بِسْمِ ٱللَّـهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

خدا کے نام سے، طاقتور، رحم کرنے والے۔

طسٓ تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱلْقُرْءَانِ وَكِتَابٍ مُّبِينٍ ﴿١﴾

1 طسٓ، وہ نشانیاں ہیں قران کی اور کھلی کتاب،

هُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ ﴿٢﴾

2 رہنمائی، اور خوشخبری یقین رکھنے والوں کے لیے،

ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَهُم بِٱلْـَٔاخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ ﴿٣﴾

3 جو پڑھائی قائم کرتے ہیں، اور پاکیزگی دیتے ہیں، اور وہ آخرت میں، وہ یقین رکھتے ہیں،

إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱلْـَٔاخِرَةِ زَيَّنَّا لَهُمْ أَعْمَـٰلَهُمْ فَهُمْ يَعْمَهُونَ ﴿٤﴾

4 وہ جو یقین نہیں رکھتے آخرت کا،ہم نے سجا دیے ہیں ان کے لیے ان کے کیے، تو وہ اندھے بھٹک رہے ہیں،

أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ لَهُمْ سُوٓءُ ٱلْعَذَابِ وَهُمْ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ هُمُ ٱلْأَخْسَرُونَ ﴿٥﴾

5 وہ ہیں جن کے لیے بری سزا ہے، اور وہ آخرت میں، وہ سب سے زیادہ ہارنے والے ہیں،

وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى ٱلْقُرْءَانَ مِن لَّدُنْ حَكِيمٍ عَلِيمٍ ﴿٦﴾

6 اور تمہیں پہنچایا جا رہا ہے قرآن ، درست فیصلہ کرنے والے اور علم والے سے،

إِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِأَهْلِهِۦٓ إِنِّىٓ ءَانَسْتُ نَارًا سَـَٔاتِيكُم مِّنْهَا بِخَبَرٍ أَوْ ءَاتِيكُم بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُونَ ﴿٧﴾

7 جب کہا موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے: میں نے ایک آگ دیکھی ہے، میں وہاں سے تمہارے لیے کوئی خبر لاؤں گا، یا تمہارے لیے ایک جلتا ہوا انگارا لاؤں گا، تاکہ شاید تم گرم ہوجاؤ۔

فَلَمَّا جَآءَهَا نُودِىَ أَنۢ بُورِكَ مَن فِى ٱلنَّارِ وَمَنْ حَوْلَهَا وَسُبْحَـٰنَ ٱللَّـهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٨﴾

8 تو جب وہ اس کے پاس آیا، تو اسے پکارا گیا: برکت دی گئی ہے اسے جو آگ میں ہے، اور جو اس کے ارد گرد ہے، اور پاک ہے خدا، جہانوں کا رب۔

يَـٰمُوسَىٰٓ إِنَّهُۥٓ أَنَا ٱللَّـهُ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ ﴿٩﴾

9 اے موسیٰ، میں ہی خدا ہوں، سب پر غالب، درست فیصلہ کرنے والا،

وَأَلْقِ عَصَاكَ فَلَمَّا رَءَاهَا تَهْتَزُّ كَأَنَّهَا جَآنٌّ وَلَّىٰ مُدْبِرًا وَلَمْ يُعَقِّبْ يَـٰمُوسَىٰ لَا تَخَفْ إِنِّى لَا يَخَافُ لَدَىَّ ٱلْمُرْسَلُونَ ﴿١٠﴾

10 اور پھینکو اپنی لاٹھی، تو جب دیکھا اس نے اسے سانپ کی طرح ہلتے ہوۓ، وہ مڑ گیا پیٹھ پھیر کر اور لوٹا نہیں، اے موسیٰ مت ڈرو، میرے پاس بھیجے جانے والے نہیں ڈرتے،

إِلَّا مَن ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوٓءٍ فَإِنِّى غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿١١﴾

11 سوائے اس کے جس نے غلط کیا پھر برائی کے بعد اچھائی سے بدل دیا، تو میں معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہوں،

