فَإِن لَّمْ يَسْتَجِيبُوا۟ لَكَ فَٱعْلَمْ أَنَّمَا يَتَّبِعُونَ أَهْوَآءَهُمْ وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّنِ ٱتَّبَعَ هَوَىٰهُ بِغَيْرِ هُدًى مِّنَ ٱللَّـهِ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٥٠﴾

50 تو جب وہ تمہیں جواب نہیں دیں، تو جان لو کہ وہ صرف اپنی خواہشات کے پیچھے چل رہے ہیں، اور کون اس سے زیادہ گمراہ ہے جو خدا کی طرف سے رہنمائی کے بغیر اپنی خواہش کے پیچھے چلے ؟ خدا رہنمائی نہیں کرتا غلط کرنے والے لوگوں کی،

وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ ٱلْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ﴿٥١﴾

51 اور ہم نے تو کہا پہنچا دیا ہے ان تک، تاکہ وہ شاید ذہن میں رکھیں،

ٱلَّذِينَ ءَاتَيْنَـٰهُمُ ٱلْكِتَـٰبَ مِن قَبْلِهِۦ هُم بِهِۦ يُؤْمِنُونَ ﴿٥٢﴾

52 جن کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی، وہ اس کا یقین کرتے ہیں،

وَإِذَا يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ قَالُوٓا۟ ءَامَنَّا بِهِۦٓ إِنَّهُ ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّنَآ إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلِهِۦ مُسْلِمِينَ ﴿٥٣﴾

53 اور جب وہ ان کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے یقین کیا اس کا، یہ سچ ہے ہمارے رب کی طرف سے، ہم اس سے پہلے ہی فرمانبردار تھے۔

أُو۟لَـٰٓئِكَ يُؤْتَوْنَ أَجْرَهُم مَّرَّتَيْنِ بِمَا صَبَرُوا۟ وَيَدْرَءُونَ بِٱلْحَسَنَةِ ٱلسَّيِّئَةَ وَمِمَّا رَزَقْنَـٰهُمْ يُنفِقُونَ ﴿٥٤﴾

54 وہ ہیں جنہیں دی جائے گی ان کی کمائی دو بار، اس وجہ سے کہ انہوں نے صبر کیا، اور وہ اچھائی سے برائی کو ٹالتے ہیں، اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے، اس میں سے وہ خرچ کرتے ہیں،

وَإِذَا سَمِعُوا۟ ٱللَّغْوَ أَعْرَضُوا۟ عَنْهُ وَقَالُوا۟ لَنَآ أَعْمَـٰلُنَا وَلَكُمْ أَعْمَـٰلُكُمْ سَلَـٰمٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِى ٱلْجَـٰهِلِينَ ﴿٥٥﴾

55 اور جب وہ فضول بات سنتے ہیں تو اس سے منہ موڑ لیتے ہیں، اور کہتے ہیں: ہمارے لیے ہمارے کیے ہیں اور تمہارے لیے تمہارے کیے ہیں، سلامتی ہو تم پر، ہم تلاش نہیں کرتے لاعلموں کو۔

إِنَّكَ لَا تَهْدِى مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَـٰكِنَّ ٱللَّـهَ يَهْدِى مَن يَشَآءُ وَهُوَ أَعْلَمُ بِٱلْمُهْتَدِينَ ﴿٥٦﴾

56 تم رہنمائی نہیں کرتے اس کی جس سے تم محبت کرتے ہو، اور لیکن خدا رہنمائی کرتا ہے جس کی وہ چاہے، اور وہ بہترین جانتا ہے راہ پانے والوں کو،

وَقَالُوٓا۟ إِن نَّتَّبِعِ ٱلْهُدَىٰ مَعَكَ نُتَخَطَّفْ مِنْ أَرْضِنَآ أَوَلَمْ نُمَكِّن لَّهُمْ حَرَمًا ءَامِنًا يُجْبَىٰٓ إِلَيْهِ ثَمَرَٰتُ كُلِّ شَىْءٍ رِّزْقًا مِّن لَّدُنَّا وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٥٧﴾

