|
قَالُوا۟ لَا ضَيْرَ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ ﴿٥٠﴾ |
50 انہوں نے کہا: کوئی بات نہیں، ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں، |
||
|
إِنَّا نَطْمَعُ أَن يَغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطَـٰيَـٰنَآ أَن كُنَّآ أَوَّلَ ٱلْمُؤْمِنِينَ ﴿٥١﴾ |
51 ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارے رب ہماری غلطیاں معاف کر دیں، اس لیے کہ ہم یقین رکھنے والوں میں پہلے تھے۔ |
||
|
وَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِىٓ إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ ﴿٥٢﴾ |
52 اور ہم نے وحی کی موسیٰ کو: نکل جاؤ رات کو میرے بندوں کے ساتھ، تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔ |
||
|
فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِى ٱلْمَدَآئِنِ حَـٰشِرِينَ ﴿٥٣﴾ |
53 تو بھیجے فرعون نے شہروں میں جمع کرنے والے: |
||
|
إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ ﴿٥٤﴾ |
54 یہ ایک چھوٹا سا گروہ ہے، تھوڑا سا، |
||
|
وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَآئِظُونَ ﴿٥٥﴾ |
55 اور وہ ہمیں غصہ دلانے والے ہیں، |
||
|
وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَـٰذِرُونَ ﴿٥٦﴾ |
56 اور ہم سب محتاط ہیں۔ |
||
|
فَأَخْرَجْنَـٰهُم مِّن جَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍ ﴿٥٧﴾ |
57 تو ہم نے نکال دیا انہیں باغوں اور چشموں میں سے، |
||
|
وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ ﴿٥٨﴾ |
58 اور خزانوں، اور ایک عزت والی جگہ سے، |
||
|
كَذَٰلِكَ وَأَوْرَثْنَـٰهَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ ﴿٥٩﴾ |
59 اسی طرح، اور ہم نے اسے ورثے میں دے دیا اسرئیل کے بیٹوں کو، |
||
|
فَأَتْبَعُوهُم مُّشْرِقِينَ ﴿٦٠﴾ |
60 تو انہوں نے ان کا پیچھا کیا سورج نکلتے وقت، |
||
|
فَلَمَّا تَرَٰٓءَا ٱلْجَمْعَانِ قَالَ أَصْحَـٰبُ مُوسَىٰٓ إِنَّا لَمُدْرَكُونَ ﴿٦١﴾ |
61 تو جب دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو دیکھا، موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا: ہم پکڑے جانے والے ہیں۔ |
||
|
قَالَ كَلَّآ إِنَّ مَعِىَ رَبِّى سَيَهْدِينِ ﴿٦٢﴾ |
62 کہا اس نے: بالکل نہیں، میرے ساتھ میرے رب ہیں، وہ میری رہنمائی کریں گے۔ |
||
|
فَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنِ ٱضْرِب بِّعَصَاكَ ٱلْبَحْرَ فَٱنفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَٱلطَّوْدِ ٱلْعَظِيمِ ﴿٦٣﴾ |
63 تو ہم نے وحی کی موسیٰ کو: مارو اپنی لاٹھی سے سمندر کو۔ تو وہ پھٹ گیا، تو ہوگیا ہر حصہ جیسے ایک بہت بڑا پہاڑ، |
||
|
وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ ٱلْـَٔاخَرِينَ ﴿٦٤﴾ |
64 اور ہم قریب لائے وہاں دوسروں کو، |
||
|
وَأَنجَيْنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُۥٓ أَجْمَعِينَ ﴿٦٥﴾ |
65 اور ہم نے بچا لیا موسیٰ اور اس کے ساتھ والوں کو، سب کے سب، |
||
|
ثُمَّ أَغْرَقْنَا ٱلْـَٔاخَرِينَ ﴿٦٦﴾ |
66 پھر ہم نے ڈبو دیا دوسروں کو، |
||
|
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿٦٧﴾ |
67 اس میں ایک نشانی ہے، اور ان میں سے زیادہ تر یقین رکھنے والے نہیں تھے، |
||
|
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿٦٨﴾ |
68 اور تمہارا رب سب پر غالب، اور رحم کرنے والا ہے، |
||
|
وَٱتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَٰهِيمَ ﴿٦٩﴾ |
69 اور پڑھ کر سناؤ انہیں خبر ابراہیم کی: |
||
|
إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِۦ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٧٠﴾ |
70 جب کہا اس نے اپنے باپ، اور اپنے لوگوں سے: تم کیا خدمت کرتے ہو؟ |
||
|
قَالُوا۟ نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَـٰكِفِينَ ﴿٧١﴾ |
71 انہوں نے کہا: ہم بتوں کی خدمت کرتے ہیں، تو ہم ان کے لیے جمے رہتے ہیں۔ |
||
|
قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ ﴿٧٢﴾ |
