|
بِسْمِ ٱللَّـهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ |
خدا کے نام سے، طاقتور، رحم کرنے والے۔ |
||
|
تَبَارَكَ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِۦ لِيَكُونَ لِلْعَـٰلَمِينَ نَذِيرًا ﴿١﴾ |
1 برکت والا ہے وہ جس نے اتارا فرق کرنے والا اپنے بندے پر، تاکہ وہ تمام جہانوں کے لیے ڈرانے والا ہو، |
||
|
ٱلَّذِى لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَلَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ شَرِيكٌ فِى ٱلْمُلْكِ وَخَلَقَ كُلَّ شَىْءٍ فَقَدَّرَهُۥ تَقْدِيرًا ﴿٢﴾ |
2 وہ جس کی بادشاہی ہےآسمانوں اور زمین کی، اور اس نے بیٹا نہیں لیا، اور اس کا کوئی شریک نہیں بادشاہی میں، اور اس نے تخلیق کیا ہر چیز کو، تو اس کا تعین مقرر کیا، |
||
|
وَٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةً لَّا يَخْلُقُونَ شَيْـًٔا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَمْلِكُونَ لِأَنفُسِهِمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا وَلَا يَمْلِكُونَ مَوْتًا وَلَا حَيَوٰةً وَلَا نُشُورًا ﴿٣﴾ |
3 اور انہوں نے لے لیے ہیں، اس کے علاوہ، معبود جو کچھ نہیں تخلیق کرتے، اور وہ خود تخلیق کیے گئے ہیں، اور وہ طاقت نہیں رکھتے اپنے لیے نقصان اور نہ فائدے کی، اور وہ طاقت نہیں رکھتے موت کی، اور نہ زندگی کی، اور نہ دوبارہ اٹھانے کی، |
||
|
وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ إِنْ هَـٰذَآ إِلَّآ إِفْكٌ ٱفْتَرَىٰهُ وَأَعَانَهُۥ عَلَيْهِ قَوْمٌ ءَاخَرُونَ فَقَدْ جَآءُو ظُلْمًا وَزُورًا ﴿٤﴾ |
4 اور کہا انہوں نے جنہوں نے انکار کیا: یہ نہیں ہے مگر ایک جھوٹ جو اس نے ایجاد کیا ہے، اور اس پر مدد کی ہے اس کی دوسرے لوگوں نے۔ تو وہ لے کر آئے ہیں غلط بات اور جھوٹ، |
||
|
وَقَالُوٓا۟ أَسَـٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ ٱكْتَتَبَهَا فَهِىَ تُمْلَىٰ عَلَيْهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا ﴿٥﴾ |
5 اور انہوں نے کہا: پہلے لوگوں کی داستانیں جو اس نے لکھوا لی ہیں، تو وہ اسے سنائی جاتی ہیں صبح اور شام۔ |
||
|
قُلْ أَنزَلَهُ ٱلَّذِى يَعْلَمُ ٱلسِّرَّ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ إِنَّهُۥ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا ﴿٦﴾ |
6 کہو: اسے اتارا ہے انہوں نے جو جانتے ہیں راز کو آسمانوں اور زمین میں، وہ معاف کرنے والے، رحم کرنے والے ہیں۔ |
||
|
وَقَالُوا۟ مَالِ هَـٰذَا ٱلرَّسُولِ يَأْكُلُ ٱلطَّعَامَ وَيَمْشِى فِى ٱلْأَسْوَاقِ لَوْلَآ أُنزِلَ إِلَيْهِ مَلَكٌ فَيَكُونَ مَعَهُۥ نَذِيرًا ﴿٧﴾ |