57 اور کہا انہوں نے: اگر ہم تمہارے ساتھ رہنمائی کے پیچھے چلیں، تو ہم اپنی سرزمین سے چھین لیے جائیں گے۔ کیا ہم نے ان کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ قائم نہیں کی، جس کی طرف ہر چیز کے پھل لائے جاتے ہیں، ہماری طرف سے رزق کے طور پر؟ لیکن ان میں سے زیادہ تر نہیں جانتے،

وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍۭ بَطِرَتْ مَعِيشَتَهَا فَتِلْكَ مَسَـٰكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَن مِّنۢ بَعْدِهِمْ إِلَّا قَلِيلًا وَكُنَّا نَحْنُ ٱلْوَٰرِثِينَ ﴿٥٨﴾

58 اور کتنے ہیں شہر جنہیں ہم نے تباہ کردیا جو اکڑتے تھے اپنی روزی پر، تو وہ ہیں ان کے رہنے کی جگہیں ، جو ان کے بعد آباد نہیں کی گئیں مگر تھوڑا ہی، اور ہم ہی وارث تھے،

وَمَا كَانَ رَبُّكَ مُهْلِكَ ٱلْقُرَىٰ حَتَّىٰ يَبْعَثَ فِىٓ أُمِّهَا رَسُولًا يَتْلُوا۟ عَلَيْهِمْ ءَايَـٰتِنَا وَمَا كُنَّا مُهْلِكِى ٱلْقُرَىٰٓ إِلَّا وَأَهْلُهَا ظَـٰلِمُونَ ﴿٥٩﴾

59 اور تمہارا رب شہروں کو تباہ کرنے والا نہیں ہے، یہاں تک کہ وہ ان کے مرکزی شہر میں ایک رسول بھیجے جو پڑھ کر سنائے انہیں ہماری نشانیاں، اور ہم شہروں کو تباہ کرنے والے نہیں ہیں سوائے اس کے کہ ان کے رہنے والے غلط کرنے والے ہو،

وَمَآ أُوتِيتُم مِّن شَىْءٍ فَمَتَـٰعُ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا وَزِينَتُهَا وَمَا عِندَ ٱللَّـهِ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰٓ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٦٠﴾

60 اور جو کچھ بھی تمہیں دیا گیا ہے، تو وہ سامان ہے دنیا کی زندگی کا اور اس کا زیور، اور جو خدا کے پاس ہے وہ بہتر اور زیادہ باقی رہنے ولا ہے، تو کیا تم سمجھتے نہیں؟

أَفَمَن وَعَدْنَـٰهُ وَعْدًا حَسَنًا فَهُوَ لَـٰقِيهِ كَمَن مَّتَّعْنَـٰهُ مَتَـٰعَ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا ثُمَّ هُوَ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ مِنَ ٱلْمُحْضَرِينَ ﴿٦١﴾

61 تو کیا وہ جس سے ہم نے ایک اچھا وعدہ کیا ہے، تو وہ اسے پائے گا، اس جیسا ہے جسے ہم نے دنیا کی زندگی کا سامان دیا، پھر وہ قیامت کے دن حاضر کیے جانے والوں میں سے ہو؟

وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَآءِىَ ٱلَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ ﴿٦٢﴾

62 اور جس دن وہ ان کو آواز دے گا، تو کہے گا: کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کا تم دعویٰ کرتے تھے؟

قَالَ ٱلَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ ٱلْقَوْلُ رَبَّنَا هَـٰٓؤُلَآءِ ٱلَّذِينَ أَغْوَيْنَآ أَغْوَيْنَـٰهُمْ كَمَا غَوَيْنَا تَبَرَّأْنَآ إِلَيْكَ مَا كَانُوٓا۟ إِيَّانَا يَعْبُدُونَ ﴿٦٣﴾

