وَمَكَرُوا۟ مَكْرًا وَمَكَرْنَا مَكْرًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ﴿٥٠﴾

50 اور انہوں نے ایک چال چلی ، اور ہم نے ایک چال چلی، اور انہیں شعور نہیں ہوا،

فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ مَكْرِهِمْ أَنَّا دَمَّرْنَـٰهُمْ وَقَوْمَهُمْ أَجْمَعِينَ ﴿٥١﴾

51 تو دیکھو کیسا تھا انجام ان کی چال کا: ہم نے برباد کردیا ان کو اور ان کے لوگوں کو، سب کے سب،

فَتِلْكَ بُيُوتُهُمْ خَاوِيَةًۢ بِمَا ظَلَمُوٓا۟ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ﴿٥٢﴾

52 تو وہ ان کے گھر ہیں، چھتوں پر گرے ہوۓ، اس وجہ سے کہ انہوں نے غلط کیا، اس میں نشانی ہے ان کے لیے جو جانتے ہیں،

وَأَنجَيْنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَكَانُوا۟ يَتَّقُونَ ﴿٥٣﴾

53 اور ہم نے بچا لیا ان کو جنہوں نے یقین کیا، اور جو ڈرتے تھے،

وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِۦٓ أَتَأْتُونَ ٱلْفَـٰحِشَةَ وَأَنتُمْ تُبْصِرُونَ ﴿٥٤﴾

54 اور لوط، جب اس نے کہا اپنے لوگوں سے: کیا تم آ تے ہو بے حیائی کی طرف اور تم دیکھ رہے ہو؟

أَئِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ ٱلرِّجَالَ شَهْوَةً مِّن دُونِ ٱلنِّسَآءِ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُونَ ﴿٥٥﴾

55 کیا تم آتے ہو مردوں کے پاس چاہت کے ساتھ، عورتوں کے علاوه؟ بلکہ تم لوگ ہو جو نہیں جانتے۔

فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِۦٓ إِلَّآ أَن قَالُوٓا۟ أَخْرِجُوٓا۟ ءَالَ لُوطٍ مِّن قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ ﴿٥٦﴾

56 تو اس کے لوگوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر یہ کہ انہوں نے کہا: نکال دو لوط کے گھر والوں کو اپنے شہر سے، یہ ہیں آدمی جو اپنے آپ کو صاف رکھتے ہیں۔

فَأَنجَيْنَـٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ قَدَّرْنَـٰهَا مِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ﴿٥٧﴾

57 تو ہم نے بچا لیا اسے اور اس کے گھر والوں کو، سوائے اس کی بیوی کے، ہم نےاس کے لیے مقرر کیا کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہو،

وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا فَسَآءَ مَطَرُ ٱلْمُنذَرِينَ ﴿٥٨﴾

58 اور ہم نے برسائی ان پرایک بارش، اور بری تھی بارش ڈرائے جانے والوں کی،

قُلِ ٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ وَسَلَـٰمٌ عَلَىٰ عِبَادِهِ ٱلَّذِينَ ٱصْطَفَىٰٓ ءَآللَّـهُ خَيْرٌ أَمَّا يُشْرِكُونَ ﴿٥٩﴾

59 کہو: تعریف خدا کے لیے ہے، اور سلامتی ہے ان کے بندوں پر جنہیں انہوں نے چنا۔ کیا خدا بہتر ہیں یا وہ جو یہ شریک کرتے ہیں؟

أَمَّنْ خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَأَنزَلَ لَكُم مِّنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءً فَأَنۢبَتْنَا بِهِۦ حَدَآئِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ مَّا كَانَ لَكُمْ أَن تُنۢبِتُوا۟ شَجَرَهَآ أَءِلَـٰهٌ مَّعَ ٱللَّـهِ بَلْ هُمْ قَوْمٌ يَعْدِلُونَ ﴿٦٠﴾

60 یا وہ جس نے تخلیق کیا آسمانوں اور زمین کو،اور اتارا تمہارے لیے آسمان میں سے پانی؟ تو ہم نے اس سے خوبصورتی والے پھلوں کے باغات اگائے، تمہارے بس میں نہیں تھا کہ ان کے درخت اگاتے، کیا کوئی معبود ہے خدا کے ساتھ؟ بلکہ وہ ہیں لوگ جو برابر بناتے ہیں،

أَمَّن جَعَلَ ٱلْأَرْضَ قَرَارًا وَجَعَلَ خِلَـٰلَهَآ أَنْهَـٰرًا وَجَعَلَ لَهَا رَوَٰسِىَ وَجَعَلَ بَيْنَ ٱلْبَحْرَيْنِ حَاجِزًا أَءِلَـٰهٌ مَّعَ ٱللَّـهِ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٦١﴾