وَأَدْخِلْ يَدَكَ فِى جَيْبِكَ تَخْرُجْ بَيْضَآءَ مِنْ غَيْرِ سُوٓءٍ فِى تِسْعِ ءَايَـٰتٍ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَقَوْمِهِۦٓ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًا فَـٰسِقِينَ ﴿١٢﴾

12 اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو، وہ کسی برائی کے بغیر سفید نکلے گا، نو نشانیوں میں سے، فرعون اور اس کے لوگوں کی طرف۔ وہ نافرمان لوگ تھے،

فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ ءَايَـٰتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوا۟ هَـٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ ﴿١٣﴾

13 پھر جب ان کے پاس ہماری دکھانے والی نشانیاں آئیں، تو انہوں نے کہا : یہ کھلا جادو ہے۔

وَجَحَدُوا۟ بِهَا وَٱسْتَيْقَنَتْهَآ أَنفُسُهُمْ ظُلْمًا وَعُلُوًّا فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلْمُفْسِدِينَ ﴿١٤﴾

14 اور انہوں نے ان کا انکار کیا، حالانکہ ان کی جانوں نے ان کا یقین کر لیا تھا، ظلم اور بلندی جتانے کی وجہ سے، تو دیکھو کیسا تھا انجام بربادی کرنے والوں کا،

وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا دَاوُۥدَ وَسُلَيْمَـٰنَ عِلْمًا وَقَالَا ٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ ٱلَّذِى فَضَّلَنَا عَلَىٰ كَثِيرٍ مِّنْ عِبَادِهِ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿١٥﴾

15 اور ہم نے داؤد اور سلیمان کو علم دیا تھا، اور ان دونوں نے کہا: تعریف خدا کے لیے ہے جنہوں نے ہمیں ترجیح دی اپنے بہت سے یقین رکھنے والے بندوں پر۔

وَوَرِثَ سُلَيْمَـٰنُ دَاوُۥدَ وَقَالَ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ عُلِّمْنَا مَنطِقَ ٱلطَّيْرِ وَأُوتِينَا مِن كُلِّ شَىْءٍ إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ ٱلْفَضْلُ ٱلْمُبِينُ ﴿١٦﴾

16 اور سلیمان کو داؤد سے وراثت ملی، اور اس نے کہا: اے آدمیوں، ہمیں پرندوں کا بول سکھایا گیا ہے، اور ہمیں دیا گیا ہے ہر چیز میں سے، یہی کھلا فضل ہے۔

وَحُشِرَ لِسُلَيْمَـٰنَ جُنُودُهُۥ مِنَ ٱلْجِنِّ وَٱلْإِنسِ وَٱلطَّيْرِ فَهُمْ يُوزَعُونَ ﴿١٧﴾

17 اور سلیمان کے لیے اس کے لشکر جمع کیے گئے، جنوں، انسانوں اور پرندوں میں سے، تو انہیں ترتیب میں رکھا گیا،

حَتَّىٰٓ إِذَآ أَتَوْا۟ عَلَىٰ وَادِ ٱلنَّمْلِ قَالَتْ نَمْلَةٌ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّمْلُ ٱدْخُلُوا۟ مَسَـٰكِنَكُمْ لَا يَحْطِمَنَّكُمْ سُلَيْمَـٰنُ وَجُنُودُهُۥ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ﴿١٨﴾

18 یہاں تک کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی پر پہنچے، تو ایک چیونٹی نے کہا: اے چیونٹیو، اپنے رہنے کی جگہوں میں داخل ہو جاؤ، کہ سلیمان اور اس کے لشکر تمہیں کچل نہ دیں، اور انہیں شعور نہ ہو۔

فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًا مِّن قَوْلِهَا وَقَالَ رَبِّ أَوْزِعْنِىٓ أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ ٱلَّتِىٓ أَنْعَمْتَ عَلَىَّ وَعَلَىٰ وَٰلِدَىَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَـٰلِحًا تَرْضَىٰهُ وَأَدْخِلْنِى بِرَحْمَتِكَ فِى عِبَادِكَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ﴿١٩﴾