63 کہیں گے وہ جن پر کہا لاگو ہوگیا: ہمارے رب یہ ہیں وہ جنہیں ہم نے بھٹکایا، ہم نے انہیں بھٹکایا جیسے ہم خود بھٹکے ہوئے تھے، ہم آپ کے سامنے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں ، وہ ہماری خدمت نہیں کرتےتھے۔

وَقِيلَ ٱدْعُوا۟ شُرَكَآءَكُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا۟ لَهُمْ وَرَأَوُا۟ ٱلْعَذَابَ لَوْ أَنَّهُمْ كَانُوا۟ يَهْتَدُونَ ﴿٦٤﴾

64 اور کہا جائے گا:پکارو اپنے شریکوں کو، تو وہ انہیں پکاریں گے، تو وہ ان کو جواب نہیں دیں گے، اور وہ دیکھیں گے سزا کو، اگر وہ راہ پا لیتے،

وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ مَاذَآ أَجَبْتُمُ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿٦٥﴾

65 اور جس دن وہ انہیں آواز دے گا، تو کہے گا: کیا جواب دیا تم نے بھیجے جانے والوں کو؟

فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ ٱلْأَنۢبَآءُ يَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا يَتَسَآءَلُونَ ﴿٦٦﴾

66 تو اس دن ان پر خبریں اندھی ہو جائیں گی، تو وہ ایک دوسرے سے پوچھیں گے نہیں،

فَأَمَّا مَن تَابَ وَءَامَنَ وَعَمِلَ صَـٰلِحًا فَعَسَىٰٓ أَن يَكُونَ مِنَ ٱلْمُفْلِحِينَ ﴿٦٧﴾

67 تو رہا وہ جس نے توبہ کی، اور یقین کیا، اور اچھا کام کیا، تو ہو سکتا ہے کہ وہ کامیاب ہونے والوں میں سے ہو،

وَرَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ وَيَخْتَارُ مَا كَانَ لَهُمُ ٱلْخِيَرَةُ سُبْحَـٰنَ ٱللَّـهِ وَتَعَـٰلَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ ﴿٦٨﴾

68 اور تمہارا رب تخلیق کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے اور وہ چنتا ہے، انتخاب ان کے لیے نہیں ہے، پاک ہے خدا اور بلند ہے اس سے جو وہ شریک کرتے ہیں،

وَرَبُّكَ يَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُورُهُمْ وَمَا يُعْلِنُونَ ﴿٦٩﴾

69 اور تمہارا رب جانتا ہے جو ان کے سینے چھپاتے ہیں، اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں،

وَهُوَ ٱللَّـهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ لَهُ ٱلْحَمْدُ فِى ٱلْأُولَىٰ وَٱلْـَٔاخِرَةِ وَلَهُ ٱلْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ﴿٧٠﴾

70 اور وہی ہے خدا، کوئی معبود نہیں سوائے اس کے ، اس کے لیے ہے تعریف پہلی اور آخرت میں، اور اس کے لیے ہے فیصلہ، اور اسی کی طرف تم واپس لائے جاؤ گے،

قُلْ أَرَءَيْتُمْ إِن جَعَلَ ٱللَّـهُ عَلَيْكُمُ ٱلَّيْلَ سَرْمَدًا إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ مَنْ إِلَـٰهٌ غَيْرُ ٱللَّـهِ يَأْتِيكُم بِضِيَآءٍ أَفَلَا تَسْمَعُونَ ﴿٧١﴾

71 کہو: کیا تم نے دیکھا کہ اگر خدا تم پر رات مسلسل کر دیں قیامت کے دن تک ، تو کون سا معبود ہے خدا کے علاوہ جو تمہارے لیے چمک لے آئے؟ تو کیا تم سنتے نہیں؟