7 اور انہوں نے کہا: یہ کیسا رسول ہے جو کھانا کھاتا ہے، اور چلتا پھرتا ہے بازاروں میں؟ کیوں نہیں اتارا گیا اس کی طرف کوئی فرشتہ تو وہ اس کے ساتھ ڈرانے والا ہوتا؟ |
||
|
أَوْ يُلْقَىٰٓ إِلَيْهِ كَنزٌ أَوْ تَكُونُ لَهُۥ جَنَّةٌ يَأْكُلُ مِنْهَا وَقَالَ ٱلظَّـٰلِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُورًا ﴿٨﴾ |
8 یا اس کی طرف کوئی خزانہ ڈالا جاتا، یا اس کے لیے کوئی باغ ہوتا جس میں سے وہ کھاتا؟ اور ظلم کرنے والوں نے کہا: تم پیچھے نہیں چلتے مگر ایک جادو کیے ہوئے مرد کے۔ |
||
|
ٱنظُرْ كَيْفَ ضَرَبُوا۟ لَكَ ٱلْأَمْثَـٰلَ فَضَلُّوا۟ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ سَبِيلًا ﴿٩﴾ |
9 دیکھو، وہ کیسی مثالیں دیتے ہیں تمہارے لیے، تو وہ گمراہ ہو گئے ، تو وہ راه نہیں پاسکتے، |
||
|
تَبَارَكَ ٱلَّذِىٓ إِن شَآءَ جَعَلَ لَكَ خَيْرًا مِّن ذَٰلِكَ جَنَّـٰتٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ وَيَجْعَل لَّكَ قُصُورًۢا ﴿١٠﴾ |
10 برکت والا ہے وہ جو اگر چاہے تو تمہارے لیے اس سے بہتر بنا دے: باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، اور تمہارے لیے محلات بنا دے، |
||
|
بَلْ كَذَّبُوا۟ بِٱلسَّاعَةِ وَأَعْتَدْنَا لِمَن كَذَّبَ بِٱلسَّاعَةِ سَعِيرًا ﴿١١﴾ |
11 بلکہ انہوں نے گھڑی کو جھوٹ کہا، اور ہم نے تیار کر رکھا ہے اس کے لیے جس نے گھڑی کو جھوٹ کہا، ایک بھڑکتی ہوئی، |
||
|
إِذَا رَأَتْهُم مِّن مَّكَانٍۭ بَعِيدٍ سَمِعُوا۟ لَهَا تَغَيُّظًا وَزَفِيرًا ﴿١٢﴾ |
12 جب وہ انہیں دور جگہ سے دیکھے گی، وہ سنیں گے اس کا غصّہ اور کراہنا، |
||
|
وَإِذَآ أُلْقُوا۟ مِنْهَا مَكَانًا ضَيِّقًا مُّقَرَّنِينَ دَعَوْا۟ هُنَالِكَ ثُبُورًا ﴿١٣﴾ |
13 اور جب وہ اس میں ایک تنگ جگہ میں پھینکے جائیں گے، جکڑے ہوئے، تو اسی وقت وہ تباہی کو پکاریں گے، |
||
|
لَّا تَدْعُوا۟ ٱلْيَوْمَ ثُبُورًا وَٰحِدًا وَٱدْعُوا۟ ثُبُورًا كَثِيرًا ﴿١٤﴾ |
14 پکارو نہیں اس دن ایک تباہی کے لیے، اور پکارو بہت سی تباہیوں کے لیے، |
||
|
قُلْ أَذَٰلِكَ خَيْرٌ أَمْ جَنَّةُ ٱلْخُلْدِ ٱلَّتِى وُعِدَ ٱلْمُتَّقُونَ كَانَتْ لَهُمْ جَزَآءً وَمَصِيرًا ﴿١٥﴾ |
15 کہو: کیا وہ بہتر ہے یا ہمیشہ کی جنت، جس کا وعدہ کیا گیا ہے ڈرنے والوں سے؟ یہ ان کے لیے بدلہ اور واپسی ہوگی، |
||
|
لَّهُمْ فِيهَا مَا يَشَآءُونَ خَـٰلِدِينَ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ وَعْدًا مَّسْـُٔولًا ﴿١٦﴾ |
16 ان کے لیے اس میں ہے جو کچھ وہ چاہیں گے، ہمیشہ رہنے والے، یہ تمہارے رب پر ایک پوچھا گیا وعدہ ہے، |
||
|
وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّـهِ فَيَقُولُ ءَأَنتُمْ أَضْلَلْتُمْ عِبَادِى هَـٰٓؤُلَآءِ أَمْ هُمْ ضَلُّوا۟ ٱلسَّبِيلَ ﴿١٧﴾ |
17 اور جس دن وہ جمع کرے گا ان کو اور جن کی وہ خدمت کرتے تھے، خدا کے علاوہ، تو وہ کہے گا: کیا تم تھے جنہوں نے گمراہ کیا میرے ان بندوں کو؟ یا یہ خود راہ سے بھٹک گئے تھے؟ |
||
|
قَالُوا۟ سُبْحَـٰنَكَ مَا كَانَ يَنۢبَغِى لَنَآ أَن نَّتَّخِذَ مِن دُونِكَ مِنْ أَوْلِيَآءَ وَلَـٰكِن مَّتَّعْتَهُمْ وَءَابَآءَهُمْ حَتَّىٰ نَسُوا۟ ٱلذِّكْرَ وَكَانُوا۟ قَوْمًۢا بُورًا ﴿١٨﴾ |
18 کہیں گے وہ: پاک ہیں آپ، ہمارے لیے یہ مناسب نہیں تھا کہ ہم لیتے آپ کے علاوہ سرپرست میں سے، اور لیکن آپ نے انہیں فائدہ دیا اور ان کے باپ دادا کو، یہاں تک کہ وہ یاد دہانی بھول گئے، اور وہ تباہ لوگ ہوگئے۔ |
||
|
فَقَدْ كَذَّبُوكُم بِمَا تَقُولُونَ فَمَا تَسْتَطِيعُونَ صَرْفًا وَلَا نَصْرًا وَمَن يَظْلِم مِّنكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِيرًا ﴿١٩﴾ |
19 تو انہوں نے تمہیں جھوٹا کہ دیا اس کے بارے میں جو تم کہتے ہو، تو تم نہ پھیر سکتے ہو اور نہ مدد کر سکتے ہو۔ اور جو کوئی غلط کرے تم میں سے، ہم اسے چکھائیں گے ایک بڑی سزا، |
||
|
وَمَآ أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ إِلَّآ إِنَّهُمْ لَيَأْكُلُونَ ٱلطَّعَامَ وَيَمْشُونَ فِى ٱلْأَسْوَاقِ وَجَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً أَتَصْبِرُونَ وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيرًا ﴿٢٠﴾ |
20 اور ہم نے تم سے پہلے رسولوں میں سے نہیں بھیجے مگر یہ کہ وہ کھانا کھاتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے، اور ہم نے تم میں سے بعض کو بعض کے لیے آزمائش بنایا ہے، کیا تم صبر کرو گے؟ اور تمہارا رب دیکھ رہا ہے، |
||
|
وَقَالَ ٱلَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَآءَنَا لَوْلَآ أُنزِلَ عَلَيْنَا ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ أَوْ نَرَىٰ رَبَّنَا لَقَدِ ٱسْتَكْبَرُوا۟ فِىٓ أَنفُسِهِمْ وَعَتَوْ عُتُوًّا كَبِيرًا ﴿٢١﴾ |
21 اور کہتے ہیں وہ جو ہم سے ملاقات کی امید نہیں رکھتے: کیوں نہیں اتارے گئے ہم پر فرشتے، یا ہم دیکھتے اپنے رب کو؟ انہوں نے اپنی جانوں میں غرور کیا ہے، اور خلاف ورزی کی، ایک بڑی خلاف ورزی، |
||
|
يَوْمَ يَرَوْنَ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ لَا بُشْرَىٰ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُجْرِمِينَ وَيَقُولُونَ حِجْرًا مَّحْجُورًا ﴿٢٢﴾ |