19 تو وہ مسکرایا اس کی کہے پر ہنستے ہوئے، اور کہا: اے میرے رب، مجھے توفیق دیں کہ میں آپ کے اس احسان کا شکر ادا کروں جو آپ نے مجھ پر اور میرے والدین پر کیا، اور یہ کہ میں اچھا کام کروں جس سے آپ راضی ہو، اور مجھے داخل کریں اپنی رحمت سے اپنے اچھا کرنے والوں بندوں میں۔

وَتَفَقَّدَ ٱلطَّيْرَ فَقَالَ مَا لِىَ لَآ أَرَى ٱلْهُدْهُدَ أَمْ كَانَ مِنَ ٱلْغَآئِبِينَ ﴿٢٠﴾

20 اور اس نے پرندوں کا معائنہ کیا، تو کہا: کیا ہے مجھے کہ میں ہدہد کو نہیں دیکھ رہا، یا وہ غائبوں میں سے تھا؟

لَأُعَذِّبَنَّهُۥ عَذَابًا شَدِيدًا أَوْ لَأَا۟ذْبَحَنَّهُۥٓ أَوْ لَيَأْتِيَنِّى بِسُلْطَـٰنٍ مُّبِينٍ ﴿٢١﴾

21 میں اسے سخت سزا دوں گا، یا میں اسے ذبح کر دوں گا، یا وہ میرے پاس کوئی کھلا اختیار لے کر ائے۔

فَمَكَثَ غَيْرَ بَعِيدٍ فَقَالَ أَحَطتُ بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهِۦ وَجِئْتُكَ مِن سَبَإٍۭ بِنَبَإٍ يَقِينٍ ﴿٢٢﴾

22 تو وہ زیادہ دیر نہیں ٹھہرا، تو کہا : میں نے اس چیز کو گھیر ا ہے جسے تم نے نہیں گھیرا، اور میں تمہارے پاس سبا سے ایک یقینی خبر لے کر آیا ہوں:

إِنِّى وَجَدتُّ ٱمْرَأَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِن كُلِّ شَىْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ ﴿٢٣﴾

23 میں نے پایا ایک عورت کو ان پر حکمرانی کرتے ہوۓ، اور اسے ہر چیز میں سے دیا گیا ہے، اور اس کا ایک زبردست تخت ہے،

وَجَدتُّهَا وَقَوْمَهَا يَسْجُدُونَ لِلشَّمْسِ مِن دُونِ ٱللَّـهِ وَزَيَّنَ لَهُمُ ٱلشَّيْطَـٰنُ أَعْمَـٰلَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ ٱلسَّبِيلِ فَهُمْ لَا يَهْتَدُونَ ﴿٢٤﴾

24 میں نے پایا اسے اور اس کے لوگوں کو جھکتے ہوۓ سورج کے لیے، خدا کے علاوہ، اور شیطان نے سجا دیے ہیں ان کے لیے ان کے کیے ، تو اس نے انہیں راستے سے موڑ دیا ہے، تو وہ راہ نہیں پاتے،

أَلَّا يَسْجُدُوا۟ لِلَّـهِ ٱلَّذِى يُخْرِجُ ٱلْخَبْءَ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ﴿٢٥﴾

25 کہ وہ خدا کے لیے نہیں جھکتے۔ جو نکالتا ہے چھپپا ہوا آسمانوں اور زمینوں میں،اور جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو، اور جو تم ظاہر کرتے ہو،

ٱللَّـهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلْعَرْشِ ٱلْعَظِيمِ ﴿٢٦﴾

26 خدا،کوئی معبود نہیں سوائے اس کے ، رب زبردست تخت کا،

قَالَ سَنَنظُرُ أَصَدَقْتَ أَمْ كُنتَ مِنَ ٱلْكَـٰذِبِينَ ﴿٢٧﴾

27 کہا اس نے: ہم دیکھیں گے کہ تم نے سچ کہا یا تم جھوٹ بولنے والوں میں سے ہو۔

ٱذْهَب بِّكِتَـٰبِى هَـٰذَا فَأَلْقِهْ إِلَيْهِمْ ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَٱنظُرْ مَاذَا يَرْجِعُونَ ﴿٢٨﴾

