|
فَمَا لَنَا مِن شَـٰفِعِينَ ﴿١٠٠﴾ |
100 تو ہمارے لیے کوئی شفاعت کرنے والے نہیں ہیں، |
||
|
وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ ﴿١٠١﴾ |
101 اور نہ قریبی دوست، |
||
|
فَلَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُونَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿١٠٢﴾ |
102 تو اگر ہمیں ایک اور موقع ملتا، تو ہم یقین رکھنے والوں میں سے ہوجاتے۔ |
||
|
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٠٣﴾ |
103 اس میں ایک نشانی ہے، اور ان میں سے زیادہ تر یقین رکھنے والے نہیں تھے، |
||
|
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٠٤﴾ |
104 اور تمہارا رب، وہ ہے سب پر غالب، معاف کرنے والا، |
||
|
كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿١٠٥﴾ |
105 جھوٹا کہا نوح کے لوگوں نے بھیجے جانے والوں کو، |
||
|
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٠٦﴾ |
106 جب کہا ان سے ان کے بھائی نوح نے: کیا تم ڈرتے نہیں؟ |
||
|
إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿١٠٧﴾ |
107 میں تمہارے لیے ایک قابلِ اعتماد رسول ہوں، |
||
|
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٠٨﴾ |
108 تو ڈرو خدا سے، اور مانو میری بات، |
||
|
وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿١٠٩﴾ |
109 اور میں تم سے اس پر کوئی کمائی نہیں مانگتا، میری کمائی مگر جہانوں کے رب پر ہے، |
||
|
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١١٠﴾ |
110 تو ڈرو خدا سے، اور مانو میری بات۔ |
||
|
قَالُوٓا۟ أَنُؤْمِنُ لَكَ وَٱتَّبَعَكَ ٱلْأَرْذَلُونَ ﴿١١١﴾ |
111 کہا انہوں نے: کیا ہم تمہارا یقین کریں، اور تمہارے پیچھے سب سے بدتر لوگ چلے ہیں؟ |
||
|
قَالَ وَمَا عِلْمِى بِمَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ﴿١١٢﴾ |
112 اس نے کہا: اور مجھے کیا علم ہے اس کے بارے میں جو وہ کر رہے ہیں؟ |
||
|
إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّى لَوْ تَشْعُرُونَ ﴿١١٣﴾ |
113 ان کا حساب نہیں مگر میرے رب پر، اگر تم شعور رکھتے، |
||
|
وَمَآ أَنَا۠ بِطَارِدِ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿١١٤﴾ |
114 اور میں بھگانے والا نہیں ہوں یقین رکھنے والوں کو، |
||
|
إِنْ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ ﴿١١٥﴾ |
115 میں نہیں ہوں مگر ایک کھلا ڈرانے والا۔ |
||
|
قَالُوا۟ لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَـٰنُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمَرْجُومِينَ ﴿١١٦﴾ |
116 کہا انہوں نے: اگر تم رکے نہیں، اے نوح، تو تم پتھر مارے جانے والوں میں سے ہو جاؤ گے۔ |
||
|
قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِى كَذَّبُونِ ﴿١١٧﴾ |
117 اس نے کہا: میرے رب، میرے لوگوں نے مجھے جھوٹا کہا، |
||
|
فَٱفْتَحْ بَيْنِى وَبَيْنَهُمْ فَتْحًا وَنَجِّنِى وَمَن مَّعِىَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿١١٨﴾ |
118 تو آپ فیصلہ کردیں میرے اور ان کے بیچ میں، اور بچا لیں مجھے اور میرے ساتھ یقین رکھنے والوں میں سے۔ |
||
|
فَأَنجَيْنَـٰهُ وَمَن مَّعَهُۥ فِى ٱلْفُلْكِ ٱلْمَشْحُونِ ﴿١١٩﴾ |
119 تو ہم نے بچا لیا اسے اور جو اس کے ساتھ تھے، لدی ہوئی کشتی میں، |
||
|
ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ ٱلْبَاقِينَ ﴿١٢٠﴾ |
120 پھر ہم نے ڈبو دیا اس کے بعد باقی رہنے والوں کو، |
||
|
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٢١﴾ |
121 یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، اور ان میں سے زیادہ تر یقین رکھنے والے نہیں تھے، |
||
|
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٢٢﴾ |
122 اور تمہارا رب، وہ ہے سب پر غالب، معاف کرنے والا، |
||
|
كَذَّبَتْ عَادٌ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿١٢٣﴾ |
123 جھوٹا کہا عاد نے بھیجے جانے والوں کو، |