72 کہا اس نے: کیا وہ تمہیں سنتے ہیں جب تم پکارتے ہو؟ |
||
|
أَوْ يَنفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ ﴿٧٣﴾ |
73 یا تمہیں فائدہ دیتے ہیں، یا نقصان؟ |
||
|
قَالُوا۟ بَلْ وَجَدْنَآ ءَابَآءَنَا كَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ ﴿٧٤﴾ |
74 انہوں نے کہا: بلکہ، ہم نے پایا اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے ہوۓ۔ |
||
|
قَالَ أَفَرَءَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ ﴿٧٥﴾ |
75 کہا اس نے: تو کیا تم نے دیکھا، تم کیا خدمت کرتے رہے ہو؟ |
||
|
أَنتُمْ وَءَابَآؤُكُمُ ٱلْأَقْدَمُونَ ﴿٧٦﴾ |
76 تم اور تمہارے باپ دادا، پہلے گزرے ہوئے؟ |
||
|
فَإِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّىٓ إِلَّا رَبَّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٧٧﴾ |
77 تو وہ میرے دشمن ہیں سوائے جہانوں کے رب کے، |
||
|
ٱلَّذِى خَلَقَنِى فَهُوَ يَهْدِينِ ﴿٧٨﴾ |
78 جنہوں نے مجھے تخلیق کیا، تو وہی ہیں جو میری رہنمائی کرتے ہیں، |
||
|
وَٱلَّذِى هُوَ يُطْعِمُنِى وَيَسْقِينِ ﴿٧٩﴾ |
79 اور وہی ہیں جو مجھے کھلاتے اور پلاتے ہیں، |
||
|
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ﴿٨٠﴾ |
80 اور جب میں بیمار ہوتا ہوں، تو وہی ہیں جو مجھے ٹھیک کرتے ہیں، |
||
|
وَٱلَّذِى يُمِيتُنِى ثُمَّ يُحْيِينِ ﴿٨١﴾ |
81 اور وہی ہیں جو مجھے ماریں گے، پھر مجھے زندہ کریں گے، |
||
|
وَٱلَّذِىٓ أَطْمَعُ أَن يَغْفِرَ لِى خَطِيٓـَٔتِى يَوْمَ ٱلدِّينِ ﴿٨٢﴾ |
82 اور وہی ہیں جن سے میں امید رکھتا ہوں کہ وہ مجھے میری غلطی دین کے دن معاف کر دیں گے، |
||
|
رَبِّ هَبْ لِى حُكْمًا وَأَلْحِقْنِى بِٱلصَّـٰلِحِينَ ﴿٨٣﴾ |
83 میرے رب، دیں مجھے سمجھ،اور ملا دیں مجھے اچھا کرنے والوں کے ساتھ، |
||
|
وَٱجْعَل لِّى لِسَانَ صِدْقٍ فِى ٱلْـَٔاخِرِينَ ﴿٨٤﴾ |
84 اور بنا دیں میرے لیے ایک سچی زبان آخری والوں میں ، |
||
|
وَٱجْعَلْنِى مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٨٥﴾ |
85 اور بنا دیں مجھے آسائش کے باغ کے وارثوں میں سے، |
||
|
وَٱغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ ﴿٨٦﴾ |
86 اور معاف کر دیں میرے ابو کو، وہ گمراہوں میں سے ہیں، |
||
|
وَلَا تُخْزِنِى يَوْمَ يُبْعَثُونَ ﴿٨٧﴾ |
87 اور مجھے ذلیل نہیں کریں، اس دن جب وہ اٹھائے جائیں گے، |
||
|
يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ ﴿٨٨﴾ |
88 اس دن جب فائدہ نہیں دے گا پیسہ اور نہ بیٹے، |
||
|
إِلَّا مَنْ أَتَى ٱللَّـهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ ﴿٨٩﴾ |
89 سوائے اس کے جو آئے خدا کے پاس بے عیب دل کے ساتھ۔ |
||
|
وَأُزْلِفَتِ ٱلْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ ﴿٩٠﴾ |
90 اور قریب لائی گئی جنت ڈرنے والوں کے لیے، |
||
|
وَبُرِّزَتِ ٱلْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ ﴿٩١﴾ |
91 اور سامنے لائی گئی جہنم بھٹکے ہوؤں کے لیے، |
||
|
وَقِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ ﴿٩٢﴾ |
92 اور کہا گیا ان سے: کہاں ہیں وہ جن کی تم خدمت کیا کرتے تھے |
||
|
مِن دُونِ ٱللَّـهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ ﴿٩٣﴾ |
93 خدا کے علاوہ؟ کیا وہ تمہاری مدد کرتے ہیں، یا اپنی مدد کرتے ہیں؟ |
||
|
فَكُبْكِبُوا۟ فِيهَا هُمْ وَٱلْغَاوُۥنَ ﴿٩٤﴾ |
94 تو اس میں اوندھے گرا دیے گئے، وہ اور بھٹکے ہوئے، |
||
|
وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَ ﴿٩٥﴾ |
95 اور فوجیں ابلیس کی، سب کی سب، |
||
|
قَالُوا۟ وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُونَ ﴿٩٦﴾ |
96 کہا انہوں نے، اور وہ اس میں جھگڑ رہے تھے: |
||
|
تَٱللَّـهِ إِن كُنَّا لَفِى ضَلَـٰلٍ مُّبِينٍ ﴿٩٧﴾ |
97 خدا کی قسم، ہم یقیناً کھلی گمراہی میں تھے، |
||
|
إِذْ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٩٨﴾ |
98 جب ہم تمہیں برابر بناتے تھا جہانوں کے رب کے، |
||
|
وَمَآ أَضَلَّنَآ إِلَّا ٱلْمُجْرِمُونَ ﴿٩٩﴾ |
99 اور ہمیں گمراہ نہیں کیا مگر مجرموں نے، |
||