|
بِسْمِ ٱللَّـهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ |
خدا کے نام سے، طاقتور، رحم کرنے والے۔ |
||
|
ٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ ٱلَّذِىٓ أَنزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ ٱلْكِتَـٰبَ وَلَمْ يَجْعَل لَّهُۥ عِوَجَا ﴿١﴾ |
1 تعریف خدا کی ہے جس نے اتاری اپنے بندے پر کتاب، اور اس میں کوئی ٹیڑھاپن نہیں بنایا، |
||
|
قَيِّمًا لِّيُنذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِّن لَّدُنْهُ وَيُبَشِّرَ ٱلْمُؤْمِنِينَ ٱلَّذِينَ يَعْمَلُونَ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا ﴿٢﴾ |
2 سیدھی، تاکہ وہ اس کی طرف سے ایک سخت زور سے ڈرائے، اور خوشخبری دے یقین رکھنے والوں کو، جو اچھے کام کرتے ہیں، کہ ان کے لیے ایک اچھی کمائی ہے، |
||
|
مَّـٰكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا ﴿٣﴾ |
3 وہ اس میں ٹھیر یں گے ہمیشہ، |
||
|
وَيُنذِرَ ٱلَّذِينَ قَالُوا۟ ٱتَّخَذَ ٱللَّـهُ وَلَدًا ﴿٤﴾ |
4 اور وہ ڈرائے ان کو جنہوں نے کہا: خدا نے بیٹا لے لیا ہے۔ |
||
|
مَّا لَهُم بِهِۦ مِنْ عِلْمٍ وَلَا لِـَٔابَآئِهِمْ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَٰهِهِمْ إِن يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا ﴿٥﴾ |
5 کچھ علم نہیں ہے ان کو اس کے بارے میں، اور نہ ان کے باپ دادا کو، بڑا ہے لفظ جو ان کے منہوں سے نکلتا ہے، وہ نہیں کہتے ہیں مگر ایک جھوٹ، |
||
|
فَلَعَلَّكَ بَـٰخِعٌ نَّفْسَكَ عَلَىٰٓ ءَاثَـٰرِهِمْ إِن لَّمْ يُؤْمِنُوا۟ بِهَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ أَسَفًا ﴿٦﴾ |
6 تو شاید تم اپنی جان کو ہلاک کرڈالو ان کے قدموں کے پیچھے، دکھ میں، اگر وہ اس بات پر یقین نہیں کرتے، |
||
|
إِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى ٱلْأَرْضِ زِينَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ﴿٧﴾ |
7 ہم نے بنایا جو کچھ زمین پر ہے، اس کے لیے ایک زیور، تاکہ ہم ان کا امتحان لیں کہ ان میں سے کون اچھے کام کرتا ہے، |
||
|
وَإِنَّا لَجَـٰعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا ﴿٨﴾ |
8 اور ہم جو کچھ اس پر ہے اسے بنجر مٹی بنا دیں گے، |
||
|
أَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحَـٰبَ ٱلْكَهْفِ وَٱلرَّقِيمِ كَانُوا۟ مِنْ ءَايَـٰتِنَا عَجَبًا ﴿٩﴾ |
9 کیا تم نے سمجھا کہ غار والے، اور پتھر پر لکھائی، ہماری نشانیوں میں سے ایک حیرانی کی بات تھی؟ |
||
|
إِذْ أَوَى ٱلْفِتْيَةُ إِلَى ٱلْكَهْفِ فَقَالُوا۟ رَبَّنَآ ءَاتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا ﴿١٠﴾ |
10 جب ان نوجوانوں نے غار میں پناہ لی، تو کہا: ہمارے رب، ہمیں اپنے پاس سے رحمت دیں، اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں سیدھی رہنمائی تیار کریں۔ |
||
|
فَضَرَبْنَا عَلَىٰٓ ءَاذَانِهِمْ فِى ٱلْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًا ﴿١١﴾ |
