بِسْمِ ٱللَّـهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

خدا کے نام سے، طاقتور، رحم کرنے والے۔

طسٓمٓ ﴿١﴾

1 طسٓمٓ

تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِ ﴿٢﴾

2 وہ نشانیاں ہیں ایک کھلی کتاب کی،

نَتْلُوا۟ عَلَيْكَ مِن نَّبَإِ مُوسَىٰ وَفِرْعَوْنَ بِٱلْحَقِّ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ﴿٣﴾

3 ہم تمہیں پڑھ کر سناتے ہیں خبر میں سے موسیٰ اور فرعون کی سچائی کے ساتھ، ان لوگوں کے لیے جو یقین کرتے ہیں،

إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِى ٱلْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًا يَسْتَضْعِفُ طَآئِفَةً مِّنْهُمْ يُذَبِّحُ أَبْنَآءَهُمْ وَيَسْتَحْىِۦ نِسَآءَهُمْ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلْمُفْسِدِينَ ﴿٤﴾

4 فرعون نے اپنے آپ کو زمین میں بلند کرلیا تھا، اور اس نے اس کے رہنے والوں کے فرقے بنا دیے، کمزور کرتے ہوۓ ان میں سے ایک گروہ کو، ان کے بیٹوں کا قتل عام کرتے ہوۓ، اور ان کی عورتوں کو جینے دیتے ہوۓ، وہ بربادی کرنے والوں میں سے تھا،

وَنُرِيدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى ٱلَّذِينَ ٱسْتُضْعِفُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ ٱلْوَٰرِثِينَ ﴿٥﴾

5 اور ہم نے چاہا کہ ہم احسان کریں ان پر جو کمزور تھے زمین میں، اور بنائیں ان کو قائد، اور بنائیں ان کو وارث،

وَنُمَكِّنَ لَهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَنُرِىَ فِرْعَوْنَ وَهَـٰمَـٰنَ وَجُنُودَهُمَا مِنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَحْذَرُونَ ﴿٦﴾

6 اور قائم کریں ان کو زمین میں، اور دکھائیں ان سے فرعون، اور ہامان، اور ان دونوں کی فوجوں کو جس کا انہیں ڈر تھا،

وَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰٓ أُمِّ مُوسَىٰٓ أَنْ أَرْضِعِيهِ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَأَلْقِيهِ فِى ٱلْيَمِّ وَلَا تَخَافِى وَلَا تَحْزَنِىٓ إِنَّا رَآدُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿٧﴾

7 اور ہم نے وحی کی موسیٰ کی ماں کو: دودھ پلاؤ اسے، تو جب تمہیں خوف ہو اس کے بارے میں، تو پھینک دو اسے دریا میں، اور ڈرو مت اور نہ غم کرو، ہم تمہاری طرف لوٹا دیں گے اسے، اور بنائیں گے اسے بھیجے جانے والوں میں سے۔

فَٱلْتَقَطَهُۥٓ ءَالُ فِرْعَوْنَ لِيَكُونَ لَهُمْ عَدُوًّا وَحَزَنًا إِنَّ فِرْعَوْنَ وَهَـٰمَـٰنَ وَجُنُودَهُمَا كَانُوا۟ خَـٰطِـِٔينَ ﴿٨﴾

8 تو اٹھا لیا اسے فرعون کے گھر والوں نے ، تاکہ وہ ان کے لیے دشمن اور غم بنے، فرعون، ہامان اور ان دونوں کی فوجیں غلطی کرنے والے تھے،

وَقَالَتِ ٱمْرَأَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَيْنٍ لِّى وَلَكَ لَا تَقْتُلُوهُ عَسَىٰٓ أَن يَنفَعَنَآ أَوْ نَتَّخِذَهُۥ وَلَدًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ﴿٩﴾

9 اور کہا فرعون کی بیوی نے: ٹھنڈک میری اور تمہاری آنکھ کے لیے، قتل نہیں کرو اسے ، ہوسکتا ہے کہ یہ ہمیں فائدہ دے، یا ہم اسے لے لیں ایک بیٹا، اور انہیں شعور نہیں تھا،

وَأَصْبَحَ فُؤَادُ أُمِّ مُوسَىٰ فَـٰرِغًا إِن كَادَتْ لَتُبْدِى بِهِۦ لَوْلَآ أَن رَّبَطْنَا عَلَىٰ قَلْبِهَا لِتَكُونَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿١٠﴾