28 جاؤ میری اس کتاب کے ساتھ، تو پھینک دو اسے ان کی طرف، پھر مڑ جاؤ ان سے، تو دیکھو کہ وہ کیا واپس لاتے ہیں۔

قَالَتْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْمَلَؤُا۟ إِنِّىٓ أُلْقِىَ إِلَىَّ كِتَـٰبٌ كَرِيمٌ ﴿٢٩﴾

29 اس نے کہا: اے بڑے لوگوں، میری طرف ایک عزت والی کتاب پھینکی گئی ہے،

إِنَّهُۥ مِن سُلَيْمَـٰنَ وَإِنَّهُۥ بِسْمِ ٱللَّـهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿٣٠﴾

30 یہ سلیمان کی طرف سے ہے، اور یہ ہے: خدا کے نام سے، طاقتور، رحم کرنے والے،

أَلَّا تَعْلُوا۟ عَلَىَّ وَأْتُونِى مُسْلِمِينَ ﴿٣١﴾

31 کہ تم مجھ پر برتری نہ جتاؤ، اور آؤ میرے پاس فرمانبرداری میں۔

قَالَتْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْمَلَؤُا۟ أَفْتُونِى فِىٓ أَمْرِى مَا كُنتُ قَاطِعَةً أَمْرًا حَتَّىٰ تَشْهَدُونِ ﴿٣٢﴾

32 اس نے کہا: اے بڑے لوگوں، میرے معاملے میں مجھے مشوره دو، میں کسی معاملے کا فیصلہ نہیں کرتی جب تک تم اس پر گواہ نہ ہو۔

قَالُوا۟ نَحْنُ أُو۟لُوا۟ قُوَّةٍ وَأُو۟لُوا۟ بَأْسٍ شَدِيدٍ وَٱلْأَمْرُ إِلَيْكِ فَٱنظُرِى مَاذَا تَأْمُرِينَ ﴿٣٣﴾

33 کہا انہوں نے: ہم طاقت والے اور سخت زور والے ہیں، اور حکم آپ کا ہے، تو آپ دیکھیں کہ آپ کیا حکم دیتی ہیں۔

قَالَتْ إِنَّ ٱلْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا۟ قَرْيَةً أَفْسَدُوهَا وَجَعَلُوٓا۟ أَعِزَّةَ أَهْلِهَآ أَذِلَّةً وَكَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ ﴿٣٤﴾

34 اس نے کہا: بادشاہ ، جب وہ کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اسے برباد کر دیتے ہیں، اور اس کے عزت والے رہنے والوں کو ذلّت والا کر دیتے ہیں، اور اسی طرح وہ کریں گے،

وَإِنِّى مُرْسِلَةٌ إِلَيْهِم بِهَدِيَّةٍ فَنَاظِرَةٌۢ بِمَ يَرْجِعُ ٱلْمُرْسَلُونَ ﴿٣٥﴾

35 اور میں ان کی طرف ایک تحفہ بھیجتی ہوں، پھر دیکھتی ہوں کہ بھیجے جانے والے کس چیز کے ساتھ واپس آتے ہیں۔

فَلَمَّا جَآءَ سُلَيْمَـٰنَ قَالَ أَتُمِدُّونَنِ بِمَالٍ فَمَآ ءَاتَىٰنِۦَ ٱللَّـهُ خَيْرٌ مِّمَّآ ءَاتَىٰكُم بَلْ أَنتُم بِهَدِيَّتِكُمْ تَفْرَحُونَ ﴿٣٦﴾

36 تو جب وہ سلیمان کے پاس آیا تو اس نے کہا: کیا تم میری مدد کرو گے پیسے سے؟ تو جو کچھ خدا نے مجھے دیا ہے وہ اس سے بہتر ہے جو اس نے تمہیں دیا ہے ، بلکہ تم ہی اپنے تحفے پر خوش ہوتے ہو،

