٧﴾ |
97 اس میں کھلی نشانیاں،ابراہیم کا مقام، اور جو کوئی اس میں داخل ہوتا وہ محفوظ ہوتا، اور خدا کے لیے آدمیوں پر گھر کا حج، جو کوئی اس تک کا رستہ نکال سکتا، اور جس کوئی نے انکارکیا، تو خدا کو جہانوں کی ضرورت نہیں۔ |
||
|
قُلْ يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّـهِ وَٱللَّـهُ شَهِيدٌ عَلَىٰ مَا تَعْمَلُونَ ﴿٩٨﴾ |
98 کہو: اے کتاب والوں، کیوں تم خدا کی نشانیوں کا انکار کرتے ہو؟ اور خدا گواہ ہیں اس پر جو تم کر رہے ہو۔ |
||
|
قُلْ يَـٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ لِمَ تَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّـهِ مَنْ ءَامَنَ تَبْغُونَهَا عِوَجًا وَأَنتُمْ شُهَدَآءُ وَمَا ٱللَّـهُ بِغَـٰفِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ ﴿٩٩﴾ |
99 کہو: اے کتاب والوں، کیوں تم موڑتے ہو خدا کی راہ سے اس کو جس نے یقین کیا، تم تلاش کرتے ہو ان میں ٹیڑھاپن ، اور تم گواہ ہو؟ اور خدا اس سے بے خبر نہیں جو تم کر رہے ہو۔ |
||