10 اور صبح کو موسیٰ کی ماں کا دل خالی ہوگیا، قریب تھا کہ وہ ظاہر کردیتی اس کے بارے میں، اگر ہم نے اس کا دل مضبوط نہ کیا ہوتا، تاکہ وہ یقین رکھنے والوں میں سے ہو،

وَقَالَتْ لِأُخْتِهِۦ قُصِّيهِ فَبَصُرَتْ بِهِۦ عَن جُنُبٍ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ﴿١١﴾

11 اور اس نے اس کی بہن سے کہا: اس کا سراغ لگاؤ۔ تو اس نے اسے دور سے دیکھا، اور انہیں شعور نہیں تھا،

وَحَرَّمْنَا عَلَيْهِ ٱلْمَرَاضِعَ مِن قَبْلُ فَقَالَتْ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰٓ أَهْلِ بَيْتٍ يَكْفُلُونَهُۥ لَكُمْ وَهُمْ لَهُۥ نَـٰصِحُونَ ﴿١٢﴾

12 اور ہم نے حرام کردیا تھا اس پر دودھ پلانے والیوں کو اس سے پہلے، تو اس نے کہا: کیا میں دکھاؤں آپ کو ایسے گھروالے جو آپ کے لیے اس کی ذمہ داری اٹھائیں، اور وہ اس کے خیر خواہ ہو؟

فَرَدَدْنَـٰهُ إِلَىٰٓ أُمِّهِۦ كَىْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ وَلِتَعْلَمَ أَنَّ وَعْدَ ٱللَّـهِ حَقٌّ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿١٣﴾

13 تو ہم نے لوٹا دیا اسے اس کی ماں کی طرف، تاکہ اس کی آنکھ ٹھنڈی ہو، اور وہ غمگین نہ ہو، اور کہ وہ یہ جان لے کہ خدا کا وعدہ سچا ہے، اور لیکن ان میں سے زیادہ تر نہیں جانتے،

وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥ وَٱسْتَوَىٰٓ ءَاتَيْنَـٰهُ حُكْمًا وَعِلْمًا وَكَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ ﴿١٤﴾

14 اور جب وہ اپنی پوری قوت کو پہنچ گیا اور پختہ ہو گیا، تو ہم نے اسے فیصلہ اور علم دیا، اور اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں اچھا کرنے والوں کو،

وَدَخَلَ ٱلْمَدِينَةَ عَلَىٰ حِينِ غَفْلَةٍ مِّنْ أَهْلِهَا فَوَجَدَ فِيهَا رَجُلَيْنِ يَقْتَتِلَانِ هَـٰذَا مِن شِيعَتِهِۦ وَهَـٰذَا مِنْ عَدُوِّهِۦ فَٱسْتَغَـٰثَهُ ٱلَّذِى مِن شِيعَتِهِۦ عَلَى ٱلَّذِى مِنْ عَدُوِّهِۦ فَوَكَزَهُۥ مُوسَىٰ فَقَضَىٰ عَلَيْهِ قَالَ هَـٰذَا مِنْ عَمَلِ ٱلشَّيْطَـٰنِ إِنَّهُۥ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِينٌ ﴿١٥﴾

15 اور وہ شہر میں اس وقت داخل ہوا جب اس کے رہنے والے بے خبری میں تھے، تو اس نے وہاں دو مردوں کو لڑتے ہوئے پایا، یہ اس کے فرقے میں سے تھا اور یہ اس کے دشمنوں میں سے، تو اس سے مدد مانگی اس نے جو اس کے فرقے میں سے تھا، اس کے خلاف جو اس کے دشمنوں میں سے تھا، تو موسیٰ نے اسے مکّا مارا، اور اسے ختم کر ڈالا، اس نے کہا: یہ شیطان کے کام میں سے ہے، وہ ایک کھلا، گمراہ کرنے والا دشمن ہے۔

قَالَ رَبِّ إِنِّى ظَلَمْتُ نَفْسِى فَٱغْفِرْ لِى فَغَفَرَ لَهُۥٓ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٦﴾

16 اس نے کہا: میرے رب، میں نے اپنی جان کے ساتھ غلط کیا، تو مجھے معاف کر دیں۔ تو اس نے اسے معاف کر دیا، وہ ہے معاف کرنے والا، رحم کرنے والا،