61 یا وہ جس نے زمین کو ٹھرنے کی جگہ بنایا، اور اس کے بیچ میں نہریں بنائیں، اور اس کے لیے جمے ہوئے پہاڑ رکھے، اور دونوں سمندروں کے درمیان ایک رکاوٹ رکھی؟ کیا کوئی معبود ہے خدا کے ساتھ؟ بلکہ ان میں سے زیادہ تر نہیں جانتے،

أَمَّن يُجِيبُ ٱلْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ ٱلسُّوٓءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَآءَ ٱلْأَرْضِ أَءِلَـٰهٌ مَّعَ ٱللَّـهِ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ﴿٦٢﴾

62 یا وہ جو جواب دیتا ہے بے بس کو جب وہ اسے پکارتا ہے، اور ہٹاتا ہے برائی کو، اور بناتا ہے تمہیں نائب زمین پر؟ کیا کوئی معبود ہے خدا کے ساتھ؟ کم ہی ہے جو تم ذہن میں رکھتے ہو،

أَمَّن يَهْدِيكُمْ فِى ظُلُمَـٰتِ ٱلْبَرِّ وَٱلْبَحْرِ وَمَن يُرْسِلُ ٱلرِّيَـٰحَ بُشْرًۢا بَيْنَ يَدَىْ رَحْمَتِهِۦٓ أَءِلَـٰهٌ مَّعَ ٱللَّـهِ تَعَـٰلَى ٱللَّـهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ ﴿٦٣﴾

63 یا وہ جو تمہاری رہنمائی کرتا ہے خشکی اور سمندر کے اندھیروں میں، اور وہ جو بھیجتا ہے ہواؤں کو خوشخبری دیتی ہوۓ اس کے ہاتوں کے درمیان رحمت کی، کیا کوئی معبود ہے خدا کے ساتھ؟ بلند ہے خدا اس سے جو وہ شریک کرتے ہیں،

أَمَّن يَبْدَؤُا۟ ٱلْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُۥ وَمَن يَرْزُقُكُم مِّنَ ٱلسَّمَآءِ وَٱلْأَرْضِ أَءِلَـٰهٌ مَّعَ ٱللَّـهِ قُلْ هَاتُوا۟ بُرْهَـٰنَكُمْ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ ﴿٦٤﴾

64 یا وہ جو شروع کرتا ہے تخلیق، پھر اسے لوٹاتا ہے، اور وہ جو تمہیں آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہے؟ کیا کوئی معبود ہے خدا کے ساتھ؟ کہو: اپنا ثبوت لاؤ، اگر تم سچ بولتے ہو۔

قُل لَّا يَعْلَمُ مَن فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ٱلْغَيْبَ إِلَّا ٱللَّـهُ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ ﴿٦٥﴾

65 کہو: کوئی نہیں جانتا آسمانوں اور زمین کے اندیکھے کو سوائے خدا کے۔اور نہ انہیں شعور ہے کہ وہ کب اٹھائے جائیں گے،

بَلِ ٱدَّٰرَكَ عِلْمُهُمْ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ بَلْ هُمْ فِى شَكٍّۢ مِّنْهَا بَلْ هُم مِّنْهَا عَمُونَ ﴿٦٦﴾

66 بلکہ ان کا علم جواب دے گیا ہے آخرت کے بارے میں ، بلکہ وہ شک میں ہیں اس کے بارے میں، بلکہ وہ اس کے بارے میں اندھے ہیں،

وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ أَءِذَا كُنَّا تُرَٰبًا وَءَابَآؤُنَآ أَئِنَّا لَمُخْرَجُونَ ﴿٦٧﴾

67 اور کہا انہوں نے جنہوں نے انکار کیا : کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے، اور ہمارے باپ دادا، کیا ہم نکالے جائیں گے؟

لَقَدْ وُعِدْنَا هَـٰذَا نَحْنُ وَءَابَآؤُنَا مِن قَبْلُ إِنْ هَـٰذَآ إِلَّآ أَسَـٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ ﴿٦٨﴾

68 ہم سے اس کا وعدہ کیا گیا تھا، ہم سے اور ہمارے باپ دادا سے، پہلے، یہ نہیں ہے مگر پہلے لوگوں کی داستانیں۔

قُلْ سِيرُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ فَٱنظُرُوا۟ كَيْفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلْمُجْرِمِينَ ﴿٦٩﴾

69 کہو: سفر کرو زمین میں، تو دیکھو، کیسا تھا انجام مجرموں کا۔

وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُن فِى ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ ﴿٧٠﴾

70 اور ان پر غمگین نہ ہو، اور نہ اس سے تنگ ہو جو چالیں وہ چلتے ہیں،

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَـٰذَا ٱلْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ ﴿٧١﴾

