|
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٥٠﴾ |
150 تو ڈرو خدا سے، اور مانو میری بات، |
||
|
وَلَا تُطِيعُوٓا۟ أَمْرَ ٱلْمُسْرِفِينَ ﴿١٥١﴾ |
151 اور مانو نہیں حکم حد سے بڑھنے والوں کا، |
||
|
ٱلَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ ﴿١٥٢﴾ |
152 وہ جو بربادی کرتے ہیں زمین میں، اور ٹھیک نہیں کرتے۔ |
||
|
قَالُوٓا۟ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلْمُسَحَّرِينَ ﴿١٥٣﴾ |
153 کہا انہوں نے: تم تو صرف جادو کیے جانے والوں میں سے ہو، |
||
|
مَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِـَٔايَةٍ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ﴿١٥٤﴾ |
154 تم نہیں ہو مگر ایک انسان ہم جیسے، تو لے کر آؤ ایک نشانی، اگر تم سچ بولنے والوں میں سے ہو۔ |
||
|
قَالَ هَـٰذِهِۦ نَاقَةٌ لَّهَا شِرْبٌ وَلَكُمْ شِرْبُ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ ﴿١٥٥﴾ |
155 اس نے کہا: یہ ایک اونٹنی ہے، اس کے لیے پینا ہے، اور تمہارے لیے پینا ہے، ایک معلوم دن پر، |
||
|
وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوٓءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَظِيمٍ ﴿١٥٦﴾ |
156 اور چھونا نہیں اسے برائی کے ساتھ، تو آپکڑے گی تمہیں سزا ایک بہت بڑے دن کی۔ |
||
|
فَعَقَرُوهَا فَأَصْبَحُوا۟ نَـٰدِمِينَ ﴿١٥٧﴾ |
157 تو انہوں نے اسے معذور کردیا، تو وہ ہوگۓ پچھتانے والے، |
||
|
فَأَخَذَهُمُ ٱلْعَذَابُ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٥٨﴾ |
158 تو پکڑ لیا انہیں سزا نے، اس میں ایک نشانی ہے، اور ان میں سے زیادہ تر یقین رکھنے والے نہیں تھے، |
||
|
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٥٩﴾ |
159 اور تمہارا رب، وہ ہے سب پر غالب، معاف کرنے والا، |
||
|
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿١٦٠﴾ |
160 جھوٹا کہا لوط کے لوگوں نے بھیجے جانے والوں کو، |
||
|
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ لُوطٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٦١﴾ |
161 جب کہا ان سے ان کے بھائی لوط نے: کیا تم ڈرتے نہیں؟ |
||
|
إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿١٦٢﴾ |
162 میں تمہارے لیے ایک قابلِ اعتماد رسول ہوں، |
||
|
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٦٣﴾ |
163 تو ڈرو خدا سے، اور مانو میری بات، |
||
|
وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿١٦٤﴾ |
164 اور میں تم سے اس پر کوئی کمائی نہیں مانگتا، میری کمائی مگر جہانوں کے رب پر ہے، |
||
|
أَتَأْتُونَ ٱلذُّكْرَانَ مِنَ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿١٦٥﴾ |
165 کیا تم جہانوں میں سے مردوں کے پاس آتے ہو؟ |
||
|
وَتَذَرُونَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُم مِّنْ أَزْوَٰجِكُم بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ عَادُونَ ﴿١٦٦﴾ |
166 اور تم چھوڑ دیتے ہو جو تمہارے رب نے تمہارے لیے تمہارے جوڑوں میں سے تخلیق کیا؟ بلکہ تم حد سے بڑھنے والے لوگ ہو۔ |
||
|
قَالُوا۟ لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَـٰلُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُخْرَجِينَ ﴿١٦٧﴾ |
167 کہا انہوں نے: اگر تم رکے نہیں، اے لوط، تو تم ہوجاؤ گے نکالے جانے والوں میں سے، |
||
|
قَالَ إِنِّى لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلْقَالِينَ ﴿١٦٨﴾ |
168 اس نے کہا: میں اس سے جو تم کرتے ہو، نفرت کرنے والوں میں سے ہوں، |
||
|
رَبِّ نَجِّنِى وَأَهْلِى مِمَّا يَعْمَلُونَ ﴿١٦٩﴾ |
169 میرے رب، بچا لیں مجھے اور میرے گھر والوں کو اس سے جو وہ کرتے ہیں۔ |
||
|
فَنَجَّيْنَـٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَ ﴿١٧٠﴾ |
170 تو ہم نے بچا لیا اسے اور اس کے گھر والوں کو، سب کے سب، |
||
|
إِلَّا عَجُوزًا فِى ٱلْغَـٰبِرِينَ ﴿١٧١﴾ |
171 سوائے ایک بوڑھی عورت کے، اس میں سے جو پیچھے رہ گئے، |
||
|
ثُمَّ دَمَّرْنَا ٱلْـَٔاخَرِينَ ﴿١٧٢﴾ |
172 پھر ہم نے برباد کردیا دوسروں کو، |
||
|
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا فَسَآءَ مَطَرُ ٱلْمُنذَرِينَ ﴿١٧٣﴾ |
173 اور ہم نے برسائی ان کے اوپر بارش، تو بری ہے بارش ڈرائے جانے لوگوں کی، |