قَالَ رَبِّ بِمَآ أَنْعَمْتَ عَلَىَّ فَلَنْ أَكُونَ ظَهِيرًا لِّلْمُجْرِمِينَ ﴿١٧﴾

17 اس نے کہا: میرے رب، اس احسان کے لیے جو آپ نے مجھ پر کیا ہے، تو میں کبھی بھی مجرموں کا مدد گار نہیں ہوں گا۔

فَأَصْبَحَ فِى ٱلْمَدِينَةِ خَآئِفًا يَتَرَقَّبُ فَإِذَا ٱلَّذِى ٱسْتَنصَرَهُۥ بِٱلْأَمْسِ يَسْتَصْرِخُهُۥ قَالَ لَهُۥ مُوسَىٰٓ إِنَّكَ لَغَوِىٌّ مُّبِينٌ ﴿١٨﴾

18 تو صبح کو وہ شہر میں خوفزدہ تھا، نگرانی کرتا ہوا، تو اچانک وہ شخص جس نے گزشتہ روز اس سے مدد مانگی تھی، اس سے چیخ کر مدد مانگ رہا تھا، موسیٰ نے اس سے کہا: تم تو کھلے بھٹکے ہوئے ہو۔

فَلَمَّآ أَنْ أَرَادَ أَن يَبْطِشَ بِٱلَّذِى هُوَ عَدُوٌّ لَّهُمَا قَالَ يَـٰمُوسَىٰٓ أَتُرِيدُ أَن تَقْتُلَنِى كَمَا قَتَلْتَ نَفْسًۢا بِٱلْأَمْسِ إِن تُرِيدُ إِلَّآ أَن تَكُونَ جَبَّارًا فِى ٱلْأَرْضِ وَمَا تُرِيدُ أَن تَكُونَ مِنَ ٱلْمُصْلِحِينَ ﴿١٩﴾

19 تو جب اس نے چاہا کہ وہ پکڑے اسے جو ان دونوں کا دشمن تھا، اس نے کہا: اے موسیٰ ، کیا تم مجھے قتل کرنا چاہتے ہو جس طرح تم نے کل ایک جان کو قتل کیا تھا؟ تم نہیں چاہتے مگر یہ کہ زمین میں جبار بن جاؤ، اور تم نہیں چاہتے کہ ٹھیک کرنے والوں میں سے ہو۔

وَجَآءَ رَجُلٌ مِّنْ أَقْصَا ٱلْمَدِينَةِ يَسْعَىٰ قَالَ يَـٰمُوسَىٰٓ إِنَّ ٱلْمَلَأَ يَأْتَمِرُونَ بِكَ لِيَقْتُلُوكَ فَٱخْرُجْ إِنِّى لَكَ مِنَ ٱلنَّـٰصِحِينَ ﴿٢٠﴾

20 اور شہر کے سب سے دور حصے سے ایک مرد دوڑتا ہوا آیا، اس نے کہا: اے موسیٰ، بڑے لوگ تمہارے خلاف مشورہ کر رہے ہیں تاکہ تمہیں قتل کر دیں، تو نکل جاؤ، میں تمہارے خیر خواہوں میں سے ہوں۔

فَخَرَجَ مِنْهَا خَآئِفًا يَتَرَقَّبُ قَالَ رَبِّ نَجِّنِى مِنَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٢١﴾

21 تو وہ نکل گیا وہاں سے، خوفزدہ، نگرانی کرتا ہوا، کہا اس نے: میرے رب بچا لیں مجھے غلط کرنے والے لوگوں سے۔

وَلَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَآءَ مَدْيَنَ قَالَ عَسَىٰ رَبِّىٓ أَن يَهْدِيَنِى سَوَآءَ ٱلسَّبِيلِ ﴿٢٢﴾

22 اور جب اس نے رخ کیا مدین کی طرف، کہا اس نے: ہوسکتا ہے کہ میرے رب میری رہنمائی کردیں ہموار راہ پر۔

وَلَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْيَنَ وَجَدَ عَلَيْهِ أُمَّةً مِّنَ ٱلنَّاسِ يَسْقُونَ وَوَجَدَ مِن دُونِهِمُ ٱمْرَأَتَيْنِ تَذُودَانِ قَالَ مَا خَطْبُكُمَا قَالَتَا لَا نَسْقِى حَتَّىٰ يُصْدِرَ ٱلرِّعَآءُ وَأَبُونَا شَيْخٌ كَبِيرٌ ﴿٢٣﴾