22 جس دن وہ فرشتوں کو دیکھیں گے، کوئی خوش خبری نہیں ہوگی اس دن مجرموں کے لیے، اور وہ کہیں گے: ایک رکاوٹ، روکی ہوئی۔ |
||
|
وَقَدِمْنَآ إِلَىٰ مَا عَمِلُوا۟ مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنَـٰهُ هَبَآءً مَّنثُورًا ﴿٢٣﴾ |
23 اور ہم آئیں گے ان کے کیے ہوۓ کام کی طرف، تو اسے بنا دیں گے ایک بکھری ہوئی خاک، |
||
|
أَصْحَـٰبُ ٱلْجَنَّةِ يَوْمَئِذٍ خَيْرٌ مُّسْتَقَرًّا وَأَحْسَنُ مَقِيلًا ﴿٢٤﴾ |
24 جنت والے، اس دن، ہوگیں ایک بہتر ٹھکانے میں اور زیادہ اچھی آرام گاہ میں، |
||
|
وَيَوْمَ تَشَقَّقُ ٱلسَّمَآءُ بِٱلْغَمَـٰمِ وَنُزِّلَ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ تَنزِيلًا ﴿٢٥﴾ |
25 اور جس دن آسمان پھٹ جائے گا بادل کے ساتھ، اور اتارے جائیں گے فرشتے، ایک اتارنا، |
||
|
ٱلْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ ٱلْحَقُّ لِلرَّحْمَـٰنِ وَكَانَ يَوْمًا عَلَى ٱلْكَـٰفِرِينَ عَسِيرًا ﴿٢٦﴾ |
26 اس دن سچی بادشاہی طاقتور کی ہوگی، اور وہ دن انکار کرنے والوں پر مشکل ہوگا، |
||
|
وَيَوْمَ يَعَضُّ ٱلظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَـٰلَيْتَنِى ٱتَّخَذْتُ مَعَ ٱلرَّسُولِ سَبِيلًا ﴿٢٧﴾ |
27 اور جس دن غلط کرنے والا اپنے دونوں ہاتھ کاٹے گا، کہے گا وہ: کاش میں نے لے لی ہوتی رسول کے ساتھ ایک راہ، |
||
|
يَـٰوَيْلَتَىٰ لَيْتَنِى لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا ﴿٢٨﴾ |
28 کاش میں نے فلاں کو دوست نہ لیا ہوتا، |
||
|
لَّقَدْ أَضَلَّنِى عَنِ ٱلذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَآءَنِى وَكَانَ ٱلشَّيْطَـٰنُ لِلْإِنسَـٰنِ خَذُولًا ﴿٢٩﴾ |
29 اس نے مجھے گمراہ کر دیا یاد دہانی سے، بعد اس کے کہ وہ میرے پاس آ گئی تھی۔ اور شیطان انسان کا ساتھ چھوڑنے والا ہے، |
||
|
وَقَالَ ٱلرَّسُولُ يَـٰرَبِّ إِنَّ قَوْمِى ٱتَّخَذُوا۟ هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانَ مَهْجُورًا ﴿٣٠﴾ |
30 اور کہے گا رسول: اے میرے رب، میرے لوگوں نے اس قرآن کو چھوڑا ہوا بنا لیا۔ |
||
|
وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِىٍّ عَدُوًّا مِّنَ ٱلْمُجْرِمِينَ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا ﴿٣١﴾ |
31 اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لیے دشمن بنایا ہے مجرموں میں سے، اور کافی ہے تمہارا رب، رہنمائی کرنے والا اور مددگار، |
||
|
وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَوْلَا نُزِّلَ عَلَيْهِ ٱلْقُرْءَانُ جُمْلَةً وَٰحِدَةً كَذَٰلِكَ لِنُثَبِّتَ بِهِۦ فُؤَادَكَ وَرَتَّلْنَـٰهُ تَرْتِيلًا ﴿٣٢﴾ |