||
|
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٢٤﴾ |
124 جب کہا ان سے ان کے بھائی ہود نے: کیا تم ڈرتے نہیں؟ |
||
|
إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿١٢٥﴾ |
125 میں تمہارے لیے ایک قابلِ اعتماد رسول ہوں، |
||
|
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٢٦﴾ |
126 تو ڈرو خدا سے، اور مانو میری بات۔ |
||
|
وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿١٢٧﴾ |
127 اور میں تم سے اس پر کوئی کمائی نہیں مانگتا، میری کمائی مگر جہانوں کے رب پر ہے، |
||
|
أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ ءَايَةً تَعْبَثُونَ ﴿١٢٨﴾ |
128 کیا تم تعمیر کرتے ہو ہر اونچی جگہ پر ایک نشانی، کھیل میں؟ |
||
|
وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ ﴿١٢٩﴾ |
129 اور تم لیتے ہو اپنے لیے محل، کہ شاید تم ہمیشے رہو گے، |
||
|
وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ ﴿١٣٠﴾ |
130 اور جب تم پکڑتے ہو، تم پکڑتے ہو جباروں کی طرح ، |
||
|
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٣١﴾ |
131 تو ڈرو خدا سے، اور مانو میری بات، |
||
|
وَٱتَّقُوا۟ ٱلَّذِىٓ أَمَدَّكُم بِمَا تَعْلَمُونَ ﴿١٣٢﴾ |
132 اور ڈرو ان سے جنہوں نے تمہاری مدد کی ان چیزوں سے جو تم جانتے ہو، |
||
|
أَمَدَّكُم بِأَنْعَـٰمٍ وَبَنِينَ ﴿١٣٣﴾ |
133 مدد کی تمہاری مویشیوں اور بیٹوں سے، |
||
|
وَجَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍ ﴿١٣٤﴾ |
134 اور باغات اور چشمے، |
||
|
إِنِّىٓ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ ﴿١٣٥﴾ |
135 میں ڈرتا ہوں تمہارے لیے ایک بہت بڑے دن کی سزا سے۔ |
||
|
قَالُوا۟ سَوَآءٌ عَلَيْنَآ أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُن مِّنَ ٱلْوَٰعِظِينَ ﴿١٣٦﴾ |
136 کہا انہوں نے: ایک ہی بات ہے ہمارے لیے کہ تم نصحیت کرو یا تم نصحیت کرنے والوں میں سے نہ ہو، |
||
|
إِنْ هَـٰذَآ إِلَّا خُلُقُ ٱلْأَوَّلِينَ ﴿١٣٧﴾ |
137 یہ نہیں ہے مگر پہلے لوگوں کا رواج، |
||
|
وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ ﴿١٣٨﴾ |
138 اور ہم سزا دیے جانے والوں میں سے نہیں ہیں۔ |
||
|
فَكَذَّبُوهُ فَأَهْلَكْنَـٰهُمْ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٣٩﴾ |
139 تو انہوں نے اسے جھوٹا کہا، تو ہم نے انہیں تباہ کر دیا، اس میں ایک نشانی ہے، اور ان میں سے زیادہ تر یقین رکھنے والے نہیں تھے، |
||
|
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٤٠﴾ |
140 اور تمہارا رب، وہ ہے سب پر غالب، معاف کرنے والا، |
||
|
كَذَّبَتْ ثَمُودُ ٱلْمُرْسَلِينَ ﴿١٤١﴾ |
141 جھوٹا کہا ثمود نے بھیجے جانے والوں کو، |
||
|
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ صَـٰلِحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٤٢﴾ |
142 جب کہا ان سے ان کے بھائی صالح نے: کیا تم ڈرتے نہیں؟ |
||
|
إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ﴿١٤٣﴾ |
143 میں تمہارے لیے ایک قابلِ اعتماد رسول ہوں، |
||
|
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّـهَ وَأَطِيعُونِ ﴿١٤٤﴾ |
144 تو ڈرو خدا سے، اور مانو میری بات، |
||
|
وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿١٤٥﴾ |
145 اور میں تم سے اس پر کوئی کمائی نہیں مانگتا، میری کمائی مگر جہانوں کے رب پر ہے، |
||
|
أَتُتْرَكُونَ فِى مَا هَـٰهُنَآ ءَامِنِينَ ﴿١٤٦﴾ |
146 کیا تمہیں چھوڑ دیا جائے گا، اس میں جو یہاں ہے، امن میں، |
||
|
فِى جَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍ ﴿١٤٧﴾ |
147 باغات اور چشموں میں، |
||
|
وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ ﴿١٤٨﴾ |
148 اور کھیتیاں، اور کھجور کے درخت جن کے گھچے نرم ہیں؟ |
||
|
وَتَنْحِتُونَ مِنَ ٱلْجِبَالِ بُيُوتًا فَـٰرِهِينَ ﴿١٤٩﴾ |
149 اور تم تراشتے ہو پہاڑوں میں سے گھر ، مہارت سے، |
||