71 اور وہ کہتے ہیں: کب ہے یہ وعدہ ،اگر تم سچ بولتے ہو؟

قُلْ عَسَىٰٓ أَن يَكُونَ رَدِفَ لَكُم بَعْضُ ٱلَّذِى تَسْتَعْجِلُونَ ﴿٧٢﴾

72 کہو: ہوسکتا ہے کہ تمہارے پیچھے ہے کچھ اس میں سے جس کی تم جلدی کر رہے ہو۔

وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى ٱلنَّاسِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ ﴿٧٣﴾

73 اور تمہارا رب فضل والا ہے آدمیوں پر، اور لیکن ان میں سے زیادہ تر شکر نہیں کرتے،

وَإِنَّ رَبَّكَ لَيَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُورُهُمْ وَمَا يُعْلِنُونَ ﴿٧٤﴾

74 اور تمہارا رب جانتا ہے جو ان کے سینے چھپاتے ہیں، اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں،

وَمَا مِنْ غَآئِبَةٍ فِى ٱلسَّمَآءِ وَٱلْأَرْضِ إِلَّا فِى كِتَـٰبٍ مُّبِينٍ ﴿٧٥﴾

75 اور نہیں ہے کچھ بھی چھپا ہوا آسمان اور زمین میں، مگر ہے ایک کھلی کتاب میں،

إِنَّ هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانَ يَقُصُّ عَلَىٰ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ أَكْثَرَ ٱلَّذِى هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ﴿٧٦﴾

76 یہ قرآن بتاتا ہے اسرئیل کے بیٹوں کو اس میں سے زیادہ تر جس میں وہ جھگڑتے ہیں،

وَإِنَّهُۥ لَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ﴿٧٧﴾

77 اور یہ رہنمائی اور رحمت ہے یقین رکھنے والوں کے لیے،

إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِى بَيْنَهُم بِحُكْمِهِۦ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْعَلِيمُ ﴿٧٨﴾

78 تمہارا رب طے کرے گا ان کے بیچ میں اپنے فیصلے سے، اور وہ سب پر غالب، جاننے والا ہے،

فَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّـهِ إِنَّكَ عَلَى ٱلْحَقِّ ٱلْمُبِينِ ﴿٧٩﴾

79 تو بھروسہ کرو خدا پر، تم کھلے سچ پر ہو،

إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ ٱلْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ ٱلصُّمَّ ٱلدُّعَآءَ إِذَا وَلَّوْا۟ مُدْبِرِينَ ﴿٨٠﴾

80 تم مردوں کو نہیں سنا سکتے، اور نہ تم بہروں کو پکار سنا سکتے ہو،جب وہ مڑ جائے پیٹھ پھیر کر،

وَمَآ أَنتَ بِهَـٰدِى ٱلْعُمْىِ عَن ضَلَـٰلَتِهِمْ إِن تُسْمِعُ إِلَّا مَن يُؤْمِنُ بِـَٔايَـٰتِنَا فَهُم مُّسْلِمُونَ ﴿٨١﴾

81 اور نہ تم رہنمائی کرسکتے ہو اندھوں کی ان کی گمراہی سے، تم نہیں سنا سکتے مگر اس کو جو یقین کرتا ہے ہماری نشانیوں کا، تو وہ فرمبردار ہیں،

وَإِذَا وَقَعَ ٱلْقَوْلُ عَلَيْهِمْ أَخْرَجْنَا لَهُمْ دَآبَّةً مِّنَ ٱلْأَرْضِ تُكَلِّمُهُمْ أَنَّ ٱلنَّاسَ كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا لَا يُوقِنُونَ ﴿٨٢﴾

82 اور جب آگرے گا ان پر کہا، ہم نکالیں گے ان کے لیے زمین سے ایک جانور جو ان سے بات کرے گا کہ آدمی ہماری نشانیوں کا یقین نہیں کرتے تھے،

وَيَوْمَ نَحْشُرُ مِن كُلِّ أُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّن يُكَذِّبُ بِـَٔايَـٰتِنَا فَهُمْ يُوزَعُونَ ﴿٨٣﴾

83 اور جس دن ہم جمع کریں گے ہر قوم میں سے ایک گروہ، ان میں سے جو ہماری نشانیوں کو جھوٹا کہتے تھے، تو انہیں ترتیب میں رکھا جائے گا،

حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءُو قَالَ أَكَذَّبْتُم بِـَٔايَـٰتِى وَلَمْ تُحِيطُوا۟ بِهَا عِلْمًا أَمَّاذَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿٨٤﴾

84 یہاں تک کہ جب وہ آجائیں گے، تو وہ کہے گا: کیا تم نے میری نشانیوں کو جھوٹا کہا، اور تم انہیں گھیر نہیں پائے جاننے میں یا تم کیا کررہے تھے؟

