|
وَأَنَّ عَذَابِى هُوَ ٱلْعَذَابُ ٱلْأَلِيمُ ﴿٥٠﴾ |
50 اور یہ کہ میری سزا، وہ ہے تکلیف والی سزا، |
||
|
وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ ﴿٥١﴾ |
51 اور بتا دو انہیں ابراہیم کے مہمانوں کے بارے میں ، |
||
|
إِذْ دَخَلُوا۟ عَلَيْهِ فَقَالُوا۟ سَلَـٰمًا قَالَ إِنَّا مِنكُمْ وَجِلُونَ ﴿٥٢﴾ |
52 جب وہ داخل ہوۓ اس پر، تو کہا انہوں نے: سلامتی ہو تم پر۔ اس نے کہا: ہم تم سے ڈر رہے ہیں۔ |
||
|
قَالُوا۟ لَا تَوْجَلْ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَـٰمٍ عَلِيمٍ ﴿٥٣﴾ |
53 کہا انہوں نے: ڈرو نہیں، ہم تمہیں خوش خبری دیتے ہے ایک علم والے لڑکے کی، |
||
|
قَالَ أَبَشَّرْتُمُونِى عَلَىٰٓ أَن مَّسَّنِىَ ٱلْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُونَ ﴿٥٤﴾ |
54 اس نے کہا: کیا تم مجھے خوشخبری دیتے ہو حالانکہ بڑھاپے نے مجھے چھو لیا ہے؟ تو تم مجھے کس چیز کی خوشخبری دیتے ہو؟ |
||
|
قَالُوا۟ بَشَّرْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ ٱلْقَـٰنِطِينَ ﴿٥٥﴾ |
55 کہا انہوں نے: ہم نے تمہیں خوشخبری دی ہے سچ میں، تو نہیں ہو مایوس ہونے والوں میں سے، |
||
|
قَالَ وَمَن يَقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِۦٓ إِلَّا ٱلضَّآلُّونَ ﴿٥٦﴾ |
56 اس نے کہا: اور کون مایوس ہوتا ہے اپنے رب کی رحمت سے، سوائے وہ جو گمراہ ہیں؟ |
||
|
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا ٱلْمُرْسَلُونَ ﴿٥٧﴾ |
57 اس نے کہا: تو کیا ہے کام تمہارا، اے بھیجے جانے والوں؟ |
||
|
قَالُوٓا۟ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ ﴿٥٨﴾ |
58 کہا انہوں نے: ہم بھیجے گئے ہیں ایک مجرم لوگ کی طرف، |
||
|
إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ ﴿٥٩﴾ |
59 سوائے لوط کے خاندان کے، ہم بچا لیں گے ان سب کو، |
||
|
إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ قَدَّرْنَآ إِنَّهَا لَمِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ﴿٦٠﴾ |
60 سوائے اس کی بیوی کے، ہم نے مقرر کیا ہے کہ وہ ہو دیر کرنے والوں میں سے، |
||
|
فَلَمَّا جَآءَ ءَالَ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلُونَ ﴿٦١﴾ |
61 تو جب بھیجے گئے ہوۓ آئے لوط کے خاندان کے پاس، |
||
|
قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ ﴿٦٢﴾ |
62 اس نے کہا: تم انجان لوگ ہو۔ |
||
|
قَالُوا۟ بَلْ جِئْنَـٰكَ بِمَا كَانُوا۟ فِيهِ يَمْتَرُونَ ﴿٦٣﴾ |
63 کہا انہوں نے: بلکہ ہم تمہارے پاس لے آئے ہیں وہ جس کا وہ شک کر رہے تھے۔ |
||
|
وَأَتَيْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ وَإِنَّا لَصَـٰدِقُونَ ﴿٦٤﴾ |
64 اور ہم تمہارے پاس سچ لے کر آئے ہیں، اور ہم سچ بولتے ہیں، |
||
|
فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ ٱلَّيْلِ وَٱتَّبِعْ أَدْبَـٰرَهُمْ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنكُمْ أَحَدٌ وَٱمْضُوا۟ حَيْثُ تُؤْمَرُونَ ﴿٦٥﴾ |