11 تو ہم نے بند کردیے ان کے کان غار میں گنتی کے سالوں کے لیے، |
||
|
ثُمَّ بَعَثْنَـٰهُمْ لِنَعْلَمَ أَىُّ ٱلْحِزْبَيْنِ أَحْصَىٰ لِمَا لَبِثُوٓا۟ أَمَدًا ﴿١٢﴾ |
12 پھر ہم نے انہیں اٹھایا، تاکہ ہم جانیں کہ ان دونوں جماعتوں میں سے کون زیادہ بہتر حساب لگاتی ہے کہ وہ کتنے عرصے تک ٹھہرے تھے، |
||
|
نَّحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ نَبَأَهُم بِٱلْحَقِّ إِنَّهُمْ فِتْيَةٌ ءَامَنُوا۟ بِرَبِّهِمْ وَزِدْنَـٰهُمْ هُدًى ﴿١٣﴾ |
13 ہم سچ میں تمہیں ان کی خبر بتاتے ہیں: وہ نوجوان تھے جنہوں نے اپنے رب پر یقین کیا، اور ہم نے انہیں رہنمائی میں بڑھایا، |
||
|
وَرَبَطْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ إِذْ قَامُوا۟ فَقَالُوا۟ رَبُّنَا رَبُّ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ لَن نَّدْعُوَا۟ مِن دُونِهِۦٓ إِلَـٰهًا لَّقَدْ قُلْنَآ إِذًا شَطَطًا ﴿١٤﴾ |
14 اور ہم نے ان کے دلوں کو مضبوط کیا جب وہ کھڑے ہوئے، تو انہوں نے کہا: ہمارے رب آسمانوں اور زمین کے رب ہیں، ہم ان کے علاوہ کسی معبود کو نہیں پکاریں گے، پھر تو ہم ایک بہت بڑی بات کہتے، |
||
|
هَـٰٓؤُلَآءِ قَوْمُنَا ٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةً لَّوْلَا يَأْتُونَ عَلَيْهِم بِسُلْطَـٰنٍۭ بَيِّنٍ فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ ٱفْتَرَىٰ عَلَى ٱللَّـهِ كَذِبًا ﴿١٥﴾ |
15 یہ, ہمارے لوگوں، انہوں نے ان کے علاوہ معبود لے لیے ہیں، کیوں نہیں وہ ان کے بارے میں کوئی اختیار لاتے ؟ تو کون اس سے زیادہ غلط کرتا ہے جو خدا کے بارے میں جھوٹ ایجاد کرتا ہے؟ |
||
|
وَإِذِ ٱعْتَزَلْتُمُوهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ إِلَّا ٱللَّـهَ فَأْوُۥٓا۟ إِلَى ٱلْكَهْفِ يَنشُرْ لَكُمْ رَبُّكُم مِّن رَّحْمَتِهِۦ وَيُهَيِّئْ لَكُم مِّنْ أَمْرِكُم مِّرْفَقًا ﴿١٦﴾ |
16 اور جب تم ان سے اور اس سے دور ہو جاؤ جس کی وہ خدا کے سوا خدمت کرتے ہیں، تو غار میں پناہ لے لو، تمہارے رب تمہارے لیے اپنی رحمت میں سے کھول دیں گے، اور تمہارے لیے تمہارے معاملے میں آسانی بنا دیں گے۔ |
||
|
وَتَرَى ٱلشَّمْسَ إِذَا طَلَعَت تَّزَٰوَرُ عَن كَهْفِهِمْ ذَاتَ ٱلْيَمِينِ وَإِذَا غَرَبَت تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ ٱلشِّمَالِ وَهُمْ فِى فَجْوَةٍ مِّنْهُ ذَٰلِكَ مِنْ ءَايَـٰتِ ٱللَّـهِ مَن يَهْدِ ٱللَّـهُ فَهُوَ ٱلْمُهْتَدِ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُۥ وَلِيًّا مُّرْشِدًا ﴿١٧﴾ |
17 اور تم سورج کو دیکھتے ہو، جب وہ چڑھتا ہے تو ان کے غار سے دائیں طرف مائل ہوتا ہے، اور جب وہ غروب ہوتا ہے تو ان سے بائیں طرف جاتا ہے، اور وہ اس کے اندر ایک کھلی جگہ میں تھے، وہ خدا کی نشانیوں میں سے ہے، جس کسی کو خدا راہ دکھائے ، تو وہی راہ پانے والا ہے، اور جس کسی کو وہ گمراہ کرے، تو تم اس کے لیے کوئی راہ دکھانے والا صحیح سرپرست نہیں پاؤ گے، |