وَوَقَعَ ٱلْقَوْلُ عَلَيْهِم بِمَا ظَلَمُوا۟ فَهُمْ لَا يَنطِقُونَ ﴿٨٥﴾

85 اور آگرے گا ان پر کہا،اس وجہ سے کہ انہوں نے غلط کیا، تو وہ بولے گے نہیں،

أَلَمْ يَرَوْا۟ أَنَّا جَعَلْنَا ٱلَّيْلَ لِيَسْكُنُوا۟ فِيهِ وَٱلنَّهَارَ مُبْصِرًا إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ﴿٨٦﴾

86 کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ہم نے رات بنائی کہ وہ اس میں آرام کریں،اور دن دیکھنے کے لیے، اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو یقین کرتے ہیں،

وَيَوْمَ يُنفَخُ فِى ٱلصُّورِ فَفَزِعَ مَن فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَن فِى ٱلْأَرْضِ إِلَّا مَن شَآءَ ٱللَّـهُ وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَٰخِرِينَ ﴿٨٧﴾

87 اور جس دن صور میں پھونکا جائے گا، تو خوفزدہ ہوگا جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین میں ہے، سوائے اس کے جسے خدا چاہیں، اور سب اس کے پاس آئیں گے پستی میں،

وَتَرَى ٱلْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِىَ تَمُرُّ مَرَّ ٱلسَّحَابِ صُنْعَ ٱللَّـهِ ٱلَّذِىٓ أَتْقَنَ كُلَّ شَىْءٍ إِنَّهُۥ خَبِيرٌۢ بِمَا تَفْعَلُونَ ﴿٨٨﴾

88 اور تم دیکھتے ہو پہاڑوں کو، تم سمجھتے ہو انہیں ثابت، اور وہ بادلوں کے گزرنے کی طرح گزر جائے گے، خدا کی کاریگری ، جس نے ہر چیز کو مہارت سے بنایا، اس کو پتہ ہے جو تم کررہے ہو،

مَن جَآءَ بِٱلْحَسَنَةِ فَلَهُۥ خَيْرٌ مِّنْهَا وَهُم مِّن فَزَعٍ يَوْمَئِذٍ ءَامِنُونَ ﴿٨٩﴾

89 جو کوئی آئے گا اچھائی کے ساتھ، تو اس کے لیے اس سے بہتر ہوگا، اور وہ اس دن کے خوف سے امن میں ہوں گے،

وَمَن جَآءَ بِٱلسَّيِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوهُهُمْ فِى ٱلنَّارِ هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿٩٠﴾

90 اور جو کوئی آئے گا برائی کے ساتھ، تو ان کے چہرے آگ میں پٹخ دیے جائیں گے، کیا تمہیں بدلہ دیا جا رہا ہے، سوائے اس کے جو تم کیا کرتے تھے؟

إِنَّمَآ أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ رَبَّ هَـٰذِهِ ٱلْبَلْدَةِ ٱلَّذِى حَرَّمَهَا وَلَهُۥ كُلُّ شَىْءٍ وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ ٱلْمُسْلِمِينَ ﴿٩١﴾

91 مجھے صرف حکم دیا گیا ہے کہ میں خدمت کروں اس زمین کے رب کی، جنہوں نے اسے مقدس بنایا ہے، اور انہی کی ہر چیز ہے، اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں فرمبرداروں میں سے ہوں،

وَأَنْ أَتْلُوَا۟ ٱلْقُرْءَانَ فَمَنِ ٱهْتَدَىٰ فَإِنَّمَا يَهْتَدِى لِنَفْسِهِۦ وَمَن ضَلَّ فَقُلْ إِنَّمَآ أَنَا۠ مِنَ ٱلْمُنذِرِينَ ﴿٩٢﴾

92 اور یہ کہ میں قرآن کو پڑھ کر سناؤں۔ تو جو کوئی رہنمائی پاتا ہے ، تو وہ صرف اپنی جان کے لیے رہنمائی پاتا ہے، اور جو کوئی بھٹک جاتا ہے، تو کہو: میں تو صرف ڈرانے والوں میں سے ہوں۔

وَقُلِ ٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ سَيُرِيكُمْ ءَايَـٰتِهِۦ فَتَعْرِفُونَهَا وَمَا رَبُّكَ بِغَـٰفِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ ﴿٩٣﴾

93 اور کہو: تعریف خدا کے لیے ہے، وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائیں گے، تو تم انہیں پہچان لو گے۔ اور تمہارا رب اس سے بے خبر نہیں ہے جو تم کر رہے ہو۔

صفحہ 2 از 2 | کل 93 آیت / آیات