65 تو تم نکل جاؤ اپنے گھر والوں کے ساتھ ایک حصے میں رات کے، اور ان کے پیٹھ پیچھے چلو، اور تم میں سے کوئی پیچھے نہ مڑے، اور چلے جاؤ جہاں تمہیں حکم دیا ہے۔ |
||
|
وَقَضَيْنَآ إِلَيْهِ ذَٰلِكَ ٱلْأَمْرَ أَنَّ دَابِرَ هَـٰٓؤُلَآءِ مَقْطُوعٌ مُّصْبِحِينَ ﴿٦٦﴾ |
66 اور ہم نے طے کیا اس کے لیے وہ معاملہ: کاٹ دی جائی گی ان کی جڑ صبح کو، |
||
|
وَجَآءَ أَهْلُ ٱلْمَدِينَةِ يَسْتَبْشِرُونَ ﴿٦٧﴾ |
67 اور آئے شہر والے خوشیاں مناتے ہوئے، |
||
|
قَالَ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ ضَيْفِى فَلَا تَفْضَحُونِ ﴿٦٨﴾ |
68 اس نے کہا: یہ میرے مہمان ہیں، تو مجھے شرمندہ نہیں کرو، |
||
|
وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَلَا تُخْزُونِ ﴿٦٩﴾ |
69 اور ڈرو خدا سے، اور مجھے ذلیل نہیں کرو۔ |
||
|
قَالُوٓا۟ أَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٧٠﴾ |
70 کہا انہوں نے: کیا ہم نے تمہیں روکا نہیں تھا دنیا والوں سے؟ |
||
|
قَالَ هَـٰٓؤُلَآءِ بَنَاتِىٓ إِن كُنتُمْ فَـٰعِلِينَ ﴿٧١﴾ |
71 اس نے کہا: یہ میری بیٹیاں ہیں، اگر تمہیں کرنا ہی ہے۔ |
||
|
لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِى سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ ﴿٧٢﴾ |
72 تمہاری عمر کی قسم، وہ اپنے نشے میں اندھے بھٹک رہے تھے، |
||
|
فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ ﴿٧٣﴾ |
73 تو آپکڑا انہیں چیخ نے صبح کو، |
||
|
فَجَعَلْنَا عَـٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ ﴿٧٤﴾ |
74 تو ہم نے اسے الٹا دیا، اور اور ہم نے برسائے ان پر پتھر پکی مٹی کے، |
||
|
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِينَ ﴿٧٥﴾ |
75 اس میں نشانیاں ہیں غور کرنے والوں کے لیے، |
||
|
وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍ مُّقِيمٍ ﴿٧٦﴾ |
76 اور وہ ہے قائم راہ پر ، |
||
|
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ ﴿٧٧﴾ |
77 اس میں نشانیاں ہیں یقین رکھنے والوں کے لیے، |
||
|
وَإِن كَانَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَـٰلِمِينَ ﴿٧٨﴾ |
78 اور جنگل والے غلط کرنے والے تھے، |
||
|
فَٱنتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُّبِينٍ ﴿٧٩﴾ |
79 تو ہم نے ان سے انتقام لیا، اور وہ دونوں کھلے راستے پر ہیں، |
||
|
وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَـٰبُ ٱلْحِجْرِ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿٨٠﴾ |
80 اور پتھریلے راستے والوں نے بھیجے گۓ ہووں کا انکار کیا، |
||
|
وَءَاتَيْنَـٰهُمْ ءَايَـٰتِنَا فَكَانُوا۟ عَنْهَا مُعْرِضِينَ ﴿٨١﴾ |
81 اور ہم نے دی انہیں اپنی نشانیاں، تو انہوں نے ان سے منہ موڑ لیا، |
||
|
وَكَانُوا۟ يَنْحِتُونَ مِنَ ٱلْجِبَالِ بُيُوتًا ءَامِنِينَ ﴿٨٢﴾ |
82 اور وہ تراشتے تھے پہاڑوں میں سے گھر، امن میں، |
||
|
فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ ﴿٨٣﴾ |
83 تو آپکڑا انہیں چیخ نے صبح کو، |
||
|
فَمَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ ﴿٨٤﴾ |
84 تو کچھ کام نہیں آیا ان کے جو انہوں نے کمایا، |
||
|
وَمَا خَلَقْنَا ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَآ إِلَّا بِٱلْحَقِّ وَإِنَّ ٱلسَّاعَةَ لَـَٔاتِيَةٌ فَٱصْفَحِ ٱلصَّفْحَ ٱلْجَمِيلَ ﴿٨٥﴾ |
85 اور ہم نے نہیں بنایا آسمانوں اور زمین کو، اور جو کچھ ان کے بیچ میں ہے، مگر ایک وجہ کے، اور گھڑی آرہی ہے، تو برداشت کرو،ایک اچھا برداشت، |
||
|
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ ٱلْخَلَّـٰقُ ٱلْعَلِيمُ ﴿٨٦﴾ |
86 تمہارا رب، وہ ہے بنانے والا، جاننے والا، |
||
|
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَـٰكَ سَبْعًا مِّنَ ٱلْمَثَانِى وَٱلْقُرْءَانَ ٱلْعَظِيمَ ﴿٨٧﴾ |
87 اور ہم نے دیے ہیں تمہیں سات دہرائے جانے والوں میں سے، اور ایک بہت بڑا قرآن، |
||
|
لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعْنَا بِهِۦٓ أَزْوَٰجًا مِّنْهُمْ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَٱخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ ﴿٨٨﴾ |
88 بڑھاؤ نہیں اپنی نگاہیں اس کی طرف جو ہم نے فائدے میں دیا ہے،ان میں سے جوڑے، اور غمگین نہیں ہو ان پر، اور جھکاؤ اپنا بازو یقین رکھنے والوں کے لیے، |
||
|
وَقُلْ إِنِّىٓ أَنَا ٱلنَّذِيرُ ٱلْمُبِينُ ﴿٨٩﴾ |
89 اور کہو: میں ایک کھلا ڈرانے والا ہوں۔ |
||
|
كَمَآ أَنزَلْنَا عَلَى ٱلْمُقْتَسِمِينَ ﴿٩٠﴾ |
90 جیسے ہم نے اتارا تقسیم کر دینے والوں پر، |
||
|
ٱلَّذِينَ جَعَلُوا۟ ٱلْقُرْءَانَ عِضِينَ ﴿٩١﴾ |
91 وہ جنہوں نے قرآن کے ٹکڑے کر دیے، |
||
|
فَوَرَبِّكَ لَنَسْـَٔلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ﴿٩٢﴾ |
92 تو تمہارے رب کی قسم، ہم ان سب سے پوچھیں گے، |
||
|
عَمَّا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ﴿٩٣﴾ |
93 اس کے بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے، |
||
|
فَٱصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ ٱلْمُشْرِكِينَ ﴿٩٤﴾ |
94 تو کھل کر بولو جو تمہیں حکم دیا گیا ہے، اور منہ موڑ لو شریک کرنے والوں سے، |
||
|
إِنَّا كَفَيْنَـٰكَ ٱلْمُسْتَهْزِءِينَ ﴿٩٥﴾ |
95 ہم کافی ہیں تمہارے لیے مزاق اڑانے والوں کے خلاف، |
||
|
ٱلَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ ٱللَّـهِ إِلَـٰهًا ءَاخَرَ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ﴿٩٦﴾ |
96 وہ جو بناتے ہیں خدا کے ساتھ ایک اور معبود، وہ جان لیں گے، |
||
|
وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ ﴿٩٧﴾ |
97 اور ہم جانتے ہیں کہ تمہارا سینہ تنگ ہوتا ہے اس سے جو وہ کہتے ہیں، |
||
|
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ ٱلسَّـٰجِدِينَ ﴿٩٨﴾ |
98 تو تعریف بیان کرو اپنے رب کی، اور ہو جھکنے والوں میں سے، |
||
|
وَٱعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ ٱلْيَقِينُ ﴿٩٩﴾ |
99 اور خدمت کرو اپنے رب کی یہاں تک کہ تمہارے پاس یقینی آ جائے۔ |
||