||
|
وَتَحْسَبُهُمْ أَيْقَاظًا وَهُمْ رُقُودٌ وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ ٱلْيَمِينِ وَذَاتَ ٱلشِّمَالِ وَكَلْبُهُم بَـٰسِطٌ ذِرَاعَيْهِ بِٱلْوَصِيدِ لَوِ ٱطَّلَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَلَّيْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا ﴿١٨﴾ |
18 اور تم سمجھتے کہ وہ جاگ رہے تھے، حالانکہ وہ سو رہے تھے، اور ہم انہیں ان کے دائیں اور ان کے بائیں پلٹ رہے تھے، اور ان کا کتا دہلیز پر اپنے پنجے پھیلائے ہوئے تھا، اگر تم ان پر آجاتے، تو ان سے منہ موڑ کر بھاگ جاتے، اور ان کی دہشت سے بھر جاتے، |
||
|
وَكَذَٰلِكَ بَعَثْنَـٰهُمْ لِيَتَسَآءَلُوا۟ بَيْنَهُمْ قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ كَمْ لَبِثْتُمْ قَالُوا۟ لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ قَالُوا۟ رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُمْ فَٱبْعَثُوٓا۟ أَحَدَكُم بِوَرِقِكُمْ هَـٰذِهِۦٓ إِلَى ٱلْمَدِينَةِ فَلْيَنظُرْ أَيُّهَآ أَزْكَىٰ طَعَامًا فَلْيَأْتِكُم بِرِزْقٍ مِّنْهُ وَلْيَتَلَطَّفْ وَلَا يُشْعِرَنَّ بِكُمْ أَحَدًا ﴿١٩﴾ |
19 اور اسی طرح ہم نے انہیں اٹھایا کہ وہ آپس میں پوچھیں۔ ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا: تم کتنی دیر ٹھہرے ہو؟ انہوں نے کہا: ہم ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ ٹھہرے ہیں۔کہا انہوں نے: تمہارے رب ہی بہتر جانتے ہیں تمہارے ٹھہرنے کے بارے میں، تو تم میں سے ایک کو اپنی یہ رقم لے کر شہر بھیجو، پھر وہ دیکھے کہ کون سا کھانا سب سے پاکیزہ ہے، پھر اس میں سے تمہارے لیے رزق لے آئے، اور وہ نرمی اپنائے، اور تمہارے بارے میں کسی کو شعور نہ ہونے دے، |
||
|
إِنَّهُمْ إِن يَظْهَرُوا۟ عَلَيْكُمْ يَرْجُمُوكُمْ أَوْ يُعِيدُوكُمْ فِى مِلَّتِهِمْ وَلَن تُفْلِحُوٓا۟ إِذًا أَبَدًا ﴿٢٠﴾ |
20 اگر وہ تم پر حاوی ہو جائیں، تو وہ تمہیں پتھر ماریں گے، یا تمہیں اپنے مذہب پر دوبارہ لوٹا دیں گے، اور پھر تم کبھی کامیاب نہیں ہوگے۔ |
||
|
وَكَذَٰلِكَ أَعْثَرْنَا عَلَيْهِمْ لِيَعْلَمُوٓا۟ أَنَّ وَعْدَ ٱللَّـهِ حَقٌّ وَأَنَّ ٱلسَّاعَةَ لَا رَيْبَ فِيهَآ إِذْ يَتَنَـٰزَعُونَ بَيْنَهُمْ أَمْرَهُمْ فَقَالُوا۟ ٱبْنُوا۟ عَلَيْهِم بُنْيَـٰنًا رَّبُّهُمْ أَعْلَمُ بِهِمْ قَالَ ٱلَّذِينَ غَلَبُوا۟ عَلَىٰٓ أَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَيْهِم مَّسْجِدًا ﴿٢١﴾ |
21 اور اسی طرح ہم نے ان کا پتہ چلا دیا کہ وہ جان لیں کہ خدا کا وعدہ سچا ہے، اور یہ کہ گھڑی میں کوئی شک نہیں، جب وہ ان کے معاملے میں آپس میں جھگڑنے لگے ،تو انہوں نے کہا : ان پر ایک عمارت بنا دو، ان کے رب ان کے بارے میں جانتے ہیں۔ کہا انہوں نے جو جیتے اپنے معاملے میں:ہم ان پر ایک عبادت گاہ لے لیں گے۔ |
||
|