32 اور کہا انکار کرنے والوں نے: کیوں نہیں اس پر قرآن ایک ہی دفعہ میں اتارا گیا؟ اسی طرح، تاکہ ہم جما دیں اس سے تمہارے دل کو، اور ہم نے اس کی ترتیب کی ہے، ایک باقاعدہ ترتیب، |
||
|
وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ إِلَّا جِئْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ وَأَحْسَنَ تَفْسِيرًا ﴿٣٣﴾ |
33 اور وہ تمہارے پاس کوئی مثال نہیں لاتے مگر یہ کہ ہم تمہارے پاس سچ کے ساتھ اور زیادہ اچھی وضاحت لے آتے ہیں، |
||
|
ٱلَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ إِلَىٰ جَهَنَّمَ أُو۟لَـٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَأَضَلُّ سَبِيلًا ﴿٣٤﴾ |
34 وہ جو اپنے منہ پر جہنم پر جمع کیے جائیں گے، وہ ہیں جو جگہ میں بدتر ہیں اور راہ میں سے زیادہ گمراہ، |
||
|
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَـٰبَ وَجَعَلْنَا مَعَهُۥٓ أَخَاهُ هَـٰرُونَ وَزِيرًا ﴿٣٥﴾ |
35 اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی، اور بنایا اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو مددگار، |
||
|
فَقُلْنَا ٱذْهَبَآ إِلَى ٱلْقَوْمِ ٱلَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا فَدَمَّرْنَـٰهُمْ تَدْمِيرًا ﴿٣٦﴾ |
36 تو ہم نے کہا: جاؤ تم دونوں ان لوگوں کی طرف جنہوں نے ہماری نشانیوں کو جھوٹا کہا۔ تو ہم نے انہیں ببرباد کردیا، ایک ببربادی، |
||
|
وَقَوْمَ نُوحٍ لَّمَّا كَذَّبُوا۟ ٱلرُّسُلَ أَغْرَقْنَـٰهُمْ وَجَعَلْنَـٰهُمْ لِلنَّاسِ ءَايَةً وَأَعْتَدْنَا لِلظَّـٰلِمِينَ عَذَابًا أَلِيمًا ﴿٣٧﴾ |
37 اور نوح کی قوم، جب انہوں نے رسولوں کو جھوٹا کہا، ہم نے انہیں ڈبو دیا، اور بنایا انہیں آدمیوں کے لیے ایک نشانی، اور ہم نے تیار کر رکھی ہے غلط کرنے والوں کے لیے ایک تکلیف والی سزا، |
||
|
وَعَادًا وَثَمُودَا۟ وَأَصْحَـٰبَ ٱلرَّسِّ وَقُرُونًۢا بَيْنَ ذَٰلِكَ كَثِيرًا ﴿٣٨﴾ |
38 اور عاد، اور ثمود، اور رس والے، اور نسلیں اس کے بیچ میں، بہت سی، |
||
|
وَكُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ ٱلْأَمْثَـٰلَ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا ﴿٣٩﴾ |
39 اور ہر ایک کو ہم نے مثالیں دیں، اور ہر ایک کو ہم نے تباہ کردیا، ایک تباہی، |
||
|
وَلَقَدْ أَتَوْا۟ عَلَى ٱلْقَرْيَةِ ٱلَّتِىٓ أُمْطِرَتْ مَطَرَ ٱلسَّوْءِ أَفَلَمْ يَكُونُوا۟ يَرَوْنَهَا بَلْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ نُشُورًا ﴿٤٠﴾ |
40 اور وہ آچکے ہیں اس شہر پرجس پر بری بارش برسی تھی، تو کیا انہوں نے اسے دیکھا نہیں؟ بلکہ وہ امید نہیں رکھتے دوبارہ اٹھانے کی، |