قُلْ أَرَءَيْتُمْ إِن جَعَلَ ٱللَّـهُ عَلَيْكُمُ ٱلنَّهَارَ سَرْمَدًا إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ مَنْ إِلَـٰهٌ غَيْرُ ٱللَّـهِ يَأْتِيكُم بِلَيْلٍ تَسْكُنُونَ فِيهِ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ﴿٧٢﴾

72 کہو: کیا تم نے دیکھا کہ اگر خدا تم پر دن مسلسل کر دیں قیامت کے دن تک ، تو کون سا معبود ہے خدا کے علاوہ جو تمہارے لیے رات لے آئے کہ تم اس میں آرام کرو؟ تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

وَمِن رَّحْمَتِهِۦ جَعَلَ لَكُمُ ٱلَّيْلَ وَٱلنَّهَارَ لِتَسْكُنُوا۟ فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا۟ مِن فَضْلِهِۦ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴿٧٣﴾

73 اور اپنی رحمت سے اس نے تمہارے لیے رات اور دن بنائے تاکہ تم اس میں آرام کرو، اور اس کے فضل میں سے تلاش کرو، اور شاید تم شکر کرو،

وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَآءِىَ ٱلَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ ﴿٧٤﴾

74 اور جس دن وہ ان کو آواز دے گا، تو کہے گا: کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کا تم دعویٰ کرتے تھے؟

وَنَزَعْنَا مِن كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا فَقُلْنَا هَاتُوا۟ بُرْهَـٰنَكُمْ فَعَلِمُوٓا۟ أَنَّ ٱلْحَقَّ لِلَّـهِ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَفْتَرُونَ ﴿٧٥﴾

75 اور ہم نکالیں گے ہر قوم میں سے ایک گواہ، تو ہم کہیں گے: لے کر آؤ اپنا ثبوت۔ تو وہ جان لیں گے کہ سچ خدا کا ہے، اور اور گم ہو جائے گا ان سے جو وہ ایجاد کرتے تھے،

إِنَّ قَـٰرُونَ كَانَ مِن قَوْمِ مُوسَىٰ فَبَغَىٰ عَلَيْهِمْ وَءَاتَيْنَـٰهُ مِنَ ٱلْكُنُوزِ مَآ إِنَّ مَفَاتِحَهُۥ لَتَنُوٓأُ بِٱلْعُصْبَةِ أُو۟لِى ٱلْقُوَّةِ إِذْ قَالَ لَهُۥ قَوْمُهُۥ لَا تَفْرَحْ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يُحِبُّ ٱلْفَرِحِينَ ﴿٧٦﴾

76 قارون موسیٰ کے لوگوں میں سے تھا، تو اس نے ان پر زیادتی کی، اور ہم نے اسے خزانوں میں سے اتنا دیا کہ ان کی چابیاں طاقت والوں کے ایک گروہ پر بھاری تھیں، جب اس کے لوگوں نے اس سے کہا: خوش نہ ہو، خدا خوش ہونے والوں سے محبت نہیں کرتے،

وَٱبْتَغِ فِيمَآ ءَاتَىٰكَ ٱللَّـهُ ٱلدَّارَ ٱلْـَٔاخِرَةَ وَلَا تَنسَ نَصِيبَكَ مِنَ ٱلدُّنْيَا وَأَحْسِن كَمَآ أَحْسَنَ ٱللَّـهُ إِلَيْكَ وَلَا تَبْغِ ٱلْفَسَادَ فِى ٱلْأَرْضِ إِنَّ ٱللَّـهَ لَا يُحِبُّ ٱلْمُفْسِدِينَ ﴿٧٧﴾

77 اور تلاش کرو اس میں جو خدا نے تمہیں دیا ہے آخرت کا گھر، اور مت بھولو اپنا حصہ دنیا میں سے، اور اچھا کرو جیسے خدا نے تمہارے ساتھ اچھا کیا، اور تلاش نہیں کرو زمین میں بربادی، خدا محبت نہیں کرتے بربادی کرنے والوں سے۔