سَيَقُولُونَ ثَلَـٰثَةٌ رَّابِعُهُمْ كَلْبُهُمْ وَيَقُولُونَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ كَلْبُهُمْ رَجْمًۢا بِٱلْغَيْبِ وَيَقُولُونَ سَبْعَةٌ وَثَامِنُهُمْ كَلْبُهُمْ قُل رَّبِّىٓ أَعْلَمُ بِعِدَّتِهِم مَّا يَعْلَمُهُمْ إِلَّا قَلِيلٌ فَلَا تُمَارِ فِيهِمْ إِلَّا مِرَآءً ظَـٰهِرًا وَلَا تَسْتَفْتِ فِيهِم مِّنْهُمْ أَحَدًا ﴿٢٢﴾ |
22 وہ کہیں گے: تین، اور ان کا کتا ان میں سے چوتھا تھا۔اور وہ کہیں گے: پانچ، اور ان کا کتا ان میں سے چھٹا تھا۔ اندیکھے کا اندازہ لگا تے ہوۓ، اور وہ کہیں گے: سات، اور ان کا کتا ان میں سے آٹھواں تھا۔ کہو: میرے رب ان کی گنتی جانتے ہیں۔ انہیں تھوڑے لوگوں کے سوا کوئی نہیں جانتا،تو بحث نہیں کرو ان کے بارے میں مگر ایک ظاہر بحث، اور ان میں سے کسی سے ان کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ مانگو، |
||
|
وَلَا تَقُولَنَّ لِشَا۟ىْءٍ إِنِّى فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًا ﴿٢٣﴾ |
23 اور نہیں کہو کسی بھی چیز کے بارے میں: میں وہ کل کروں گا۔ |
||
|
إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّـهُ وَٱذْكُر رَّبَّكَ إِذَا نَسِيتَ وَقُلْ عَسَىٰٓ أَن يَهْدِيَنِ رَبِّى لِأَقْرَبَ مِنْ هَـٰذَا رَشَدًا ﴿٢٤﴾ |
24 مگر یہ کہ: اگر خدا چاہیں۔ اور اپنے رب کو یاد کرو جب تم بھول جاؤ، اور کہو: ہوسکتا ہے کہ میرے رب مجھے اس سے زیادہ قریب صحیح کام کی رہنمائی کردیں۔ |
||
|
وَلَبِثُوا۟ فِى كَهْفِهِمْ ثَلَـٰثَ مِا۟ئَةٍ سِنِينَ وَٱزْدَادُوا۟ تِسْعًا ﴿٢٥﴾ |
25 اور وہ اپنے غار میں تین سو سال ٹھہرے، اور نو سال مزید ، |
||
|
قُلِ ٱللَّـهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا۟ لَهُۥ غَيْبُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ أَبْصِرْ بِهِۦ وَأَسْمِعْ مَا لَهُم مِّن دُونِهِۦ مِن وَلِىٍّۢ وَلَا يُشْرِكُ فِى حُكْمِهِۦٓ أَحَدًا ﴿٢٦﴾ |
26 کہو: خدا بہتر جانتے ہیں کہ وہ کتنی دیر ٹھہرے۔ اس کا ہے اندیکھا آسمانوں اور زمین کا، کیا خوب وہ دیکھتا ہے اور کیا خوب وہ سنتا ہے، ان کے لیے اس کے علاوہ نہ کوئی سرپرست ہے، اور نہ وہ اپنی حکومت میں کسی کو شریک کرتا ہے، |
||
|
وَٱتْلُ مَآ أُوحِىَ إِلَيْكَ مِن كِتَابِ رَبِّكَ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَـٰتِهِۦ وَلَن تَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلْتَحَدًا ﴿٢٧﴾ |
27 اور پڑھ کر سناؤ جو تمہاری طرف تمہارے رب کی کتاب میں سے وحی کیا گیا ہے، اس کے الفاظ کو بدلنے والا کوئی نہیں، اور تم اس کے علاوہ کوئی پناہ گاہ نہیں پاؤ گے، |
||
|
وَٱصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ ٱلَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِٱلْغَدَوٰةِ وَٱلْعَشِىِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُۥ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُۥ عَن ذِكْرِنَا وَٱتَّبَعَ هَوَىٰهُ وَكَانَ أَمْرُهُۥ فُرُطًا ﴿٢٨﴾ |
