|
وَلَقَدْ صَرَّفْنَـٰهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُوا۟ فَأَبَىٰٓ أَكْثَرُ ٱلنَّاسِ إِلَّا كُفُورًا ﴿٥٠﴾ |
50 اور ہم نے پھیر ا ہے اس کو ان کے بیچ میں تاکہ وہ ذہن میں رکھیں، مگر زیادہ تر آدمی انکار کے سوا کچھ نہیں چاہتے، |
||
|
وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِى كُلِّ قَرْيَةٍ نَّذِيرًا ﴿٥١﴾ |
51 اور اگر ہم چاہتے تو ہم اٹھا دیتے ہر شہر میں ایک ڈرانے والا، |
||
|
فَلَا تُطِعِ ٱلْكَـٰفِرِينَ وَجَـٰهِدْهُم بِهِۦ جِهَادًا كَبِيرًا ﴿٥٢﴾ |
52 تو بات نہیں مانو انکار کرنے والوں کی، اور ان سے جدوجہد کرو اس کے ساتھ، ایک بڑی جدوجہد، |
||
|
وَهُوَ ٱلَّذِى مَرَجَ ٱلْبَحْرَيْنِ هَـٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَهَـٰذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا بَرْزَخًا وَحِجْرًا مَّحْجُورًا ﴿٥٣﴾ |
53 اور وہ ہے جس نے دو سمندروں کو جاری کیا، یہ میٹھا خوشگوار اور یہ کھاری کڑوا، اور ان دونوں کے بیچ میں رکاوٹ ڈال دی، ایک رکاوٹ، روکی ہوئی، |
||
|
وَهُوَ ٱلَّذِى خَلَقَ مِنَ ٱلْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهُۥ نَسَبًا وَصِهْرًا وَكَانَ رَبُّكَ قَدِيرًا ﴿٥٤﴾ |
54 اور وہ ہے جس نے تخلیق کیا پانی سے انسان ، تو اس کے خونی اور نکاح کے رشتے بنائے، اور تمہارا رب طاقتور ہے، |
||
|
وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّـهِ مَا لَا يَنفَعُهُمْ وَلَا يَضُرُّهُمْ وَكَانَ ٱلْكَافِرُ عَلَىٰ رَبِّهِۦ ظَهِيرًا ﴿٥٥﴾ |
55 اور وہ خدمت کرتے ہیں، خدا کے علاوہ، اس کی جو نہ انہیں فائدہ دیتا ہے اور نہ نقصان پہنچاتا ہے، اور انکار کرنے والا اپنے رب کے خلاف مددگار ہے، |
||
|
وَمَآ أَرْسَلْنَـٰكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿٥٦﴾ |
56 اور ہم نے تمہیں نہیں بھیجا مگر ایک خوشخبری دینے والا، اور ڈرانے والا، |
||
|
قُلْ مَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَن شَآءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلًا ﴿٥٧﴾ |
57 کہو: میں تم سے نہیں پوچھتا اس کے لیے کوئی کمائی، سوائے اس کے کہ جو چاہے اپنے رب کی طرف ایک راہ لے لے، |
||
|
وَتَوَكَّلْ عَلَى ٱلْحَىِّ ٱلَّذِى لَا يَمُوتُ وَسَبِّحْ بِحَمْدِهِۦ وَكَفَىٰ بِهِۦ بِذُنُوبِ عِبَادِهِۦ خَبِيرًا ﴿٥٨﴾ |
58 اور بھروسہ کرو زندہ رہنے والے پر، جو نہیں مرتا، اور اس کی تعریف کرو، کافی ہے وہ اپنے بندوں کے گناہوں کا پتہ رکھنے والا، |
||
|
ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِى سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ ٱسْتَوَىٰ عَلَى ٱلْعَرْشِ ٱلرَّحْمَـٰنُ فَسْـَٔلْ بِهِۦ خَبِيرًا ﴿٥٩﴾ |
59 وہ جس نے تخلیق کیا آسمانوں اور زمین کو، اور جو ان کے بیچ میں ہے، چھ دنوں میں،پھر بیٹھا آ سمان پر، طاقتور، تو پوچھو اس کے بارے میں پتہ رکھنے والے سے، |
||
|
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱسْجُدُوا۟ لِلرَّحْمَـٰنِ قَالُوا۟ وَمَا ٱلرَّحْمَـٰنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًا ﴿٦٠﴾ |
60 اور جب ان سے کہا جاتا ہے:جھکو طاقتور کے لیے۔ تو کہتے ہیں وہ: اور کیا ہے طاقتور؟ کیا ہم اس کے لیے جھک جائیں جس کا تم ہمیں حکم دیتے ہو؟ اور وہ انہیں دور بھاگنے میں بڑھاتا ہے، |
||
|
تَبَارَكَ ٱلَّذِى جَعَلَ فِى ٱلسَّمَآءِ بُرُوجًا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَٰجًا وَقَمَرًا مُّنِيرًا ﴿٦١﴾ |
61 برکت والا ہے وہ جس نے آسمان میں تاروں کے ہجوم بنائے، اور اس میں بنایا چراغ اور روشنی دینے والا چاند، |
||
|
وَهُوَ ٱلَّذِى جَعَلَ ٱلَّيْلَ وَٱلنَّهَارَ خِلْفَةً لِّمَنْ أَرَادَ أَن يَذَّكَّرَ أَوْ أَرَادَ شُكُورًا ﴿٦٢﴾ |
62 اور وہ ہے جس نے بنایا رات اور دن، پیچھے چلنے والے، اس کے لیے جو ذہن میں رکھنا چاہے یا شکر کرنا چاہے، |
||
|
وَعِبَادُ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى ٱلْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ ٱلْجَـٰهِلُونَ قَالُوا۟ سَلَـٰمًا ﴿٦٣﴾ |
63 اور طاقتور کے بندے وہ ہیں جو زمین پر ہلکے سے چلتے ہیں، اور جب لاعلم لوگ ان سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں: سلامتی۔ |