قَالَ إِنَّمَآ أُوتِيتُهُۥ عَلَىٰ عِلْمٍ عِندِىٓ أَوَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ ٱللَّـهَ قَدْ أَهْلَكَ مِن قَبْلِهِۦ مِنَ ٱلْقُرُونِ مَنْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُ قُوَّةً وَأَكْثَرُ جَمْعًا وَلَا يُسْـَٔلُ عَن ذُنُوبِهِمُ ٱلْمُجْرِمُونَ ﴿٧٨﴾

78 کہا اس نے: یہ مجھے صرف اس علم کی بنیاد پر دیا گیا ہے جو میرے پاس ہے۔ کیا اسے علم نہیں تھا کہ خدا اس سے پہلے کی نسلوں میں سے تباہ کر کرچکا تھا جو اس سے زیادہ طاقتور اور تعداد میں زیادہ تھے؟ اور مجرموں سے ان کے گناہوں کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا۔

فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوْمِهِۦ فِى زِينَتِهِۦ قَالَ ٱلَّذِينَ يُرِيدُونَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا يَـٰلَيْتَ لَنَا مِثْلَ مَآ أُوتِىَ قَـٰرُونُ إِنَّهُۥ لَذُو حَظٍّ عَظِيمٍ ﴿٧٩﴾

79 تو وہ نکلا اپنے لوگوں کے سامنے اپنے زیور میں، کہا ان لوگوں نے جو دنیا کی زندگی چاہتے تھے: کاش ہمارے پاس اس جیسا ہوتا جو قارون کو دیا گیا ہے، وہ بڑے نصیب والا ہے۔

وَقَالَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْعِلْمَ وَيْلَكُمْ ثَوَابُ ٱللَّـهِ خَيْرٌ لِّمَنْ ءَامَنَ وَعَمِلَ صَـٰلِحًا وَلَا يُلَقَّىٰهَآ إِلَّا ٱلصَّـٰبِرُونَ ﴿٨٠﴾

80 اور کہا ان لوگوں نے جنہیں علم دیا گیا تھا: تباہی ہے تم پر، خدا کا بدلہ بہتر ہے اس کے لیے جس نے یقین کیا اور اچھا کام کیا، اور یہ نہیں دیا جاتا سوائے صبر کرنے والوں کو۔

فَخَسَفْنَا بِهِۦ وَبِدَارِهِ ٱلْأَرْضَ فَمَا كَانَ لَهُۥ مِن فِئَةٍ يَنصُرُونَهُۥ مِن دُونِ ٱللَّـهِ وَمَا كَانَ مِنَ ٱلْمُنتَصِرِينَ ﴿٨١﴾

81 تو ہم نے دھنسا دیا اسے اور اس کے گھر کو زمین میں، تو اس کے لیے کوئی گروہ نہیں تھا جو اس کی مدد کرسکا، خدا کے علاوہ ، اور نہ وہ اپنی مدد کرنے والوں میں سے تھا،

وَأَصْبَحَ ٱلَّذِينَ تَمَنَّوْا۟ مَكَانَهُۥ بِٱلْأَمْسِ يَقُولُونَ وَيْكَأَنَّ ٱللَّـهَ يَبْسُطُ ٱلرِّزْقَ لِمَن يَشَآءُ مِنْ عِبَادِهِۦ وَيَقْدِرُ لَوْلَآ أَن مَّنَّ ٱللَّـهُ عَلَيْنَا لَخَسَفَ بِنَا وَيْكَأَنَّهُۥ لَا يُفْلِحُ ٱلْكَـٰفِرُونَ ﴿٨٢﴾