28 اور صبر میں رکھو اپنی جان کو ان لوگوں کے ساتھ جو اپنے رب کو صبح اور رات پکارتے ہیں، اس کے چہرے کی تلاش میں، اور اپنی آنکھیں ان سے نہ ہٹاؤ، دنیا کی زندگی کا زیور چاہتے ہوئے، اور اس کے پیچھے نہیں چلو جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے بے خبر کر دیا ہے، اور جو اپنی خواہش کے پیچھے چلتا ہے، اور جس کا معاملہ نظر انداز شدہ ہے، |
||
|
وَقُلِ ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّكُمْ فَمَن شَآءَ فَلْيُؤْمِن وَمَن شَآءَ فَلْيَكْفُرْ إِنَّآ أَعْتَدْنَا لِلظَّـٰلِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا وَإِن يَسْتَغِيثُوا۟ يُغَاثُوا۟ بِمَآءٍ كَٱلْمُهْلِ يَشْوِى ٱلْوُجُوهَ بِئْسَ ٱلشَّرَابُ وَسَآءَتْ مُرْتَفَقًا ﴿٢٩﴾ |
29 اور کہو: سچ تمہارے رب کی طرف سے ہے، تو جو چاہے یقین کرے، اور جو چاہے انکار کرے۔ ہم نے غلط کرنے والوں کے لیے ایک آگ تیار کر رکھی ہے جس کی دیواریں انہیں گھیر لیں گی، اور اگر وہ مدد مانگیں گے تو پگھلے ہوئے تانبے کے جیسے پانی سے ان کی مدد کی جائے گی، جو چہروں کو جھلسا دے گا، برا پینا ہے، اور بری آرام گاہ ہے، |
||
|
إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلًا ﴿٣٠﴾ |
30 وہ جنہوں نے یقین کیا اور اچھے کام کیے، ہم ضائع نہیں ہونے دیتے کمائی اس کی جس نے اچھا کیا، |
||
|
أُو۟لَـٰٓئِكَ لَهُمْ جَنَّـٰتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهِمُ ٱلْأَنْهَـٰرُ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِن ذَهَبٍ وَيَلْبَسُونَ ثِيَابًا خُضْرًا مِّن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَّكِـِٔينَ فِيهَا عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ نِعْمَ ٱلثَّوَابُ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا ﴿٣١﴾ |
31 وہ ہیں جن کے لیے ہمیشہ رہنے والے باغ ہیں، جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ اس میں سونے کے کنگنوں سے آراستہ کیے جائیں گے، اور انہیں ہرے ریشم اور کام والے کپڑے پہنائے جائے گے، آرام کرتے ہوۓ تختوں پر اس میں ، بہترین بدلہ ہے، اور اچھی آرام گاہ ہے، |
||
|
وَٱضْرِبْ لَهُم مَّثَلًا رَّجُلَيْنِ جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ أَعْنَـٰبٍ وَحَفَفْنَـٰهُمَا بِنَخْلٍ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا زَرْعًا ﴿٣٢﴾ |
32 اور ان کو مثال دو دو مردوں کی: ہم نے ان میں سے ایک کو انگوروں کے دو باغ دیے،اور ان دونوں کو کھجور کے درختوں سے گھیر دیا، اور ان دونوں کے بیچ میں کھیتی رکھی، |
||
|
كِلْتَا ٱلْجَنَّتَيْنِ ءَاتَتْ أُكُلَهَا وَلَمْ تَظْلِم مِّنْهُ شَيْـًٔا وَفَجَّرْنَا خِلَـٰلَهُمَا نَهَرًا ﴿٣٣﴾ |
33 دونوں باغوں نے اپنا پھل دیا، اور اس میں کچھ غلط نہیں کیا، اور ہم نے ان دونوں کے بیچ میں ایک نہر بہا دی، |
||
|
وَكَانَ لَهُۥ ثَمَرٌ فَقَالَ لِصَـٰحِبِهِۦ وَهُوَ يُحَاوِرُهُۥٓ أَنَا۠ أَكْثَرُ مِنكَ مَالًا وَأَعَزُّ نَفَرًا ﴿٣٤﴾ |