||
|
وَٱلَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَـٰمًا ﴿٦٤﴾ |
64 اور جو راتیں گزارتے ہیں اپنے رب کے لیے جھکے ہوئے اور کھڑے ہوئے، |
||
|
وَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا ٱصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ﴿٦٥﴾ |
65 اور جو کہتے ہیں: ہمارے رب، ہم سے پھیر دیں جہنم کی سزا، اس کی سزا پیچھا نہیں چھوڑتی، |
||
|
إِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا ﴿٦٦﴾ |
66 وہ برا ٹھکانہ اور جگہ ہے۔ |
||
|
وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَنفَقُوا۟ لَمْ يُسْرِفُوا۟ وَلَمْ يَقْتُرُوا۟ وَكَانَ بَيْنَ ذَٰلِكَ قَوَامًا ﴿٦٧﴾ |
67 اور وہ جو جب خرچ کرتے ہیں نہ حد سے بڑھتے ہیں، اور نہ کنجوسی کرتے ہیں، اور اس کے بیچ میں قائم رہتے ہیں، |
||
|
وَٱلَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ ٱللَّـهِ إِلَـٰهًا ءَاخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ ٱلنَّفْسَ ٱلَّتِى حَرَّمَ ٱللَّـهُ إِلَّا بِٱلْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ يَلْقَ أَثَامًا ﴿٦٨﴾ |
68 اور جو پکارتے نہیں خدا کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو، اور نہ اس جان کو قتل کرتے ہیں جسے خدا نے حرام کیا ہے سوائے حق کے، اور نہ زنا کرتے ہیں، اور جو کوئی وہ کرے گا، وہ بدلہ پائے گا: |
||
|
يُضَـٰعَفْ لَهُ ٱلْعَذَابُ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِۦ مُهَانًا ﴿٦٩﴾ |
69 دگنی کردی جائے گی سزا اس کے لیے قیامت کے دن، اور وہ اس میں ہمیشہ رہے گا، ذلیل ہو کر، |
||
|
إِلَّا مَن تَابَ وَءَامَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَـٰلِحًا فَأُو۟لَـٰٓئِكَ يُبَدِّلُ ٱللَّـهُ سَيِّـَٔاتِهِمْ حَسَنَـٰتٍ وَكَانَ ٱللَّـهُ غَفُورًا رَّحِيمًا ﴿٧٠﴾ |
70 سوائے اس کے جو توبہ کرے، اور یقین کرے، اور اچھے کام کرے، تو وہ ہیں، خدا بدل دے گا ان کی برائیوں کو اچھائیوں میں، اور خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے، |
||
|
وَمَن تَابَ وَعَمِلَ صَـٰلِحًا فَإِنَّهُۥ يَتُوبُ إِلَى ٱللَّـهِ مَتَابًا ﴿٧١﴾ |
71 اور جس کسی نے توبہ کی، اور اچھے کام کیے ، وہ خدا کی طرف پلٹ گیا ہے، ایک پلٹنا، |
||
|
وَٱلَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ ٱلزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا۟ بِٱللَّغْوِ مَرُّوا۟ كِرَامًا ﴿٧٢﴾ |
72 اور وہ جو گواہی نہیں دیتے جھوٹ کی، اور جب وہ گذرتے ہیں فضول باتوں کے پاس سے، تو عزت کے ساتھ گزر جاتے ہیں، |
||
|
وَٱلَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا۟ بِـَٔايَـٰتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا۟ عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا ﴿٧٣﴾ |
73 اور وہ جن کو جب یاد دہانی کی جاتی ہے ان کے رب کی نشانیوں سے، تو ان پر گر نہیں پڑتے بہرے اور اندھے ہوکر، |
||
|
وَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَٰجِنَا وَذُرِّيَّـٰتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَٱجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ﴿٧٤﴾ |
74 اور وہ جو کہتے ہیں: ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد میں سے آنکھوں کی ٹھنڈک دیں، اور بنائیں ہمیں ڈرنے والوں کے لیے ایک مثال۔ |
||
|
أُو۟لَـٰٓئِكَ يُجْزَوْنَ ٱلْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا۟ وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةً وَسَلَـٰمًا ﴿٧٥﴾ |
75 وہ ہیں جنہیں ان کے صبر کی وجہ سے بلند مقام بدلے میں دیا جائے گا، اور وہ پائیں گے اس میں سلام اور سلامتی، |
||
|
خَـٰلِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا ﴿٧٦﴾ |
76 وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے، اچھا ہے وہ ٹھکانہ اور رہنے کی جگہ، |
||
|
قُلْ مَا يَعْبَؤُا۟ بِكُمْ رَبِّى لَوْلَا دُعَآؤُكُمْ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامًۢا ﴿٧٧﴾ |
77 کہو: میرے رب تمہارے بارے میں پرواہ نہیں کرتے، اگر تم نے پکارنا نہیں ہوتا، تو تم نے جھوٹ کہ دیا، تو لازم ہوجائے گا۔ |
||