ٱرْجِعْ إِلَيْهِمْ فَلَنَأْتِيَنَّهُم بِجُنُودٍ لَّا قِبَلَ لَهُم بِهَا وَلَنُخْرِجَنَّهُم مِّنْهَآ أَذِلَّةً وَهُمْ صَـٰغِرُونَ ﴿٣٧﴾

37 واپس جاؤ ان کی طرف ، تو ہم آتے ہیں ان کے پاس ایسی فوجوں کے ساتھ جن کا مقابلہ کرنے کی ان میں طاقت نہیں ہوگی، اور ہم نکال دیں گے انہیں وہاں سے ذلیل حالت میں، اور وہ ذلیل ہوجائیں گے۔

قَالَ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْمَلَؤُا۟ أَيُّكُمْ يَأْتِينِى بِعَرْشِهَا قَبْلَ أَن يَأْتُونِى مُسْلِمِينَ ﴿٣٨﴾

38 اس نے کہا: اے بڑے لوگوں، کون تم میں سے اس کا تخت میرے پاس لائے گا، اس سے پہلے کہ وہ میرے پاس آئیں فرمانبرداری میں؟

قَالَ عِفْرِيتٌ مِّنَ ٱلْجِنِّ أَنَا۠ ءَاتِيكَ بِهِۦ قَبْلَ أَن تَقُومَ مِن مَّقَامِكَ وَإِنِّى عَلَيْهِ لَقَوِىٌّ أَمِينٌ ﴿٣٩﴾

39 کہا ایک شاطر نے جنوں میں سے: میں اسے آپ کے پاس لے آؤں گا، اس سے پہلے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں اور میں اس کے لیے طاقتور اور قابلِ اعتماد ہوں۔

قَالَ ٱلَّذِى عِندَهُۥ عِلْمٌ مِّنَ ٱلْكِتَـٰبِ أَنَا۠ ءَاتِيكَ بِهِۦ قَبْلَ أَن يَرْتَدَّ إِلَيْكَ طَرْفُكَ فَلَمَّا رَءَاهُ مُسْتَقِرًّا عِندَهُۥ قَالَ هَـٰذَا مِن فَضْلِ رَبِّى لِيَبْلُوَنِىٓ ءَأَشْكُرُ أَمْ أَكْفُرُ وَمَن شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِۦ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ رَبِّى غَنِىٌّ كَرِيمٌ ﴿٤٠﴾

40 کہا اس نے جس کے پاس کتاب میں سے علم تھا: میں اسے آپ کے پاس لے آؤں گا، اس سے پہلے کہ آپ کی نگاہ آپ کی طرف پلٹے۔ تو جب اس نے اسے اپنے پاس ٹھہرا ہوا دیکھا، تو اس نے کہا : یہ میرے رب کے فضل میں سے ہے، تاکہ وہ میرا امتحان لیں کہ میں شکر کرتا ہوں یا انکار کرتا ہوں، اور جوکوئی شکر کرے تو وہ صرف اپنی جان کے لیے شکر کرتا ہے، اور جو کوئی انکار کرے ، تو میرے رب کو کسی چیز کی ضرورت نہیں، عزت والے ہیں۔

قَالَ نَكِّرُوا۟ لَهَا عَرْشَهَا نَنظُرْ أَتَهْتَدِىٓ أَمْ تَكُونُ مِنَ ٱلَّذِينَ لَا يَهْتَدُونَ ﴿٤١﴾

41 اس نے کہا: اس کے لیے اس کے تخت کا بھیس بدل دو، ہم دیکھتے ہیں کہ وہ راہ پر آتی ہے یا ان میں سے ہے جو راہ پر نہیں آتے۔

فَلَمَّا جَآءَتْ قِيلَ أَهَـٰكَذَا عَرْشُكِ قَالَتْ كَأَنَّهُۥ هُوَ وَأُوتِينَا ٱلْعِلْمَ مِن قَبْلِهَا وَكُنَّا مُسْلِمِينَ ﴿٤٢﴾

42 تو جب وہ آئی تو کہا گیا: کیا تمہارا تخت ایسا ہی ہے؟ کہا اس نے: ایسا لگتا ہے کہ یہ وہی ہے۔ اور ہمیں اس سے پہلے علم دیا گیا تھا، اور ہم فرمانبردار ہوگئے تھے،