34 اور اس کے پاس پھل تھا، تو اس نے کہا اپنے ساتھی سے گفتگو کرتے ہوئے: میں تم سے پیسے میں زیادہ، اور لوگوں میں زیادہ عزت والا ہوں۔ |
||
|
وَدَخَلَ جَنَّتَهُۥ وَهُوَ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهِۦ قَالَ مَآ أَظُنُّ أَن تَبِيدَ هَـٰذِهِۦٓ أَبَدًا ﴿٣٥﴾ |
35 اور وہ داخل ہوا اپنے باغ میں اور وہ اپنی جان کے ساتھ غلط کر رہا تھا، اس نے کہا: میرا نہیں خیال کہ یہ کبھی بھی ختم ہوگا، |
||
|
وَمَآ أَظُنُّ ٱلسَّاعَةَ قَآئِمَةً وَلَئِن رُّدِدتُّ إِلَىٰ رَبِّى لَأَجِدَنَّ خَيْرًا مِّنْهَا مُنقَلَبًا ﴿٣٦﴾ |
36 اور میرا نہیں خیال کہ گھڑی قائم ہوگی، اور اگر مجھے میرے رب کی طرف لوٹا دیا گیا، تو میں اس سے بہتر واپسی کی جگہ پاؤں گا۔ |
||
|
قَالَ لَهُۥ صَاحِبُهُۥ وَهُوَ يُحَاوِرُهُۥٓ أَكَفَرْتَ بِٱلَّذِى خَلَقَكَ مِن تُرَابٍ ثُمَّ مِن نُّطْفَةٍ ثُمَّ سَوَّىٰكَ رَجُلًا ﴿٣٧﴾ |
37 کہا اس کے ساتھی نے اس سے گفتگو کرتے ہوئے: کیا تم نے انکار کیا ان کا جنہوں نے تمہیں مٹی سے تخلیق کیا، پھر منی کے قطرے سے، پھر تمہیں ایک مرد کی شکل دی؟ |
||
|
لَّـٰكِنَّا۠ هُوَ ٱللَّـهُ رَبِّى وَلَآ أُشْرِكُ بِرَبِّىٓ أَحَدًا ﴿٣٨﴾ |
38 لیکن وہ خدا ہیں، میرے رب،اور میں شریک نہیں کرتا اپنے رب کے ساتھ کسی کو بھی، |
||
|
وَلَوْلَآ إِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَآءَ ٱللَّـهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّـهِ إِن تَرَنِ أَنَا۠ أَقَلَّ مِنكَ مَالًا وَوَلَدًا ﴿٣٩﴾ |
39 اور جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے تو تم نے کیوں نہیں کہا : جو خدا چاہیں، کوئی طاقت نہیں سوائے خدا کے ؟ اگر تم مجھے پیسے اور اولاد میں اپنے سے کم دیکھتے ہو، |
||
|
فَعَسَىٰ رَبِّىٓ أَن يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِّن جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقًا ﴿٤٠﴾ |
40 تو ہوسکتا ہے کہ میرے رب مجھے تمہارے باغ سے بہتر دے دیں، اور اس پر آسمان سے ایک حساب بھیج دیں ، تو صبح کو وہ پھسلی ہوئی بنجر زمین بن جائے، |
||
|
أَوْ يُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَن تَسْتَطِيعَ لَهُۥ طَلَبًا ﴿٤١﴾ |
41 یا صبح کو اس کا پانی زمین میں دھنس جائے، تو تم اسے تلاش نہ کر سکو گے۔ |
||
|
وَأُحِيطَ بِثَمَرِهِۦ فَأَصْبَحَ يُقَلِّبُ كَفَّيْهِ عَلَىٰ مَآ أَنفَقَ فِيهَا وَهِىَ خَاوِيَةٌ عَلَىٰ عُرُوشِهَا وَيَقُولُ يَـٰلَيْتَنِى لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّىٓ أَحَدًا ﴿٤٢﴾ |
42 اور اس کے پھل کو گھیر لیا گیا، تو وہ اپنے ہاتھ ملتا رہا اس پر جو کچھ اس نے اس میں خرچ کیا تھا، اور وہ اپنی چتھوں پر گرا ہوا تھا، اور وہ بول رہا تھا: کاش میں نے شریک نہیں کیا ہوتا اپنے رب کے ساتھ کسی کو بھی۔ |
||
|
وَلَمْ تَكُن لَّهُۥ فِئَةٌ يَنصُرُونَهُۥ مِن دُونِ ٱللَّـهِ وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا ﴿٤٣﴾ |