23 اور جب وہ مدیان کے پانی پر پہنچا، تو پایا اس نے اس پر ایک قوم کو آدمیوں میں سے، اور اس نے پائیں ان کے علاوہ دو عورتیں جو روک رہی تھیں، کہا اس نے: تم دونوں کا کیا معاملہ ہے ؟ ان دونوں نے کہا: ہم پانی نہیں پلاتیں جب تک چرواہے واپس نہ چلے جائیں، اور ہمارے ابو بہت بوڑھے ہیں۔

فَسَقَىٰ لَهُمَا ثُمَّ تَوَلَّىٰٓ إِلَى ٱلظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ إِنِّى لِمَآ أَنزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ ﴿٢٤﴾

24 تو اس نے ان دونوں کے لیے پانی پلادیا، پھر وہ سایہ کی طرف مڑ گیا، تو کہا: میرے رب، میں اس کا، جو آپ میری طرف اتاردے بہتری میں سے،محتاج ہوں۔

فَجَآءَتْهُ إِحْدَىٰهُمَا تَمْشِى عَلَى ٱسْتِحْيَآءٍ قَالَتْ إِنَّ أَبِى يَدْعُوكَ لِيَجْزِيَكَ أَجْرَ مَا سَقَيْتَ لَنَا فَلَمَّا جَآءَهُۥ وَقَصَّ عَلَيْهِ ٱلْقَصَصَ قَالَ لَا تَخَفْ نَجَوْتَ مِنَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٢٥﴾

25 تو ان دونوں میں سے ایک اس کے پاس آئی، شرماکر چلتی ہوئی۔ اس نے کہا: میرے ابو آپ کو بلا رہے ہیں تاکہ وہ آپ کو کمائی دیں اس پانی پلانے کے بدلہ میں جو آپ نے ہمارے لیے پلایا۔ تو جب وہ اس کے پاس آیا اور اسے قصہ سنایا، اس نے کہا: ڈرو نہیں، تم غلط کرنے والے لوگوں سے بچ گئے ہو۔

قَالَتْ إِحْدَىٰهُمَا يَـٰٓأَبَتِ ٱسْتَـْٔجِرْهُ إِنَّ خَيْرَ مَنِ ٱسْتَـْٔجَرْتَ ٱلْقَوِىُّ ٱلْأَمِينُ ﴿٢٦﴾

26 کہا ان دونوں میں سے ایک نے: اے میرے ابو، اسے نوکری پر رکھ لیں۔ بہترین شخص جسے آپ نوکری پر رکھ سکھتے ہیں، وہ طاقتور اور قابل اعتماد ہے۔

قَالَ إِنِّىٓ أُرِيدُ أَنْ أُنكِحَكَ إِحْدَى ٱبْنَتَىَّ هَـٰتَيْنِ عَلَىٰٓ أَن تَأْجُرَنِى ثَمَـٰنِىَ حِجَجٍ فَإِنْ أَتْمَمْتَ عَشْرًا فَمِنْ عِندِكَ وَمَآ أُرِيدُ أَنْ أَشُقَّ عَلَيْكَ سَتَجِدُنِىٓ إِن شَآءَ ٱللَّـهُ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ﴿٢٧﴾

27 اس نے کہا: میں چاہتا ہوں کہ اپنی ان دو بیٹیوں میں سے ایک کے ساتھ تمہاری شادی کرا دوں، اس شرط پر کہ تم آٹھ سال میرے لیے نوکری کرو۔ پھر اگر تم دس سال پورے کر لو تو یہ تمہاری اپنی طرف سے ہوگا، اور میں نہیں چاہتا کہ تم پر سختی کروں، تم مجھے پاؤ گے، اگر خدا چاہیں، اچھا کرنے والوں میں سے۔

قَالَ ذَٰلِكَ بَيْنِى وَبَيْنَكَ أَيَّمَا ٱلْأَجَلَيْنِ قَضَيْتُ فَلَا عُدْوَٰنَ عَلَىَّ وَٱللَّـهُ عَلَىٰ مَا نَقُولُ وَكِيلٌ ﴿٢٨﴾

28 کہا اس نے: وہ میرے اور آپ کے درمیان ہے،میں دونوں وقتوں میں سے جو بھی پورا کروں، تو مجھ سے کوئی دشمنی نہیں، اور خدا اس پر جو ہم کہتے ہیں، نگہبان ہیں۔