||
|
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٧٤﴾ |
174 اس میں ایک نشانی ہے، اور ان میں سے زیادہ تر یقین رکھنے والے نہیں تھے، |
||
|
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٧٥﴾ |
175 اور تمہارا رب، وہ ہے سب پر غالب، معاف کرنے والا، |
||
|
كَذَّبَ أَصْحَـٰبُ لْـَٔيْكَةِ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿١٧٦﴾ |
176 جھوٹا کہا گھنے جنگل کے ساتھیوں نے بھیجے جانے والوں کو، |
||
|
إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٧٧﴾ |
177 جب کہا ان سے ان کے بھائی شعیب نے: کیا تم ڈرتے نہیں؟ |
||
|
إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿١٧٨﴾ |
178 میں تمہارے لیے ایک قابلِ اعتماد رسول ہوں، |
||
|
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٧٩﴾ |
179 تو ڈرو خدا سے، اور مانو میری بات، |
||
|
وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿١٨٠﴾ |
180 اور میں تم سے اس پر کوئی کمائی نہیں مانگتا، میری کمائی مگر جہانوں کے رب پر ہے، |
||
|
أَوْفُوا۟ ٱلْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا۟ مِنَ ٱلْمُخْسِرِينَ ﴿١٨١﴾ |
181 ناپ پورا کرو، اور نقصان کرنے والوں میں سے نہ ہو، |
||
|
وَزِنُوا۟ بِٱلْقِسْطَاسِ ٱلْمُسْتَقِيمِ ﴿١٨٢﴾ |
182 اور تولو سیدھے ترازو سے، |
||
|
وَلَا تَبْخَسُوا۟ ٱلنَّاسَ أَشْيَآءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا۟ فِى ٱلْأَرْضِ مُفْسِدِينَ ﴿١٨٣﴾ |
183 اور لوگوں کی چیزوں میں کمی نہ کرو، اور پھرو نہیں زمین میں بربادی کرنے والے، |
||
|
وَٱتَّقُوا۟ ٱلَّذِى خَلَقَكُمْ وَٱلْجِبِلَّةَ ٱلْأَوَّلِينَ ﴿١٨٤﴾ |
184 اور ڈرو ان سے جنہوں نے تمہیں تخلیق کیا، اور نسلے پہلے والوں کی، |
||
|
قَالُوٓا۟ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلْمُسَحَّرِينَ ﴿١٨٥﴾ |
185 کہا انہوں نے: تم تو صرف جادو کیے جانے والوں میں سے ہو، |
||
|
وَمَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ ٱلْكَـٰذِبِينَ ﴿١٨٦﴾ |
186 اور تم نہیں ہو مگر ایک انسان ہم جیسے، اور ہم خیال کرتے ہے کہ تم جھوٹ بولنے والوں میں سے ہو، |
||
|
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ﴿١٨٧﴾ |
187 تو گراؤ ہم پر آسمان سے ٹکڑے، اگر تم سچ بولنے والوں میں سے ہو۔ |
||
|
قَالَ رَبِّىٓ أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ ﴿١٨٨﴾ |
188 اس نے کہا: میرے رب سب سے بہتر جانتے ہیں جو تم کر رہے ہو۔ |
||
|
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمْ عَذَابُ يَوْمِ ٱلظُّلَّةِ إِنَّهُۥ كَانَ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ ﴿١٨٩﴾ |
189 تو انہوں نے اسے جھوٹا کہا، تو آپکڑا انہیں سایہ والے دن کی سزا نے، وہ تھی سزا ایک بہت بڑے دن کی، |
||
|
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٩٠﴾ |
190 اس میں ایک نشانی ہے، اور ان میں سے زیادہ تر یقین رکھنے والے نہیں تھے، |
||
|
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٩١﴾ |
191 اور تمہارا رب، وہ ہے سب پر غالب، معاف کرنے والا، |
||
|
وَإِنَّهُۥ لَتَنزِيلُ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿١٩٢﴾ |
192 اور یہ اتارا ہوا ہے جہانوں کے رب سے، |
||
|
نَزَلَ بِهِ ٱلرُّوحُ ٱلْأَمِينُ ﴿١٩٣﴾ |
193 اتری اس کے ساتھ قابلِ اعتماد روح، |
||
|
عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ ٱلْمُنذِرِينَ ﴿١٩٤﴾ |
194 تمہارے دل پر، تاکہ تم ڈرانے والوں میں سے ہو، |
||
|
بِلِسَانٍ عَرَبِىٍّۢ مُّبِينٍ ﴿١٩٥﴾ |
195 کھلی عربی زبان کے ساتھ، |
||
|
وَإِنَّهُۥ لَفِى زُبُرِ ٱلْأَوَّلِينَ ﴿١٩٦﴾ |
196 اور یہ پہلے لوگوں کی تحریروں میں ہے، |
||
|
أَوَلَمْ يَكُن لَّهُمْ ءَايَةً أَن يَعْلَمَهُۥ عُلَمَـٰٓؤُا۟ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ ﴿١٩٧﴾ |
197 اور کیا یہ ان کے لیے ایک نشانی نہیں تھی کہ اسے بنی اسرائیل کے جاننے والے جانتے ہیں؟ |
||
|
وَلَوْ نَزَّلْنَـٰهُ عَلَىٰ بَعْضِ ٱلْأَعْجَمِينَ ﴿١٩٨﴾ |
198 اور اگر ہم اسے غیر عربی بولنے والوں میں سے کسی ایک پر اتارتے، |
||
|
فَقَرَأَهُۥ عَلَيْهِم مَّا كَانُوا۟ بِهِۦ مُؤْمِنِينَ ﴿١٩٩﴾ |
199 تو وہ اسے ان کے سامنے پڑھتا، پھر بھی وہ اس پر یقین رکھنے والے نہ ہوتے ، |
||