43 اور اس کے لیے کوئی گروہ نہیں تھا جو خدا کے علاوہ اس کی مدد کرسکا، اور نہ وہ خود اپنی مدد کرسکا، |
||
|
هُنَالِكَ ٱلْوَلَـٰيَةُ لِلَّـهِ ٱلْحَقِّ هُوَ خَيْرٌ ثَوَابًا وَخَيْرٌ عُقْبًا ﴿٤٤﴾ |
44 اسی وقت سرپرستی خدا کے لیے تھی، سچ میں، وہ بہتر ہے بدلے میں، اور بہتر ہے انجام میں، |
||
|
وَٱضْرِبْ لَهُم مَّثَلَ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا كَمَآءٍ أَنزَلْنَـٰهُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ فَٱخْتَلَطَ بِهِۦ نَبَاتُ ٱلْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ ٱلرِّيَـٰحُ وَكَانَ ٱللَّـهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ مُّقْتَدِرًا ﴿٤٥﴾ |
45 اور ان کو مثال دو دنیا کی زندگی کی، اس پانی جیسی جو ہم اتارتے ہیں آسمان میں سے، تو مل جاتی ہے اس سے زمین کی ہریالی، تو وہ صبح کو بھوسا ہوجاتی ہے جسے ہوائیں بکھیر دیتی ہیں،اور خدا ہر چیز پر مکمل طاقت رکھتا ہے، |
||
|
ٱلْمَالُ وَٱلْبَنُونَ زِينَةُ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا وَٱلْبَـٰقِيَـٰتُ ٱلصَّـٰلِحَـٰتُ خَيْرٌ عِندَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا ﴿٤٦﴾ |
46 پیسے اور بیٹے دنیا کی زندگی کا زیور ہیں، اور باقی رہنے والے اچھے کام، وہ بہتر ہیں تمہارے رب کے پاس بدلے میں، اور بہتر ہیں امید میں، |
||
|
وَيَوْمَ نُسَيِّرُ ٱلْجِبَالَ وَتَرَى ٱلْأَرْضَ بَارِزَةً وَحَشَرْنَـٰهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ أَحَدًا ﴿٤٧﴾ |
47 اور اس دن جب ہم پہاڑوں کو چلا دیں گے، اور تم زمین کو سامنے آتی ہوئی دیکھو گے، اور ہم انہیں جمع کریں گے، تو ہم ان میں سے کسی کو بھی پیچھے نہیں چھوڑیں گے، |
||
|
وَعُرِضُوا۟ عَلَىٰ رَبِّكَ صَفًّا لَّقَدْ جِئْتُمُونَا كَمَا خَلَقْنَـٰكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍۭ بَلْ زَعَمْتُمْ أَلَّن نَّجْعَلَ لَكُم مَّوْعِدًا ﴿٤٨﴾ |
48 اور وہ لائے جائے گے تمہارے رب کے سامنے قطار میں: تم ہمارے پاس آگئے ہو جیسے ہم نے تم کو تخلیق کیا تھا پہلی بار، بلکہ تم نے دعویٰ کیا تھا کہ ہم نے تمہارے لیے کوئی وعدہ نہیں رکھا تھا۔ |
||
|
وَوُضِعَ ٱلْكِتَـٰبُ فَتَرَى ٱلْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِيهِ وَيَقُولُونَ يَـٰوَيْلَتَنَا مَالِ هَـٰذَا ٱلْكِتَـٰبِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً إِلَّآ أَحْصَىٰهَا وَوَجَدُوا۟ مَا عَمِلُوا۟ حَاضِرًا وَلَا يَظْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا ﴿٤٩﴾ |
49 اور رکھ دی جاۓ گی کتاب،تو تم مجرموں کو جو اس میں ہے اس سے خوف زدہ دیکھو گے، اور وہ کہیں گے: ہماری تباہی، یہ کیسی کتاب ہے،کہ نہ کوئی چھوٹی چیز چھوڑتی ہے اور نہ بڑی، مگر اس کا حساب لگا رکھا ہے۔ اور وہ پائیں گے جو کچھ انہوں نے کیا تھا، موجود ، اور تمہارا رب کسی کے ساتھ غلط نہیں کرتا، |
||