فَلَمَّا قَضَىٰ مُوسَى ٱلْأَجَلَ وَسَارَ بِأَهْلِهِۦٓ ءَانَسَ مِن جَانِبِ ٱلطُّورِ نَارًا قَالَ لِأَهْلِهِ ٱمْكُثُوٓا۟ إِنِّىٓ ءَانَسْتُ نَارًا لَّعَلِّىٓ ءَاتِيكُم مِّنْهَا بِخَبَرٍ أَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ ٱلنَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُونَ ﴿٢٩﴾

29 تو جب موسیٰ نے وقت پورا کر لیا، اور سفر کیا اپنے گھر والوں کے ساتھ،تواس نے دیکھی ایک آگ پہاڑ کے دائیں کنارے کی طرف، کہا اس نے اپنے گھر والوں سے: تم یہیں ٹھہرو، میں نے آگ دیکھی ہے، شاید میں تمہارے لیے وہاں سے کوئی خبر لے آؤ یا آگ میں سے ایک جلتی ہوئی لکڑی ، تاکہ تم شاید اپنے آپ کو گرم کرلو۔

فَلَمَّآ أَتَىٰهَا نُودِىَ مِن شَـٰطِئِ ٱلْوَادِ ٱلْأَيْمَنِ فِى ٱلْبُقْعَةِ ٱلْمُبَـٰرَكَةِ مِنَ ٱلشَّجَرَةِ أَن يَـٰمُوسَىٰٓ إِنِّىٓ أَنَا ٱللَّـهُ رَبُّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٣٠﴾

30 تو جب وہ اس کے پاس آیا، ایک آواز دی گئی وادی کے دائیں طرف سے، برکت والی جگہ میں سے، درخت میں سے: اے موسیٰ، میں ہی خدا ہوں، تمام جہانوں کا رب۔

وَأَنْ أَلْقِ عَصَاكَ فَلَمَّا رَءَاهَا تَهْتَزُّ كَأَنَّهَا جَآنٌّ وَلَّىٰ مُدْبِرًا وَلَمْ يُعَقِّبْ يَـٰمُوسَىٰٓ أَقْبِلْ وَلَا تَخَفْ إِنَّكَ مِنَ ٱلْـَٔامِنِينَ ﴿٣١﴾

31 اور یہ کہ اپنی لاٹھی پھینکو، تو جب دیکھا اس نے اسے سانپ کی طرح ہلتے ہوۓ، وہ مڑ گیا پیٹھ پھیر کر اور لوٹا نہیں، اے موسیٰ آگے بڑھو اور مت ڈرو،تم امن والوں میں سے ہو،

ٱسْلُكْ يَدَكَ فِى جَيْبِكَ تَخْرُجْ بَيْضَآءَ مِنْ غَيْرِ سُوٓءٍ وَٱضْمُمْ إِلَيْكَ جَنَاحَكَ مِنَ ٱلرَّهْبِ فَذَٰنِكَ بُرْهَـٰنَانِ مِن رَّبِّكَ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِي۟هِۦٓ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًا فَـٰسِقِينَ ﴿٣٢﴾

32 اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو، وہ نکلے گا سفید، بغیر برائی کے، اور اور اپنے بازو کو اپنی طرف ملا لو گھبراہٹ میں، تو وہ دو ثبوت ہیں تمہارے رب کی طرف سے فرعون اور اس کے بڑے لوگوں کے لیے۔ وہ نافرمان لوگ تھے،

قَالَ رَبِّ إِنِّى قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ ﴿٣٣﴾

33 کہا اس نے: میرے رب، میں نے ان میں سے ایک جان کو قتل کیا ہے، تو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔

وَأَخِى هَـٰرُونُ هُوَ أَفْصَحُ مِنِّى لِسَانًا فَأَرْسِلْهُ مَعِىَ رِدْءًا يُصَدِّقُنِىٓ إِنِّىٓ أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ ﴿٣٤﴾

34 اور میرا بھائی ہارون، وہ مجھ سے زیادہ صاف ہے زبان میں، تو بھیجیں اسے میرے ساتھ مددگار بنا کر کہ وہ میری تصدیق کرے، مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھوٹا کہے گے۔

قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِأَخِيكَ وَنَجْعَلُ لَكُمَا سُلْطَـٰنًا فَلَا يَصِلُونَ إِلَيْكُمَا بِـَٔايَـٰتِنَآ أَنتُمَا وَمَنِ ٱتَّبَعَكُمَا ٱلْغَـٰلِبُونَ ﴿٣٥﴾