82 اور صبح کو وہ لوگ جو گزشتہ روز اس کی جگہ کے خواہش مند تھے، کہہ رہے تھے: خدا پھیلاتے ہیں جس کے لیے وہ چاہتے ہیں اپنے بندوں میں سے، اور مقدار میں دیتے ہیں ، اگر یہ نہ ہوتا کہ خدا نے ہم پر احسان کیا ہوتا، تو وہ ضرور ہمیں زمین میں دھنسا دیتے، اور کامیاب نہیں ہوتے انکار کرنے والے۔

تِلْكَ ٱلدَّارُ ٱلْـَٔاخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَٱلْعَـٰقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ ﴿٨٣﴾

83 وہ آخرت کا گھر ہے، ہم اسے مقرر کرتے ہیں ان کے لیے جو زمین میں بلندی نہیں چاہتے اور نہ بربادی، اور انجام ڈرنے والوں کے لیے ہے۔

مَن جَآءَ بِٱلْحَسَنَةِ فَلَهُۥ خَيْرٌ مِّنْهَا وَمَن جَآءَ بِٱلسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَى ٱلَّذِينَ عَمِلُوا۟ ٱلسَّيِّـَٔاتِ إِلَّا مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ﴿٨٤﴾

84 جو کوئی اچھائی لے کر آئے گا، تو اس کے لیے اس سے بہتر ہوگا، اور جو کوئی برائی لے کر آئے گا، تو جنہوں نے برے کام کیے، انہیں بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر اس کا جو وہ کیا کرتے تھے،

إِنَّ ٱلَّذِى فَرَضَ عَلَيْكَ ٱلْقُرْءَانَ لَرَآدُّكَ إِلَىٰ مَعَادٍ قُل رَّبِّىٓ أَعْلَمُ مَن جَآءَ بِٱلْهُدَىٰ وَمَنْ هُوَ فِى ضَلَـٰلٍ مُّبِينٍ ﴿٨٥﴾

85 وہ جس نے تم پر قرآن فرض کیا ہے، وہ تمہیں واپسی کی جگہ کی طرف لوٹانے والا ہے، کہو: میرے رب بہترین جانتے ہیں کہ کون رہنمائی لے کر آیا اور کون کھلی گمراہی میں ہے۔

وَمَا كُنتَ تَرْجُوٓا۟ أَن يُلْقَىٰٓ إِلَيْكَ ٱلْكِتَـٰبُ إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ فَلَا تَكُونَنَّ ظَهِيرًا لِّلْكَـٰفِرِينَ ﴿٨٦﴾

86 اور تم امید نہیں رکھتے تھے کہ تمہاری طرف کتاب پہنچائی جائے گی، مگر تمہارے رب کی طرف سے ایک رحمت کے طور پر، تو مددگار نہیں ہونا انکار کرنے والوں کے ،

وَلَا يَصُدُّنَّكَ عَنْ ءَايَـٰتِ ٱللَّـهِ بَعْدَ إِذْ أُنزِلَتْ إِلَيْكَ وَٱدْعُ إِلَىٰ رَبِّكَ وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ﴿٨٧﴾

87 اور وہ تمہیں نہ موڑے خدا کی نشانیوں سے، اس کے بعد کہ وہ تمہاری طرف اتاری جا چکی ہیں، اور اپنے رب کی طرف بلاؤ، اور نہیں ہونا شریک کرنے والوں میں سے،

وَلَا تَدْعُ مَعَ ٱللَّـهِ إِلَـٰهًا ءَاخَرَ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ كُلُّ شَىْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُۥ لَهُ ٱلْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ﴿٨٨﴾

88 اور پکارنا نہیں خدا کے ساتھ کوئی اور معبود، کوئی معبود نہیں سوائے اس کے، ہر چیز تباہ ہونے والی ہے سوائے اس کے چہرے کے، اس کے لیے ہے فیصلہ، اور اس کی طرف تم واپس لائے جاؤ گے۔

صفحہ 2 از 2 | کل 88 آیت / آیات