وَصَدَّهَا مَا كَانَت تَّعْبُدُ مِن دُونِ ٱللَّـهِ إِنَّهَا كَانَتْ مِن قَوْمٍ كَـٰفِرِينَ ﴿٤٣﴾

43 اور موڑ دیا ہے اسے اس نے جس کی وہ خدمت کرتی تھی خدا کے علاوہ۔ وہ انکار کرنے والے لوگوں میں سے تھی،

قِيلَ لَهَا ٱدْخُلِى ٱلصَّرْحَ فَلَمَّا رَأَتْهُ حَسِبَتْهُ لُجَّةً وَكَشَفَتْ عَن سَاقَيْهَا قَالَ إِنَّهُۥ صَرْحٌ مُّمَرَّدٌ مِّن قَوَارِيرَ قَالَتْ رَبِّ إِنِّى ظَلَمْتُ نَفْسِى وَأَسْلَمْتُ مَعَ سُلَيْمَـٰنَ لِلَّـهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٤٤﴾

44 کہا گیا اسے: داخل ہو جاؤ محل میں ۔ تو جب اس نے اسے دیکھا تو اسے گہرا پانی سمجھی، اور اپنی دونوں پنڈلیاں ظاہر کردیں۔ اس نے کہا: یہ شیشے سے بنا ہوا ایک ہموار محل ہے۔ کہا اس نے: میرے رب، میں نے اپنی جان کے ساتھ غلط کیا، اور میں سلیمان کے ساتھ خدا، جہانوں کے رب کی فرمانبردار ہو گئی ہوں۔

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَآ إِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَـٰلِحًا أَنِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّـهَ فَإِذَا هُمْ فَرِيقَانِ يَخْتَصِمُونَ ﴿٤٥﴾

45 اور ہم نے بھیجا ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو: خدمت کرو خدا کی۔ تو وہ دو فرقے بن گئے، ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوۓ ،

قَالَ يَـٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُونَ بِٱلسَّيِّئَةِ قَبْلَ ٱلْحَسَنَةِ لَوْلَا تَسْتَغْفِرُونَ ٱللَّـهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ﴿٤٦﴾

46 اس نے کہا: اے میرے لوگ، کیوں تم جلدی چاہتے ہو برائی کی، اچھائی سے پہلے؟ کیوں نہیں تم معافی مانگتے خدا سے، کہ شاید تم پر رحم کیا جائے؟

قَالُوا۟ ٱطَّيَّرْنَا بِكَ وَبِمَن مَّعَكَ قَالَ طَـٰٓئِرُكُمْ عِندَ ٱللَّـهِ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُونَ ﴿٤٧﴾

47 انہوں نے کہا: ہم نے تم سے اور تمہارے ساتھ والوں سے نحوست سمجھی۔ اس نے کہا: تمہاری نحوست خدا کے پاس ہے، بلکہ تم ایک لوگ ہو جن کا امتحان لیا جا رہا ہے۔

وَكَانَ فِى ٱلْمَدِينَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ يُفْسِدُونَ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ ﴿٤٨﴾

48 اور شہر میں نو گروہ تھے جو زمین میں بربادی کرتے تھے، اور ٹھیک نہیں کرتے تھے،

قَالُوا۟ تَقَاسَمُوا۟ بِٱللَّـهِ لَنُبَيِّتَنَّهُۥ وَأَهْلَهُۥ ثُمَّ لَنَقُولَنَّ لِوَلِيِّهِۦ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ أَهْلِهِۦ وَإِنَّا لَصَـٰدِقُونَ ﴿٤٩﴾

49 انہوں نے کہا: آپس میں خدا کی قسم کھاؤ کہ ہم ضرور اس پر اور اس کے گھر والوں پر رات کو حملہ کریں گے، پھر ہم اس کے سرپرست سے کہیں گے کہ ہم اس کے گھر والوں کی تباہی کے گواہ نہیں تھے، اور ہم سچ بولنے والے ہیں۔

صفحہ 1 از 2 | کل 93 آیت / آیات