35 اس نے کہا: ہم سخت کریں گے تمہارا بازو تمہارے بھائی سے، اور ہم دیں گے تم دونوں کو اختیار ، تو وہ تم دونوں تک نہیں پہنچ پائیں گے، ہماری نشانیوں سے، تم دونوں اور جو کوئی تم دونوں کے پیچھے چلے گا جیتنے والے ہیں،

فَلَمَّا جَآءَهُم مُّوسَىٰ بِـَٔايَـٰتِنَا بَيِّنَـٰتٍ قَالُوا۟ مَا هَـٰذَآ إِلَّا سِحْرٌ مُّفْتَرًى وَمَا سَمِعْنَا بِهَـٰذَا فِىٓ ءَابَآئِنَا ٱلْأَوَّلِينَ ﴿٣٦﴾

36 تو جب موسیٰ ان کے پاس ہماری کھلے ثبوت والی نشانیاں لے کر آیا ، انہوں نے کہا: یہ نہیں ہے مگر ایجاد کیا ہوا جادو، اور ہم نے اس کے بارے میں اپنے پہلے باپ دادا میں نہیں سنا۔

وَقَالَ مُوسَىٰ رَبِّىٓ أَعْلَمُ بِمَن جَآءَ بِٱلْهُدَىٰ مِنْ عِندِهِۦ وَمَن تَكُونُ لَهُۥ عَـٰقِبَةُ ٱلدَّارِ إِنَّهُۥ لَا يُفْلِحُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ﴿٣٧﴾

37 اور موسیٰ نے کہا: میرے رب بہترین جانتے ہیں کہ کون ان کے پاس سے رہنمائی لے کر آت اہے، اور کس کے لیے گھر کا انجام ہوگا ، غلط کرنے والے کامیاب نہیں ہوتے۔

وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْمَلَأُ مَا عَلِمْتُ لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرِى فَأَوْقِدْ لِى يَـٰهَـٰمَـٰنُ عَلَى ٱلطِّينِ فَٱجْعَل لِّى صَرْحًا لَّعَلِّىٓ أَطَّلِعُ إِلَىٰٓ إِلَـٰهِ مُوسَىٰ وَإِنِّى لَأَظُنُّهُۥ مِنَ ٱلْكَـٰذِبِينَ ﴿٣٨﴾

38 اور فرعون نے کہا: اے بڑے لوگوں، میں نہیں جانتا تمہارے لیے کوئی معبود اپنے علاوہ، تو، اے ہامان، آگ جلاؤ میرے لیے مٹی پر، تو بناؤ میرے لیے ایک مینار تاکہ شاید میں موسیٰ کے معبود تک جھانک سکوں، اور میرا خیال ہے کہ وہ جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے۔

وَٱسْتَكْبَرَ هُوَ وَجُنُودُهُۥ فِى ٱلْأَرْضِ بِغَيْرِ ٱلْحَقِّ وَظَنُّوٓا۟ أَنَّهُمْ إِلَيْنَا لَا يُرْجَعُونَ ﴿٣٩﴾

39 تو غرور کیا اس نے اور اس کی فوجوں نے زمین میں بغیر کسی وجہ کے، اور انہوں نے خیال کیا کہ وہ ہماری طرف واپس نہیں لائے جائیں گے ،

فَأَخَذْنَـٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذْنَـٰهُمْ فِى ٱلْيَمِّ فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿٤٠﴾

40 تو ہم نے پکڑ لیا اسے اور اس کی فوجوں کو ، تو ہم نے پھینک دیا انہیں دریا میں، تو دیکھو کیسا تھا انجام غلط کرنے والوں کا،

وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ ﴿٤١﴾

41 اور ہم نے بنایا انہیں قائدین، آگ کی طرف پکارنے والے، اور قیامت کے دن ان کی مدد نہیں کی جائے گی،

وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ ﴿٤٢﴾

42 اور ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی، اور قیامت کے دن وہ دھتکارے ہووں میں سے ہوں گے،

وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَـٰبَ مِنۢ بَعْدِ مَآ أَهْلَكْنَا ٱلْقُرُونَ ٱلْأُولَىٰ بَصَآئِرَ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ﴿٤٣﴾

