|
قُل لَّوْ أَنتُمْ تَمْلِكُونَ خَزَآئِنَ رَحْمَةِ رَبِّىٓ إِذًا لَّأَمْسَكْتُمْ خَشْيَةَ ٱلْإِنفَاقِ وَكَانَ ٱلْإِنسَـٰنُ قَتُورًا ﴿١٠٠﴾ |
100 کہو: اگر تم طاقت رکھتے میرے رب کی رحمت کے خزانوں پر،تو تم خرچ ہو جانے کے ڈر سے انہیں پکڑے رکھتے، اور آدمی کنجوس ہے، |
||
|
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَىٰ تِسْعَ ءَايَـٰتٍۭ بَيِّنَـٰتٍ فَسْـَٔلْ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ إِذْ جَآءَهُمْ فَقَالَ لَهُۥ فِرْعَوْنُ إِنِّى لَأَظُنُّكَ يَـٰمُوسَىٰ مَسْحُورًا ﴿١٠١﴾ |
101 اور ہم نے موسیٰ کو نو کھلے ثبوت والی نشانیاں دی تھی، تو پوچھو اسرئیل کے بیٹوں سے، جب وہ ان کے پاس آیا، تو فرعون نے اس سے کہا: میرا خیال ہے، اے موسیٰ، کہ تم پر جادو کیا گیا ہے۔ |
||
|
قَالَ لَقَدْ عَلِمْتَ مَآ أَنزَلَ هَـٰٓؤُلَآءِ إِلَّا رَبُّ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ بَصَآئِرَ وَإِنِّى لَأَظُنُّكَ يَـٰفِرْعَوْنُ مَثْبُورًا ﴿١٠٢﴾ |
102 کہا اس نے: تم نے جان لیا ہے کہ انہیں کسی نے نہیں اتارا سوائے آسمانوں اور زمین کے رب کے، بینائی کےلیے، اور میرا خیال ہے،ا ے فرعون، کہ تم پر لعنت آچکی ہے۔ |
||
|
فَأَرَادَ أَن يَسْتَفِزَّهُم مِّنَ ٱلْأَرْضِ فَأَغْرَقْنَـٰهُ وَمَن مَّعَهُۥ جَمِيعًا ﴿١٠٣﴾ |
103 تو اس نے انہیں چونکانا چاہا زمین پر سے، تو ہم نے ڈبو دیا اسے اور جو اس کے ساتھ تھے، سب کے سب، |
||
|
وَقُلْنَا مِنۢ بَعْدِهِۦ لِبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ ٱسْكُنُوا۟ ٱلْأَرْضَ فَإِذَا جَآءَ وَعْدُ ٱلْـَٔاخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا ﴿١٠٤﴾ |
104 اور ہم نے کہا اس کے بعد اسرائیل کے بیٹوں سے: رہو زمین میں، اور جب بعد کا وعدہ آئے گا، تو ہم تمہیں ملا جلا کر لائیں گے۔ |
||
|
وَبِٱلْحَقِّ أَنزَلْنَـٰهُ وَبِٱلْحَقِّ نَزَلَ وَمَآ أَرْسَلْنَـٰكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿١٠٥﴾ |
105 اور سچ کے ساتھ ہم نے اسے اتارا ہے، اور سچ کے ساتھ یہ اترا ہے، اور ہم نے تمہیں نہیں بھیجا مگر ایک خوشخبری دینے والا اور ایک ڈرانے والا، |
||
|
وَقُرْءَانًا فَرَقْنَـٰهُ لِتَقْرَأَهُۥ عَلَى ٱلنَّاسِ عَلَىٰ مُكْثٍ وَنَزَّلْنَـٰهُ تَنزِيلًا ﴿١٠٦﴾ |
106 اور ایک پڑھی جانی والی چیز، جسے ہم نے تقسیم کیا تاکہ تم اسے لوگوں پر ٹھہر ٹھہر کر پڑھو، اور ہم نے اسے اتارا، ایک اتارنا، |
||
|
قُلْ ءَامِنُوا۟ بِهِۦٓ أَوْ لَا تُؤْمِنُوٓا۟ إِنَّ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْعِلْمَ مِن قَبْلِهِۦٓ إِذَا يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ يَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ سُجَّدًا ﴿١٠٧﴾ |
107 کہو: یقین کرو اس پر، یا نہ یقین کرو، وہ جنہیں علم دیا گیا تھا اس سے پہلے ، جب یہ ان پر پڑھا جاتا ہے تو وہ ٹھوڑیوں پر گر جاتے ہیں ، جھکے ہوۓ، |
||
|
وَيَقُولُونَ سُبْحَـٰنَ رَبِّنَآ إِن كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُولًا ﴿١٠٨﴾ |
108 اور کہتے ہیں: ہمارے رب پاک ہیں، ہمارے رب کا وعدہ پورا ہوگیا ہے، |
||
|
وَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَيَزِيدُهُمْ خُشُوعًا ﴿١٠٩﴾ |
109 اور وہ ٹھوڑیوں پر گر جاتے ہیں، روتے ہوۓ، اور وہ بڑھاتا ہے انہیں ڈر میں، |
||
|
قُلِ ٱدْعُوا۟ ٱللَّـهَ أَوِ ٱدْعُوا۟ ٱلرَّحْمَـٰنَ أَيًّا مَّا تَدْعُوا۟ فَلَهُ ٱلْأَسْمَآءُ ٱلْحُسْنَىٰ وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا وَٱبْتَغِ بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا ﴿١١٠﴾ |
110 کہو: پکارو خدا کو یا پکارو طاقتور کو، تم جس کسی سے بھی پکارو، تو اس کے لیے بہترین نام ہیں۔اور اپنے رابطے کا اعلان نہ کرو، اور نہ اسے آہستہ کرو، اور تلاش کرو اس کے بیچ میں ایک راستہ، |
||
|
وَقُلِ ٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ ٱلَّذِى لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ شَرِيكٌ فِى ٱلْمُلْكِ وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ وَلِىٌّ مِّنَ ٱلذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيرًۢا ﴿١١١﴾ |
111 اور کہو: تعریف خدا کے لیے ہے جنہوں نے کوئی بیٹا نہیں لیا،اور ان کا کوئی شریک نہیں بادشاہی میں، اور ان کا کوئی سرپرست نہیں کمزوری کی وجہ سے۔ اور اس کی بڑائی بیان کرو ، بہت بڑائی کے ساتھ۔ |
||