||
|
وَإِذَا رَأَوْكَ إِن يَتَّخِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا أَهَـٰذَا ٱلَّذِى بَعَثَ ٱللَّـهُ رَسُولًا ﴿٤١﴾ |
41 اور جب وہ تمہیں دیکھتے ہیں تو وہ تمہیں نہیں لیتے مگر مذاق میں: کیا یہ ہے وہ جسے خدا نے اٹھایا ہے رسول بنا کر؟ |
||
|
إِن كَادَ لَيُضِلُّنَا عَنْ ءَالِهَتِنَا لَوْلَآ أَن صَبَرْنَا عَلَيْهَا وَسَوْفَ يَعْلَمُونَ حِينَ يَرَوْنَ ٱلْعَذَابَ مَنْ أَضَلُّ سَبِيلًا ﴿٤٢﴾ |
42 اس نے تقریباً ہمیں گمراہ ہی کر دیا تھا ہمارے معبودوں سے، اگر ہم ان پر صبر نہ کرتے۔ اور وہ جان لیں گے، جب وہ سزا کو دیکھیں گے، کہ کون زیادہ گمراہ ہے راہ میں، |
||
|
أَرَءَيْتَ مَنِ ٱتَّخَذَ إِلَـٰهَهُۥ هَوَىٰهُ أَفَأَنتَ تَكُونُ عَلَيْهِ وَكِيلًا ﴿٤٣﴾ |
43 کیا تم نے دیکھا اسے جس نے اپنی خواہش کو اپنا معبود لے لیا ہے؟ تو کیا تم اس پر نگہبان ہوگے؟ |
||
|
أَمْ تَحْسَبُ أَنَّ أَكْثَرَهُمْ يَسْمَعُونَ أَوْ يَعْقِلُونَ إِنْ هُمْ إِلَّا كَٱلْأَنْعَـٰمِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ سَبِيلًا ﴿٤٤﴾ |
44 یا تم سمجھتے ہو کہ ان میں سے زیادہ تر سنتے یا سمجھتے ہیں؟ وہ تو مگر مویشیوں جیسے ہیں، بلکہ وہ زیادہ گمراہ ہے راہ میں، |
||
|
أَلَمْ تَرَ إِلَىٰ رَبِّكَ كَيْفَ مَدَّ ٱلظِّلَّ وَلَوْ شَآءَ لَجَعَلَهُۥ سَاكِنًا ثُمَّ جَعَلْنَا ٱلشَّمْسَ عَلَيْهِ دَلِيلًا ﴿٤٥﴾ |
45 کیا تم نے نہیں دیکھا اپنے رب کی طرف، کیسے اس نے سائے کو بڑھایا؟ اور اگر وہ چاہتا تو اسے ٹھہرا ہوا بنا دیتا، پھر ہم نے سورج کو اس کا رہنما بنایا، |
||
|
ثُمَّ قَبَضْنَـٰهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا ﴿٤٦﴾ |
46 پھر ہم نے اسے پکڑ لیا اپنی طرف، ایک آسان پکڑنا، |
||
|
وَهُوَ ٱلَّذِى جَعَلَ لَكُمُ ٱلَّيْلَ لِبَاسًا وَٱلنَّوْمَ سُبَاتًا وَجَعَلَ ٱلنَّهَارَ نُشُورًا ﴿٤٧﴾ |
47 اور وہ ہے جس نے تمہارے لیے رات کو لباس، اور نیند کو آرام بنایا، اور دن کو اٹھانا بنایا، |
||
|
وَهُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ ٱلرِّيَـٰحَ بُشْرًۢا بَيْنَ يَدَىْ رَحْمَتِهِۦ وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءً طَهُورًا ﴿٤٨﴾ |
48 اور وہ ہے جو بھیجتا ہے ہواؤں کو خوشخبری دیتی ہوۓ اس کے ہاتوں کے درمیان رحمت کی، اور ہم نے اتارا آسمان سے صاف پانی، |
||
|
لِّنُحْـِۧىَ بِهِۦ بَلْدَةً مَّيْتًا وَنُسْقِيَهُۥ مِمَّا خَلَقْنَآ أَنْعَـٰمًا وَأَنَاسِىَّ كَثِيرًا ﴿٤٩﴾ |
49 تاکہ ہم اس سے زندہ کریں مردہ زمین کو، اور اس سے پلائیں ان میں سے جہنیں ہم نے تخلیق کیا،مویشی اور آدمی بہت سے، |
||