43 اور ہم نے دے دی تھی موسیٰ کو کتاب، اس کے بعد کہ ہم نے پہلی نسلوں کو تباہ کر دیا تھا، بینائی آدمیوں کے لیے، اور رہنمائی اور رحمت، تاکہ شاید وہ ذہن میں رکھیں،

وَمَا كُنتَ بِجَانِبِ ٱلْغَرْبِىِّ إِذْ قَضَيْنَآ إِلَىٰ مُوسَى ٱلْأَمْرَ وَمَا كُنتَ مِنَ ٱلشَّـٰهِدِينَ ﴿٤٤﴾

44 اور تم مغربی کنارے پر نہیں تھے جب ہم نے طے کیا موسیٰ کے لیے معاملہ، اور نہ تم گواہوں میں سے تھے،

وَلَـٰكِنَّآ أَنشَأْنَا قُرُونًا فَتَطَاوَلَ عَلَيْهِمُ ٱلْعُمُرُ وَمَا كُنتَ ثَاوِيًا فِىٓ أَهْلِ مَدْيَنَ تَتْلُوا۟ عَلَيْهِمْ ءَايَـٰتِنَا وَلَـٰكِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ ﴿٤٥﴾

45 اور لیکن ہم نسلوں کو وجود میں لائیں، تو ان پر عمر لمبی ہوگئی، اور نہ تم مدین والوں کے بیچ میں رہنے والے تھے، ان کو ہماری نشانیاں پڑھ کر سنانے والے، اور لیکن ہم بھیجنے والے تھے،

وَمَا كُنتَ بِجَانِبِ ٱلطُّورِ إِذْ نَادَيْنَا وَلَـٰكِن رَّحْمَةً مِّن رَّبِّكَ لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّآ أَتَىٰهُم مِّن نَّذِيرٍ مِّن قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ﴿٤٦﴾

46 اور نہ تم پہاڑ کے کنارے پر تھے جب ہم نے آواز دی، اور لیکن ایک رحمت تمہارے رب کی طرف سے، تاکہ تم ان لوگوں کو ڈراؤ جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، تاکہ وہ شاید ذہن میں رکھیں،

وَلَوْلَآ أَن تُصِيبَهُم مُّصِيبَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ فَيَقُولُوا۟ رَبَّنَا لَوْلَآ أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُولًا فَنَتَّبِعَ ءَايَـٰتِكَ وَنَكُونَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿٤٧﴾

47 اور اگر ان پر آگرتی کوئی آفت اس کی وجہ سے جو ان کے ہاتھوں نے آ گے بھیجا، تو وہ کہتے: ہمارے رب، کیوں نہیں بھیجا آپ نے ہماری طرف رسول کہ ہم پیچھے چلتے آپ کی نشانیوں کے اور ہوجاتے یقین رکھنے والوں میں سے؟

فَلَمَّا جَآءَهُمُ ٱلْحَقُّ مِنْ عِندِنَا قَالُوا۟ لَوْلَآ أُوتِىَ مِثْلَ مَآ أُوتِىَ مُوسَىٰٓ أَوَلَمْ يَكْفُرُوا۟ بِمَآ أُوتِىَ مُوسَىٰ مِن قَبْلُ قَالُوا۟ سِحْرَانِ تَظَـٰهَرَا وَقَالُوٓا۟ إِنَّا بِكُلٍّۢ كَـٰفِرُونَ ﴿٤٨﴾

48 تو جب آیا ان کے پاس ہماری طرف سے سچ، انہوں نے کہا: کیوں نہیں اسے دیا گیا اس جیسا جو موسیٰ کو دیا گیا تھا ؟ کیا وہ انکار نہیں کرتے اس کا جو دیا گیا تھا موسیٰ کو پہلے ؟ کہا انہوں نے: دو جادو ہیں جو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ اور کہا انہوں نے: ہم دونوں میں سے ہر ایک کا انکار کرتے ہیں۔

قُلْ فَأْتُوا۟ بِكِتَـٰبٍ مِّنْ عِندِ ٱللَّـهِ هُوَ أَهْدَىٰ مِنْهُمَآ أَتَّبِعْهُ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ ﴿٤٩﴾

49 کہو: تو لے کر آؤ خدا کے پاس سے کتاب جو بہتر رہنمائی کرے ان دونوں سے، میں اس کے پیچھے چلوں گا، اگر تم سچ بولتے ہو۔

صفحہ 1 از 2 | کل 88 آیت / آیات